Recruitment of Police Ex-Servicemen Khyber Pakhtunkhwa Police Jobs December 2025 Latest

Job Category: Federal Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Khyber Pakhtunkhwa

Table of Contents

Recruitment of Police Ex-Servicemen Khyber Pakhtunkhwa Police Jobs December 2025 Latest

Recruitment of Police Ex-Servicemen Khyber Pakhtunkhwa Police Jobs December 2025 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025, Career 2025

“اشتہار برائے بھرتی Ex-Servicemen، خیبر پختونخوا پولیس”

بحوالہ گورنمنٹ خیبر پختونخوا، ہوم ڈپارٹمنٹ انگریزی چٹھی نمبری SO(Police-II)/HD/8-13/Recruitment of Police/Vol-IV/2024-25 مورخہ 2025-07-14 خیبر پختونخوا پولیس میں درجہ ذیل خالی آسامی پر کرنے کے لئے خواہشمند اور کوالیفائیڈ امیدواروں (Ex-Servicemen) سے درخواستیں مطلوب ہیں جس کی تفصیل ذیل ہے۔

رینک پولیس رینک شہریت عمر کی حد شرائط امعیار
ریٹائرڈ کیپٹن یا بالا ایس پی ٹیکنیکل BDU BS-18 پاکستانی 50 سال سے کم ۱۔ Ex-Serviceman ہو اور آرمی سے ریٹائرڈ ہوئے سات سال سے کم عرصہ ہوا ہو۔ ۲۔ EOD بیک / ایڈوانس کورس کوالیفائیڈ ہو۔ ۳۔ متعلقہ فیلڈ ( بم ڈسپوزل /IED ڈسپوزل / ایکسپلوزیو ہینڈلنگ /EOD آلات ہینڈلنگ / پوسٹ بلاسٹ انویسٹی گیشن ) میں کم از کم پانچ سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ ۴۔ درخواست گزار کا سابقہ سروس ریکارڈ درست ہو اور فوج سے برخاست شدہ نہ ہو۔ ۵۔ کم از کم مدت ملازمت 10 سال ہو ۔ ۶۔ امیدوار سے تحریری ٹیسٹ لیا جائے گا جس میں 40% نمبر حاصل کرنے ضروری ہیں۔ کامیاب امیدواروں سے انٹرویو بھی لیا جائے گا۔ ے۔ امیدوار کیلئے تحریری ٹیسٹ اور انٹر ویو دونوں کوالیفائی کرنا لازمی ہے۔

شرائط بھرتی:

۱۔ درج بالا آسامیوں پر بھرتی خالص کنٹریکٹ بنیاد پر دو سال تک کے لئے کی جائے گی اور کارکردگی کی بنیاد پر توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔
۲۔ منتخب امید وار خیبر پختونخوا Ex-Servicemen پالیسی کے مطابق ہے اور الاؤنسز کا حقدار ہوگا۔
۳۔ بھرتی شدہ امید وار پینشن اور دیگر مراعات کا حقدار نہیں ہوگا۔
۴۔ پاکستان کے کسی بھی صوبے کا ڈومیسائل رکھنے والے اپلائی کر سکتے ہیں۔
۵۔ درخواست کنندگان کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
۶۔ جسمانی طور پر فٹ اور موزوں امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
ے۔ تعلیمی قابلیت گریجویٹ / پوسٹ گریجویٹ یا اس کے مساوی ہو۔
۸۔ درخواست میں امیدوار کا (Active) موبائل نمبر درج کرنا ضروری ہے۔
۹۔ درخواست گزار اپنی اسناد / دستاویزات، قومی شناختی کارڈ، سرٹیفکیٹ جس فیلڈ میں حاصل کیا ہو کی تصدیق شدہ فوٹو کا پیاں دفتر سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹر پشاور میں اشاعت سے 21 دن تک دفتری اوقات کار میں جمع کروا سکتے ہیں۔
۱۰۔ مجاز حکام کو ایک ماہ کے پیشگی نوٹس پر بھرتی شدہ آفیسر کی ملازمت ختم کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
۱۱۔ مجاز حکام کی طرف سے ملازمت کنٹریکٹ ختم کرنے یا کنٹریکٹ کی معیاد ختم ہونے پر توسیع نہ ملنے کی صورت میں بھرتی شدہ آفیسر کسی قسم کی عدالتی اپیل یا کیس دائر نہیں کر سکتا۔

ایس ایس پی، ایڈمن
سپیشل برانچ، خیبر پختونخوا پشاور

Recruitment of Police Ex-Servicemen Khyber Pakhtunkhwa Police Jobs December 2025 Latest
Recruitment of Police Ex-Servicemen Khyber Pakhtunkhwa Police Jobs December 2025 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx