District and Session Court Matiari Jobs 2025 Latest

Job Category: Sindh Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Matiari Sindh

Table of Contents

District and Session Court Matiari Jobs 2025 Latest

District and Session Court Matiari Jobs 2025 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025, Career 2025

دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج، مٹیاری
No. Admn/D&SJ/-3724/2025
اشتهار
اسٹرکٹ اینڈ سیشنر کورٹ اختیاری میں
کیلئے ایسے امیدواران (مردار خاتون ) جو ہر اسامی کے مقابل درج ذیل احتیاجات کو پورا کرتے ہوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

Sr. No. Title of Post & Grade Number of Post Qualification/Experience Age Limit Domicile/ PRC
1. Stenographer (BPS-16) 02 1. Intermediate from recognized Institute 2. Proficiency in MS Office with certificate 3. Shorthand speed 80 W.P.M with certificate from reputed institution 4. Typing speed 40 W.P.M with certificate from reputed institution 21-25 years Matiari
2. Computer Operator (BPS-12) 02 1. Intermediate from recognized Institute 2. One year Diploma in I.T/Computer Science OR Three years Associate Diploma (DAE) in I.T/Computer Science 3. 02 Years experience in relevant field 21-25 years Matiari
3. Junior Clerk (BPS-11) 07 1. Intermediate from recognized institute 2. Proficiency in MS Office with certificate 3. Typing speed 40 W.P.M with certificate from reputed institution 21-25 years Matiari
4. Assistant Record Keeper (BPS-11) 01 1. Intermediate from recognized Institute 2. Proficiency in MS Office with certificate 3. Typing speed 40 W.P.M with certificate from reputed institution 21-25 years Matiari

درخواستیں جمع کرانے کا طریقہ کار
1- تمام امیدواران سے آن لائن جاب درخواست فارم ویب سائٹ www.nts.org.pk پر کرنا اور مبلغ 800 روپے کا چالان سلپ آف پازٹ کرا تاور کا ر ہے۔ مبلغ 8000 روپے کی نہیں بذریعہ 1 لایک 10 بل پر ٹیپ ڈنگ ٹیکس اے ٹی ایم اعلامی بینکنگ موبائل بینکنگ ایزی پیس جاریش ٹی سی ایس ایکسپریس کا دفتر جمع اور پانٹ کروا سکتے ہیں۔
2- امیدواران سے آن لائن درخواست فارم جمع کر کے مزید ابار کمیونیلین ) کیلئے درخواست فارم / چالان کی کاپی لازما اپنے ہاں رکھے۔
3- کوئی درخواست شخصی خود دستی وصول نہیں کی جائے گی۔
4- ایک سے انعام
5- خاتون امیدواران کیلئے دس فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کیا جائیگا۔
6- خصوصی کوٹہ (معذوری) پر بھرتی کیلئے معذوری سرایکیت جمع کرانا درکار ہے۔ پانچ فیصد معذوری کو نہ پر تقی سے عمل کیا جائیگا اور سندھ سول سرویکس ایک 1973 کی شق 16 کے تحت عمر میں رعایت اور منظوری کیلئے
7- سرکاری ملازمین جو مناسب چینل سے درخواستیں جمع کرائیں ان کیلئے بالائی حد 30 ( تیس ) سال ہوگی۔
8- عمر کی بالائی حد میں رعایت کیلئے سندھ سول سروسز رولز 1973 کے مطابق عمر میں رعایت دی جائیگی۔
9- ایسے امیدواران (مرد / خاتون) جو مٹیاری کے رہائشی ہیں اور درج بالا شرائط کو پورا کرتے ہیں، سلیکشن کمیٹی انٹرویو اور شارٹ ہینڈ ٹیسٹ کیلئے طلب کرے گی۔
10- راندا احمر امیدواران ) جاتے ہیں تو کامیاب امیدواران کے انفرادی کی سر رنگی بالائی عمر کی حد میں کیسر عمر رعایت اور منظوری کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جائے گا۔
11- ایسے امیدواران جو انٹرویو ٹیسٹ میں کم از کم 50 فیصد حاصل کرتے ہیں کو شارٹ لسٹڈ تصور ہو گا۔ کامیاب امیدواران کے انفرادی کیس سلیکشن کمیٹی (ڈی ایس سی ) ٹائپنگ اور شارٹ ہینڈ ٹیسٹ کیلئے طلب کرے گی۔
12- امید واران کے ابتدائی میرٹ لسٹ کو تیار کردہ این ٹی ایس کے اعلان کردہ کامیاب امیدواران کی فہرست کے ساتھ چسپاں کر دی جائیگی۔
13- صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو ٹیسٹ انٹرویو کیلئے بلایا جائیگا۔
14- امیدواران انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات لانا ضروری ہیں۔
15- اعلان کردہ اسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔
16- ٹیسٹ / انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔
17- انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی (ایس ایس سی) کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
18- دفتر ہذا کو اختیار ہے کہ اشتہار کو کسی بھی وقت منسوخ کرے یا اسامیوں کو ودڈر ا (withdrawn) کرے یا ان میں کمی بیشی کرے۔
19- صرف ایسے کامیاب امیدواران جو ہر لحاظ سے اہل پائے گئے ہوں جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے ان کی دستاویزات بشمول تعلیمی دستاویزات، ڈومیسائل، پی آر سی اور دیگر سرٹیفکیٹس کی تصدیق سے مشروط ہو گی کو تقرری کی پیشکش جاری کی جائیگی۔
20- جاب کیلئے درخواستوں کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2025 ہے۔
INF/KRY 4233/25
WORK FOR SINDH
حسب الحکم ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج ، مٹیاری
JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT.

District and Session Court Matiari Jobs 2025 Latest
District and Session Court Matiari Jobs 2025 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx