Punjab House Rawalpindi Jobs 2026 Latest

Job Category: Federal Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Rawalpindi

Table of Contents

Punjab House Rawalpindi Jobs 2026 Latest

Punjab House Rawalpindi Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026

بلڈنگ ڈویژن نمبر 1 راولپنڈی
اشتہار برائے بھرتی عارضی ورک چارج ملازمین ( برائے 89 دن )

پنجاب ہاؤس میں ورک چارج ملازمین کی کمی کی بنا پر عارضی تقرری عرصہ 89 دنوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ عارضی ورک چارج ملازمین پنجاب ہاؤس میں بمطابق منظوری مجاز اتھارٹی تعینات کئے جائیں گے۔

نمبر شمار نام آسامی عمر کی حد تعلیمی تجربہ تعداد آسامی مقام تعیناتی
1. جونیئر کلرک 18-25 سال میٹرک ایک سال 1 پنجاب ہاؤس
2. ڈرائیور 18-25 سال میٹرک ایک سال 2 پنجاب ہاؤس
3. گنگ سپر 18-25 سال مڈل ایک سال 3 پنجاب ہاؤس
4. کلین مین 18-25 سال خواندہ ایک سال 2 پنجاب ہاؤس
5. لفٹ آپریٹر 18-25 سال میٹرک ایک سال 1 پنجاب ہاؤس
6. مالی 18-25 سال خواندہ ایک سال 2 پنجاب ہاؤس

شرائط:

  1. درخواستیں سادہ کاغذ پر لکھی ہوں جو کہ مکمل شدہ ہوں اور قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل، اور سرٹیفکیٹ میٹرک اور تجربہ اسناد کی مصدقہ نقول درخواست کے ہمراہ مورخہ 24.01.2026 کو زیر دستخطی کے دفتر میں پہنچنی چاہیے۔
  2. تمام آسامیاں خالصتاً عارضی ہوں گی اور کوئی بھی امیدوار کسی بھی عدالت اور فورم میں برائے حصول مستقل ملازمت کیلئے چارہ جوئی نہ کرے گا اور نہ ہی مستقل ہونے کا حق مانگے گا۔
  3. امیدوار کو بغیر نوٹس دیئے ملازمت سے برخاست کیا جاسکتا ہے۔
  4. امیدواروں کو انٹرویو پر آنے جانے کیلئے کوئی سفری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔
  5. بھرتی ہونے والے تمام ملازمین کی تنخواہیں حکومت پنجاب کی مجوزہ شیڈول آف ویجز ریٹس کے مطابق ہوں گی۔
  6. مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر کوئی کاروائی نہیں ہوگی۔
  7. ٹیسٹ اور انٹرویو زیر دستخطی کے دفتر بلڈنگز ڈویژن نمبر 1 پشاور روڈ راولپنڈی میں مورخہ 29.01.2026 کو منعقد ہوں گے۔
  8. انٹرویو کیلئے آنے والے امیدوار اپنے اصلی کاغذات ہمراہ لائیں ورنہ انٹرویو کیلئے نااہل ہوں گے۔
ایگزیکٹو انجینئر
بلڈنگز ڈویژن نمبر 1 پشاور روڈ پیرودھائی موڑ راولپنڈی IPL-301
Punjab House Rawalpindi Jobs 2026 Latest
Punjab House Rawalpindi Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx