Khyber Pakhutnkhwa Government Department New Jobs 2026 Latest

Job Category: KPK Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Peshawar

Table of Contents

Khyber Pakhutnkhwa Government Department New Jobs 2026 Latest

Khyber Pakhutnkhwa Government Department New Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026

اشتهار برائے بھرتی

غیر واختو نخواہ کے ایک سرکاری اور
2026-01-30 تک درخواستیں
در میباش
قوائد و عود مجاز اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ ILTV را نو نیک اسنس رفتا ہوں

نمبر نام آسامی آسامیوں کی تعداد عمر کی حد قابلیت و تجربہ
1 Driver (BPS-01) 03 21 35 سال پرائمری پاس، LTV/HTV ڈرائیونگ لائسنس رکھتا ہو، گاڑی کی مرمت سے مکمل واقف ہو اور ٹریفک قوانین سے اچھی طرح واقف ہو۔
2 Dispatch Rider (BPS-05) 01 21 35 سال پرائمری پاس، ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر، اور ٹریفک قوانین سے اچھی طرح واقف ہو
3 Data Cum Duplicate Machine Operator (BPS-04) 01 18 40 سال مڈل پاس
4 Generator Operator (BPS-03) 01 18 40 سال کم از کم مڈل پاس (سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ (SSC) والے کے مساوی تعلیمی قابلیت)۔ متعلقہ شعبہ میں تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائیگی یا متعلقہ TEVTA یا کسی دوسرے تسلیم شدہ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ سے مکمل سرٹیفیکیٹ۔
5 Tubewell Operator (BPS-03) 01 18 40 سال کم از کم مڈل پاس (سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ (SSC) والے کے مساوی تعلیمی قابلیت)۔

شرائط و ضوابط:

(1) امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ (بایو ڈیٹا، دو عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز) تصاویر، قومی شناختی کارڈ (عارضی بلاک شدہ قومی شناختی کارڈ غیر تصدیق شدہ قبول نہیں کیے جائینگے) ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ، تعلیمی اسناد اور تجربہ سرٹیفیکیٹ وغیرہ کی تصدیق شدہ نقول کے ہمراہ دیے گئے پتہ پر ارسال کریے۔ (2) پہلے سے موجود سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے ادارے سے ارسال کریں۔ (3) امیدوار سے اگر کسی مرحلے پر بال یا گیا کہ اس نے کوئی غلط یا جعلی دستاویزات جمع کرائی ہیں تو اس کی سروس حکومتی قواعد کے مطابق ختم کر دی جائیگی۔ (4) اشتہار ہذا کی اشاعت 30 جنوری 2026 کے بعد موصول ہونے والی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔ (5) مجاز اتھارٹی کو حکومت کی پالیسی کے مطابق اشتہار ہذا کو منسوخ یا آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کرنے کا حق حاصل ہے۔ (6) عمر کی حد کا تعین درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ تک کیا جائے گا۔ (7) امیدواروں کے لیے انٹرویو کے وقت اصل قومی شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات پیش کرنا لازمی ہوگا۔ (8) ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے کوئی (TA/DA) نہیں دیا جائیگا۔ (9) اگر کوئی امیدوار کسی بھی سرکاری ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہو، درخواست دینے کا اہل نہیں ہے۔

ڈائریکٹر
پی او بکس نمبر 735 یونیورسٹی آف پشاور

Khyber Pakhutnkhwa Government Department New Jobs 2026 Latest
Khyber Pakhutnkhwa Government Department New Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx