Public Health Engineering Division PHED Swat Jobs 2026 Latest
Public Health Engineering Division PHED Swat Jobs 2026 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026
دفتر ایگزیکٹو انجینئر
پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈویژن سوات ا، سیدو شریف ، سوات
فون : 0946-9240163
درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈویژن سوات – ا ، بمقام سیدو شریف ضلع سوات میں مندرجہ ذیل اسامیوں پر تعیناتی بھرتی کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ اہل اور تجربہ کے حامل امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ تمام تصدیق شدہ نقولات ، دفتر سپرٹینڈنگ انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئر نگ سرکل سوات نزد واقع النور میڈیکل سنٹر سید و شریف کو مورخہ 2026-02-04 تک پہنچ جانی چاہئیں۔
| نمبر شمار | نام اسامی | سکیل | تعداد | تعلیمی قابلیت / تجربہ |
| 1 | الیکٹریشن Electrician | 08 | 01 | میٹرک پاس بمعہ الیکٹریشن میں دو سالہ سند یافتہ ، 3 سال کا تجربہ رکھنا لازمی ہے |
بھرتی سے متعلق شرائط درج ذیل ہیں۔
1- اہل امیدواران ضلع سوات کے سکونتی باشندگان سے درخواستیں وصول کی جائیں گی۔
2- اسامی بالا پر تقرری، حکومت خیبر پختونخوا کی مروجہ پالیسی کے تحت عمل میں لائی جائے گی۔
3- سرکاری ملازمین محکمہ ہذا سے تعلق رکھنے والے اہلکار محکمانہ توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔
4- نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
5- دیگر معلومات کے لئے سرکل آفس سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
المشتهر ایگزیکٹو انجینئر
پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈویژن سوات۔ ا،
سیدو شریف ، سوات

