Punjab Social Welfare & Bait Ul Maal Department Jobs 2026 Latest

Job Category: Punjab Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Muzaffargarh Punjab

Table of Contents

Punjab Social Welfare & Bait Ul Maal Department Jobs 2026 Latest

Punjab Social Welfare & Bait Ul Maal Department Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026
اشتہار برائے خالی آسامیاں

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے پراجیکٹ قصر بہبود برائے خواتین مظفر گڑھ میں درج ذیل میں مطلوب تعلیمی و تکنیکی قابلیت و تجربہ کی حامل خواتین کی خدمات درکار ہیں۔

نمبر شمار نام آسامی اہلیت تجربہ
1 انسٹرکٹر سپوکن انگلش بی اے، بی ایس انگلش متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
2 انسٹرکٹر کوکنگ ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
3 انسٹرکٹر فیشن ڈیزائنگ ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
4 انسٹرکٹر بیوٹیشن ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
5 انسٹرکٹر ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
6 انسٹرکٹر گرافک اینڈ اینیمیشن بی ایس / ایم ایس کمپیوٹر سائنس متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
7 انسٹرکٹر کمپیوٹر ایپلیکیشنز ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
8 انسٹرکٹر (کر و شیٹنگ / کروشیا ورک) ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
9 انسٹرکٹر کڑھائی (ایمبرائیڈری) ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
10 ڈسپلے اسسٹنٹ گریجویشن متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
11 پروڈکشن منیجر بی اے / بی ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
12 ڈیزائنر ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
13 ڈیجیٹل مارکیٹنگ آرگنائزر ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
14 پروڈکشن پلانر ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
15 پروڈکشن آئرننگ دواشنگ اسسٹنٹ ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
16 انفارمیشن ایکسٹنٹ گریجویٹ / بی ایس متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
17 اوورلوک آپریٹر ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
18 کٹنگ ورک ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
19 پیکنگ آرننگ ایکسٹنٹ ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
20 فائنل آرننگ ایکسٹنٹ ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
21 ایکسٹنٹ ایف اے / ایف ایس سی متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی
22 مہندی ڈیزائنر گریجویشن متعلقہ شعبہ میں تجربہ کو ترجیح دی جائے گی

شرائط و ضوابط:
(1) تعلیمی قابلیت، بادی سائل، شناختی کارڈ اور تجربہ سے متعلقہ اسناد کی نقل اور پاسپورٹ سائز ایک تصویر منسلک کرنا اہم ہے۔ (2) یہ آسامیاں صرف خواتین کے لیے ہیں۔ (3) یہ آسامیاں متعلقہ پراجیکٹ کے لیے ہیں جو کہ ناقابل تبادلہ ہیں۔ آسامیاں خالصتاً عارضی بنیادوں پر ہوں گی اور گورنمنٹ کے ملازم تصور نہ ہوں گے۔ (4) اضافی تعلیم اور سرکاری اداروں میں تجربہ کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ (5) درخواستیں بمعہ CV مورخہ 28-01-2026 بروز سوموار 4:00 بجے شام تک درج ذیل پتہ پر بذریعہ ڈاک/کورئیر پہنچ جانی چاہئیں۔ بعد میں آنے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ درخواست کے لفافے کے کونے پر نمایاں طور پر آسامی کا نام تحریر کریں۔ (6) شارٹ لسٹڈ اہل امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بذریعہ ٹیلی فون مطلع کیا جائے گا۔ (7) ٹیسٹ/ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدوار اصل دستاویزات ہمراہ لائیں اور بغیر دستاویز کے آنے والے امیدواران انٹرویو کے لیے اہل نہ ہوں گے۔ (8) سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا اور اسے کسی کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ کسی بھی امیدوار کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔ (9) مجاز اتھارٹی کو اختیار ہوگا کہ بغیر بتائے کسی بھی درخواست کو مسترد یا منظور کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ مشتہر آسامیوں میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ (10) تمام درخواستیں بذریعہ کورئیر یا ڈاک موصول کی جائیں گی بصورت دیگر قابل قبول نہ ہوگی۔ انٹرویو مورخہ 30-01-2026 کو دفتر صنعت زار (قصر بہبود) نزد سہولت بازار عید گاہ روڈ مظفر گڑھ میں ہوگا۔

ایڈمنسٹریٹر ایڈوائزری کمیٹی
صنعت زار (قصر بہبود) نزد سہولت بازار عید گاہ روڈ مظفر گڑھ
066-9200282

Punjab Social Welfare & Bait Ul Maal Department Jobs 2026 Latest
Punjab Social Welfare & Bait Ul Maal Department Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx