Health Department Balochistan Jhal Magsi Jobs 2026 Latest

Job Category: Balochistan Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Balochistan Jhal Magsi

Table of Contents

Health Department Balochistan Jhal Magsi Jobs 2026 Latest

Health Department Balochistan Jhal Magsi Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026

اشتہار برائے بھرتی کنٹریکٹ ملازمین

بحوالہ جناب سیکرٹری صحت حکومت بلوچستان کے مکتوب نمبر 2024/4057-01-17 مورخہ 2024-09-20 کے تحت محکمہ صحت جھل مگسی کے خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے ضلع جھل مگسی کے لوکل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں جو کہ ایک سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کئے جائیں گے۔ ہر خواشمند ضلعی ناظم صحت جھل مگسی کے دفتر میں 28 جنوری 2026 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔ ٹیسٹ اور انٹرویو مقررہ تاریخ پر ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کے آفس میں لیے جائیں گے۔ جس امیدواروں کا کنٹریکٹ ختم ہوا ہے وہ بھی اپنے کاغذات دوبارہ جمع کروا سکتے ہیں (نوٹ: تمام آسامیاں کم و زیادہ ہو سکتی ہیں)۔

شمار نمبر نام آسامی گریڈ تعداد یونین کونسل تعلیمی قابلیت اور تجربہ تاریخ ٹیسٹ اور انٹرویو
1 کمپیوٹر آپریٹر 12 02 ایم سی گنداواہ 01، ایم سی جھل مگسی 01 ایف اے ایف ایس سی ایک سالہ کمپیوٹر ڈپلومہ بمعہ ٹائپنگ اسپیڈ کم از کم 30 الفاظ فی منٹ اردو انگلش 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
2 سٹینو گرافر 11 01 ایم سی گنداواہ 01 ایف اے ایف ایس سی کمپیوٹر یا آئی ٹی میں ایک سالہ ڈپلومہ 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
3 ڈیٹا انٹری آپریٹر 06 01 ایم سی گنداواہ 01 ایف ایس سی بمعہ کمپیوٹر سائنس آئی ٹی میں ایک سالہ ڈپلومہ یا حکومت بلوچستان سے منظور شدہ ادارے سے ایس پاس ہو 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
4 جونیئر کلرک 05 02 ایم سی گنداواہ 01، آر ایچ سی احمد پور 01 ایف اے ایف ایس سی بمعہ ڈپلومہ 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
5 ایکسرے اسسٹنٹ 09 03 آر ایچ سی جھل مگسی 01، آر ایچ سی احمد پور 01، آر ایچ سی گنداواہ 01 میٹرک ہائی ایکسرے اسسٹنٹ کا امتحان محکمہ صحت کے ادارے سے منظور شدہ سے پاس کیا ہو 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
6 لیبارٹری اسسٹنٹ 09 05 ایم سی گنداواہ 02، ایم سی جھل مگسی 01، آر ایچ سی چاند رامہ 01، آر ایچ سی وائے کیو گداواہ 01 میٹرک سائنس اور لیب ٹیکنیشن کا امتحان محکمہ صحت کے ادارے سے منظور شدہ سے پاس کیا ہو 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
7 الیکٹریشن 08 02 ایم سی گنداواہ 01، ایم سی جھل مگسی 01 میٹرک یا الیکٹرک ڈپلومہ 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
8 AMA 07 01 پی ایچ سی پھل میں 01 میٹرک سائنس بمعہ پریکٹیکل میں ایک سالہ تجربہ ہو 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
9 ڈسپنسر 08 01 ایم سی جھل مگسی 01 میٹرک سائنس اور ڈسپنسر کا امتحان محکمہ صحت کے ادارے سے منظور شدہ سے پاس کیا ہو 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
10 آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ (O.T.A) 06 03 آر ایچ سی احمد پور 01، آر ایچ سی چاند رامہ 01، آر ایچ سی وائے کیو گنداواہ 01 میٹرک سائنس اور او ٹی اے ڈپلومہ بمعہ 02 سالہ تجربہ 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
11 O.T.A 06 10 آر ایچ سی احمد پور 01، آر ایچ سی چاند رامہ 01، آر ایچ سی وائے کیو گنداواہ 01 میٹرک سائنس اور او ٹی اے ڈپلومہ بمعہ 02 سالہ تجربہ 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
12 لیڈی ہیلتھ وزیٹر 06 10 پی ایچ سی تھانہ آباد 01، پی ایچ سی اکبر آباد 01، ایم سی جھل مگسی 01 میٹرک سائنس ایف ایس سی اور 2 سالہ ایل ایچ وی ڈپلومہ 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
13 لیڈی ہیلتھ وزیٹر 06 01 آر ایچ سی جھل مگسی 01 میٹرک سائنس اور ایل ایچ وی ڈپلومہ 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
14 ڈرائیور 04 02 آر ایچ سی جھل مگسی 01، آر ایچ سی احمد پور 01 مڈل پاس اور ڈرائیونگ لائسنس 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
15 چوکیدار 02 04 آر ایچ سی جھل مگسی 01، آر ایچ سی احمد پور 01، پی ایچ سی تھانہ آباد 01، پی ایچ سی اکبر آباد 01 مکمل پانی اور جسمانی طور پر تندرست ہو 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
16 مالی 02 01 ایم سی گنداواہ 01 تجربہ کار مالی 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
17 خاکروب 01 01 ایم سی گنداواہ 01 صفائی ستھرائی کا کام جانتا ہو 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی
18 نائب قاصد 01 01 ایم سی جھل مگسی 01 مڈل پاس 30-01-2026 مقام: ڈپٹی کمشنر آفس جھل مگسی

شرائط و ضوابط:

  1. درخواستیں سادہ کاغذ پر بمعہ مکمل کوائف (تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، لوکل سرٹیفکیٹ، شناختی کارڈ، تجربہ سرٹیفکیٹ اور 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر) کے ضلعی ناظم صحت جھل مگسی کے دفتر میں جمع کروائیں۔
  2. تمام تعیناتیاں ایک سال کے کنٹریکٹ پر ہوں گی۔
  3. عمر کی حد 18 سے 43 سال تک ہوگی۔
  4. ٹیسٹ اور انٹرویو میں شرکت کے لیے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
  5. سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست دیں۔
  6. تمام آسامیوں پر صرف ضلع جھل مگسی کے لوکل امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
  7. محکمہ کو اختیار حاصل ہے کہ آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کر سکتا ہے یا اشتہار منسوخ کر سکتا ہے۔
  8. نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
  9. جن امیدواروں کا کنٹریکٹ ختم ہو چکا ہے وہ بھی دوبارہ درخواست دے سکتے ہیں۔

ضلعی ناظم صحت
جھل مگسی

Health Department Balochistan Jhal Magsi Jobs 2026 Latest
Health Department Balochistan Jhal Magsi Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx