Deputy Commissioner Officer Upper Chitral Jobs 2026 Latest
Deputy Commissioner Officer Upper Chitral Jobs 2026 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026.
دفتر ڈپٹی کمشنر اپر چترال میں درج ذیل خالی اسامیوں کیلئے ضلع اپر چترال کے مستقل سکونتی باشندوں اور موزوں امیدواروں سے مندرجہ ذیل کوائف کے مطابق بذریعہ ETEA
درخواستیں مطلوب ہیں۔
| نام اسامی | تعداد اسامی | عمر کی حد | کم از کم تعلیمی قابلیت |
| 1. جونیئر سکیل اسٹینو گرافر (BPS-14) | 1 | 18 سے 30 سال | Intermediate or equivalent qualification from a recognized Board; (ii) a speed of 30 words per minute in shorthand in English and 35 words per minute in typing and (iii) Knowledge of computer in using MS word, MS Excel |
| 2. جونیئر کلرک (BPS-11) | 1 | 18 سے 30 سال | FA/F.Sc with Second division or equivalent qualification from a recognized Board; and (ii) a speed of 30 words per minute in typing |
| 3. پٹواری (BPS-9) | 3 | 18 سے 35 سال | Intermediate or equivalent qualification, who have passed the Patwar Examination |
| 4. پٹواری (BPS-9) | 3 | 18 سے 35 سال | Intermediate or equivalent qualification, who have passed the Patwar Examination |
شرائط و ضوابط
(1) ۔ تمام اہل امیدواران کو ایٹا کے تحت کمپیوٹر ہینڈ سکر ینگ نیست دینے کی اجازت ہوگی۔ مجاز اتھارٹی کی طرف سے جانچ پڑتال کے دوران اگر کوئی امیدوار کسی بھی وجہ سے نا اہل پایا گیا تو بھرتی کے لئے نا اہل تصویر کیا جائے گا۔ (2)۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔ (3) امیدوار کی شارٹ لسٹنگ اینا کے سکریٹنگ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگی ۔ (4) – تمام تقرریاں حکومت خیبر پختونخوا کے مروجہ قوانین کے مطابق خالصتا میرت اور عارضی بنیادوں پر کی جائیں گی۔ (5) صرف سرکاری / نیم سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کردہ تجربہ سرٹیفیکیٹ جس کو متعلقہ ادارے کے سربراہ نے Counter Sign کیا ہو، قابل قبول ہوگا۔ (6) تجربہ (Experience) کا نمبر صرف سرکاری / نیم سرکاری اداروں میں متعلقہ فیلڈ میں تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو دیا جائے گا۔ (7) انٹرویو کی اطلاع بذریعہ SMS دی جائے گی۔ لہذا تمام اہل امید وار بھرتی کا عمل مکمل ہونے تک اپنا موبائل فون بند یا تبدیل نہ کریں۔ بصورت دیگر تمام ذمہ داری امیدواروں پر ہوگی۔ (8) امیدواروں کی مجموعی اہلیت درخواستیں وصول ہونے کی آخری تاریخ تک متعین ہوگی۔ (9)۔ اکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں قابل غور نہیں ہوں گی۔ (10) عمر کی بالائی حد میں رعایت موجودہ قوانین کے مطابق دی جائے گی۔ (11) ۔ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے امیدوار اپنے محلے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔ (12) – مجاز اتھارٹی کی کسی بھی درخواست کو بلا وجہ مسترد کرنے یا مشتہر کردہ اسامیوں کی تعداد میں ردو بدل کمی و بیشی منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ (13) – ٹیسٹ انٹرویج کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی سفری خرچ (TA/DA) نہیں دیا جائے گا ۔ (14) – غیر ملکی تعلیمی ڈگری کی صورت میں امیدوار کے لئے ہائر ایجوکیشن سے جاری کردہ مساوی تعلیم کا سر ٹیفکیٹ پیش کرنے لازمی ہوگا۔ (15) – فیملی کلیم قابل قبول ہے۔
درخواست دینے کا طریقہ کار
(1) ۔ ایٹا کی ویب سائٹ پر پروفائل بنانے کے بعد اور فیس جمع کرنے سے پہلے اور ای سہولت ٹوکن اپنا کی ویب سائٹ سے پرنٹ کر کے کسی بھی فرنچائز ( نادرا ای سہولت مرکز ) بمع اپنے اصل شناختی کارڈ جا کر بھی جا شناختی کارڈ کی تصدیق کریں۔ اس تصدیق کے بغیر آپ کسی بھی آسامی کیلئے اپلائی نہیں کر سکیں گے۔ پہلے سے تصدیق شدہ پروفائل کے لئے اس کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ (2)۔ پروفائل کی تصدیق کے بعد فیس جمع کرنے کے لئے ڈپازٹ سلپ ایٹا کی ویب سائٹ سے پرنٹ کر کے کسی بھی Easy Paisa, UBL Bank ایجنٹ یا نادرا کے اس سہولت مرکز جمع کرائیں جس کا تصدیقی SMS آپ کو موصول ہوگا۔ امتحانی فیس Easy Paisa, UBL Bank ایپلی کیشن کے ذریعے موبائل فون سے بھی جمع کروائی جا سکتی ہے۔ امتحانی فیس ناقابل واپسی ہے۔ اصل ڈپازٹ سلپ اپنے پاس محفوظ رکھیں کیونکہ ڈپازٹ سلپ اور رول نمبر سلپ کے بغیر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ (3) آن لائن درخواستیں جمع کرنے کے بعد امیدوار اپنی رعایت کیلئے ضلع کی تسلی بخش سرٹیفکیٹ اور ڈومیسائل اپنے پاس رکھیں اور بعد میں ضلع کیٹگری کے تحت کامیاب امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لئے ایٹا آفس میں جمع کرائیں (4) ۔ درخواستیں آن لائن جمع کرانے کی آخری تاریخ 17 جنوری 2026 ہوگی ۔ (5) ۔ رول نمبر سلپ پرنٹ کرنے کے بارے میں تمام معلومات رول نمبر سلپ پر درج ہوں گی۔ (6) ۔ ٹیسٹ منعقد ہونے کی اطلاع رول نمبر سلپ پر درج ہوگی ۔ (7) ۔ ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔
نوٹ
(1) ۔ تمام امیدواران آن لائن درخواست جمع کرنے سے پہلے تمام شرائط و ضوابط پڑھ لیں۔ (2) ۔ اگر کوئی بھی امیدوار جمع شدہ فیس کی تصدیق کر سکتا ہے تو ایٹا ذمہ دار نہ ہوگی ۔ (3) ۔ ٹیسٹ میں امیدوار کی درخواست مسترد ہونے کی صورت میں تمام ذمہ داری امیدوار پر ہوگی ۔
دفتر ڈپٹی کمشنر اپر چترال
INF(P)300/26
Zero Tolerance to Corruption

