504 HVACR Base Workshop Electrical and Mechanical Engineering Jobs 2026 2026

Job Category: Army Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Mangla Cant

Table of Contents

504 HVACR Base Workshop Electrical and Mechanical Engineering Jobs 2026 2026

504 HVACR Base Workshop Electrical and Mechanical Engineering Jobs 2026 2026

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026.

جناب کمانڈنٹ صاحب 504 ایچ وی اے سی اینڈ آر مین ورکشاپ ای ایم ای منگلا کینٹ

آسامیاں خالی ہیں

ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لیے پاکستانی شہریت رکھنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ مقررہ معیار پر پورا اترنے والے امیدوار مجوزہ فارم پر اپنے کوائف درج کریں اور ہمراہ 2 عدد سادہ جوابی لفافے بنام ایڈ مین آفیسر 504 ایچ وی اے سی اینڈ آر مین ورکشاپ الیکٹریکل اینڈ میکینکل انجینئر نگ منگلا کینٹ کو اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر اندر ارسال کریں۔ کسی بھی گورنمنٹ کے منظور شدہ ادارے سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربے رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت، تجربہ اور علاقائی صوبائی کوٹہ کی تفصیل درج ذیل ہے:۔

نمبر شمار نام آسامی اور پے سکیل تعلیمی قابلیت مخصوص / اضافی قابلیت اور تجربہ تعداد آسامی کوٹہ
1 ایچ ایس ون ایچ وی اے سی (HS-I HVAC) (بی پی ایس – 07) الف: انٹر میڈیٹ
ب: ٹریڈ کے متعلق کام میں مہارت رکھتا ہو تین سالہ ڈپلومہ ریفریجریشن اور ائیر کنڈیشننگ معہ تین سالہ تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائیگی۔ ریفریجریشن، چلر پلانٹ اور ایئر کنڈیشنگ پلانٹ کا کام جانتا ہو۔ 03 میرٹ
2 ایچ ایس ون وی ایم بی وہیکل (HS-I VMB Veh) (بی پی ایس – 07) الف: انٹر میڈیٹ
ب: ٹریڈ کے متعلق کام میں مہارت رکھتا ہو تین سالہ ڈپلومہ آٹو موبائل مکینک معہ تین سالہ تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی جو کہ چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی مرمت کا کام جانتا ہو۔ 01 بلوچستان 1، سندھ شہری 1 (کراچی، حیدر آباد، سکھر)
3 ایچ ایس ٹو ایچ وی اے سی (HS-II HVAC) (بی پی ایس – 06) الف: میٹرک (سائنس)
ب: ٹریڈ کے متعلق کام میں مہارت رکھتا ہو تین سالہ ڈپلومہ ریفریجریشن اور ائیر کنڈیشننگ معہ تین سالہ تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائیگی۔ ریفریجریشن، چلر پلانٹ اور ایئر کنڈیشنگ پلانٹ کا کام جانتا ہو۔ 02 میرٹ
4 گیٹ کیپر (Gate Keeper) (بی پی ایس – 07) میٹرک آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ JCOs / NCOs کو ترجیح دی جائے گی۔ 01 لوکل (جہلم، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، خوشاب، بھکر، میانوالی، چنیوٹ، چکوال)
5 سکلڈ ایچ وی اے سی (Skd HVAC) (بی پی ایس – 04) الف: مڈل
ب: ٹریڈ کے متعلق کام میں مہارت رکھتا ہو تین سالہ ڈپلومہ ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ معہ تین سالہ تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائیگی۔ ریفریجریشن، چلر پلانٹ اور ایئر کنڈیشنگ پلانٹ کا کام جانتا ہو۔ 01 لوکل (جہلم، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، سرگودھا، خوشاب، بھکر، میانوالی، چنیوٹ، چکوال)
6 ایس ایس ٹو ایچ وی اے سی (SS-II HVAC) (بی پی ایس – 03) الف: پرائمری
ب: ٹریڈ کے متعلق کام میں مہارت رکھتا ہو تین سالہ ڈپلومہ ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ معہ تین سالہ تجربہ رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائیگی۔ ریفریجریشن، چلر پلانٹ اور ایئر کنڈیشنگ پلانٹ کا کام جانتا ہو۔ 01 میرٹ

شرائط و ضوابط:

درج بالا آسامیوں پر اپلائی کرنے کے لیے شرائط و ضوابط درج ذیل ہیں:
1۔ تمام آسامیوں کے لیے عمر کی مقررہ حد 18 تا 30 سال ہے۔
2۔ امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، تجربہ کے سرٹیفیکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول ، دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر اندر ارسال کریں۔
3۔ خواتین، معذور افراد اور اقلیتی کوٹہ پر حکومت کے مروجہ احکامات کے مطابق بھرتی کیا جائیگا۔ معذور افراد اسپیشل میڈیکل بورڈ سے تصدیق شدہ سرٹیفیکیٹ اور اسناد درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔
4۔ سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں گے۔
5۔ امیدواروں کی عمر کی حد اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن بعد تک 18 سے 30 سال تک ہے درخواست دے سکتے ہے۔ ۔ نوٹ: فرمائشی نہیں ہے۔
6۔ سندھ دیہی، بلوچستان اور آزاد کشمیر گلگت بلتستان، قبائلی اضلاع اور سابق فاٹا کے لیے عمر کی رعایت شامل نہیں ہے۔
7۔ معذور افراد کے لیے عمر کی بالائی حد 15 سال ہے ۔
8۔ ڈسچارج شدہ آرمی کے افراد کے لیے جو کہ ریٹائرڈ امیدواروں کے لیے عمر کی رعایت دی جائے گی (15 سال)
9۔ ریٹائرڈ آرمی افراد کے لیے عمر کی حد حکومت کے مروجہ احکامات کے مطابق دی جائے گی (زیادہ سے زیادہ 55 سال)
10۔ بیوہ سرکاری ملازمین کے بچے، سول سرونٹ کی مسنگ اور ڈس ایبل کی اولاد کے لیے عمر کی بالائی حد میں 5 سال (زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال) کی رعایت ہے۔
11۔ درخواستیں نا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
12۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
13۔ بھرتی لوکل ہے۔
14۔ امیدوار درخواستیں اپنے دائیں ہاتھ پر تحریر کریں۔
15۔ نا مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

میجر
ایڈمن آفیسر
504 ایچ وی اے سی اینڈ آر مین ورکشاپ الیکٹریکل اینڈ میکینکل انجینئر نگ منگلا کینٹ
فون نمبر: 0333-2093434 اور 0544-639710

504 HVACR Base Workshop Electrical and Mechanical Engineering Jobs 2026 2026
504 HVACR Base Workshop Electrical and Mechanical Engineering Jobs 2026 2026

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx