Office of the District Council Lodhran Jobs 2026 Latest

Job Category: Punjab Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Lodhran

Table of Contents

Office of the District Council Lodhran Jobs 2026 Latest

Office of the District Council Lodhran Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026.

SITUATION VACANT

از دفتر ڈسٹرکٹ کونسل لودھراں

اشتہار برائے ضرورت ڈرائیور و سیور مین (ورک چارج)

حکومت پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ لاہور کی چٹھی نمبر (Machinery) کو 2025/SO.ADMN-III(LG)Misc مورخہ 02.12.2025 کے تحت ڈسٹرکٹ کونسل لودھراں کو درج ذیل شرائط کے مطابق تفصیل ذیل ڈرائیور اور سیور مین بطور ورک چارج بنیادوں پر درکار ہیں۔ اس مقصد کے لئے اہل خواہشمند امیدوران سے درخواستیں طلب کی جاتی ہیں۔

نمبر شمار نام آسامی نوعیت و اہلیت عمر
1 ڈرائیور (ہیوی وہیکل) لانگ بوم وہیل ایکسو میٹر، جیانگ مشین اور سکر مشین چلانا 18 تا 25 سال
-1- تعلیم میٹرک کم از کم سیکنڈ ڈویژن، HEC یا تعلیمی بورڈ سے منظور شدہ
-2 HTV ڈرائیونگ لائسنس کا حامل بمعہ 2 سالا تجربہ
2 ڈرائیور ٹریکٹر اور پک اپ ڈیسلنگ مشین چلانا -1 تعلیم میٹرک کم از کم سیکنڈ ڈویژن، HEC یا تعلیمی بورڈ سے منظور شدہ، 18 تا 25 سال
-2 LTV ڈرائیونگ لائسنس کا حامل بمعہ 2 سالا تجربہ
3 سیور مین مین ہول و سیور لائن کی صفائی پڑھا لکھا ہو اور جسمانی طور پر صحت مند 18 تا 25 سال

شرائط و ضوابط

-1 یہ کہ ڈرائیور و سیور مین حکومت کی جانب سے مقرر کردہ مدت کے لئے عارضی طور پر ورک چارج بنیادوں پر تعینات کئے جائیں گے۔ تعیناتی کا عرصہ تقرری کے لیٹر میں درج ہوگا۔ مدت مکمل ہونے پر ان کی عارضی تعیناتی اس خود ختم مقصود ہوگی۔ جس کے لئے کوئی علیحدہ سے فروخت چٹھی جاری نہیں کی جائے گی۔ اجرت صرف کام کی بنیاد پر حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ ریٹس کے مطابق دی جائے گی۔
-2 یہ کہ امیدوار کا سکونتی ضلع لودھراں ہونا لازمی ہے تاہم تحصیل کہروڑ پکا اور دنیا پور میں تعینات ہونے والے سٹاف کے لئے مقامی امیدواران کو ترجیح دی جائے گی۔ درخواست کے ہمراہ 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر بمعہ نقل شناختی کارڈ اور مطلوبہ اہلیت آسامی کے مطابق سرٹیفکیٹ کی نقول لف کرنا ضروری ہے۔
-3 یہ کہ امیدوار کا صحت مند اور تندرست ہونا ضروری ہے۔ تجربہ کار جو پہلے سے اس قسم کی ڈیوٹی سر انجام دے چکے ہوں گے اور ان کی کار کردگی بھی اچھی رہی ہوگی کو ترجیح دی جائے گی۔
-4 یہ کہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔ جسے کسی بھی فورم یا عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔
-5 یہ کہ انٹر ویو و فزیکل ٹیسٹ کے لئے علیحدہ سے کال یا لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔ بوقت انٹرویو و فزیکل ٹیسٹ اصل کاغذات ساتھ لانا ضروری ہے۔
-6 یہ کہ ہر لحاظ سے مکمل درخواست مورخہ 20-02-2026 تک دفتر ڈسٹرکٹ آفیسر (آئی اینڈ ایس) ڈسٹرکٹ کونسل لودھراں بذریعہ ڈاک یا دستی جمع کرانا ہوگی۔ مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد مقصود ہونگی۔
-7 یہ کہ انٹرویو و فزیکل ٹیسٹ مورخہ 24-02-2026 کو بوقت 12:00 بجے دن دفتر ڈسٹرکٹ کونسل لودھراں منعقد ہونگے جس کے لئے کوئی علیحدہ سے چٹھی جاری نہیں کی جائے گی اور نہ اس مقصد کے لئے کوئی TADA دیا جائے گا۔
-8 یہ کہ موصولہ درخواستوں کی بنیاد پر ایک فہرست مرتب کی جائے گی جو ایک سال کے لئے کارآمد ہوگی۔ حکومت کی جانب سے آمدہ ہدایات کے مطابق عارضی بنیادوں پر اس فہرست میں سے عارضی تعیناتی عمل میں لائی جاتی رہے گی۔
-9 اضافی عمر میں رعایت مروجہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق ہوگی۔
-10 یہ کہ دیگر معلومات وغیرہ دفتری اوقات کار میں ڈسٹرکٹ آفیسر (آئی اینڈ ایس) ڈسٹرکٹ کونسل لودھراں سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

المشتہر:
چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل لودھراں

Office of the District Council Lodhran Jobs 2026 Latest
Office of the District Council Lodhran Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx