AJK Emergency Services Rescue 1122 Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
AJK Emergency Services Rescue 1122 Jobs 2025 Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Rescue Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈائریکٹوریٹ ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122 آزاد کشمیر
RESCUE 1122 AJK واک ان انٹرویو ٹیسٹ
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی / ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے لئے کنٹیجنٹ بنیادوں پر تقرری کے لئے بمطابق محکمانہ سروس رولز بذیل اہلبیت کے حامل امیدواران مورخہ 2025-05-20 بوقت 08:30 بجے صبح اپنے ضلع کے متعلقہ ڈپٹی کمشنر آفس میں ہمراہ اصل درخواست و کوائف بغرض ڈرائیونگ و فزیکل ٹیسٹ انٹرویو حاضر ہوں۔
نمبر شمار | نام آسامی | تعداد اسامی | اضلاع و تحصیل | قابلیت |
1 | ڈرائیور | 50 | مظفر آباد 11 آسامیاں، نیلم 03 آسامیاں، جہلم ویلی 04 آسامیاں، پونچھ 04 آسامیاں، سدھنوتی 06 آسامیاں، باغ 04 آسامیاں، حویلی 05 آسامیاں، کوٹلی 06 آسامیاں، بھمبر 04 آسامیاں، میرپور 03 آسامیاں | Middle having driving License LTV/PSV with 02 years experience |
شرائط:
- درخواست کے ہمراہ مصدقہ متعلقہ دستاویزات (اسناد، ڈومیسائل، لائسنس اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر) شامل کرنا ضروری ہے۔
- امیدواران دیئے گئے شیڈول کے مطابق مورخہ 2025-05-20 بوقت 8:30 بجے صبح ڈرائیونگ و فزیکل ٹیسٹ انٹرویو کے لئے اپنے ضلع کے ڈپٹی کمشنر/DDMA آفس میں بمطابق شیڈول حاضر ہو کر ڈرائیونگ و فزیکل ٹیسٹ انٹرویو دیں۔
- امیدواران کا فزیکل فٹ ہونا ضروری ہے۔
- اتھارٹی مجاز کی جانب سے آسامیوں کی تعداد میں کمی و بیشی کی جاسکتی ہے۔
- امیدواران کی عمر کی حد 18 تا 35 سال ہوگی۔
- ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران TA/DA لینے کے حقدار نہ ہوں گے۔
- یہ تقرریاں قطعی عارضی ہوں گی اور اس کی بنیاد پر مستقلی کا استحقاق حاصل نہ ہوگا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر (آپریشن)
سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
05822-921643
www.pidajk.gov.pk
