Population Welfare Department Balochistan New Jobs 2025
Population Welfare Department Balochistan New Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
Population Welfare Department Balochistan New Jobs 2025 Apply Online Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Government Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.
درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ بہبود آبادی حکومت بلوچستان کو درج ذیل آسامیوں کو پر کرنے کیلئے بلوچستان کے لوکل / و مسائل موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
نمبر شمار | نام آسامی جمعہ گرید | تعلیمی قابلیت | کل تعداد آسامی | میرٹ | قلات زون | ژوب زون | نصیر آباد زون | مکران زون | کوئٹہ زون | کی زون | کوئٹہ سٹی | خواتین | معذوران | اقلیتی |
1 | جونیئر کلرک (بی پی ایس – 11) | (الف) ہائی سیکنڈری سکول ٹوکیٹ منظور شدہ بورڈ (ب) تاکینگ سکل انگریزی اردو بمعہ سپیڈ 30 ورڈز فی منٹ (ج) کمپیوٹر / آئی ٹی سافٹ و تیر کی مہارت رکھنے والے کو ترجیح دی جائیگی | 18 | 01 | 01 | 02 | 02 | 02 | 02 | 02 | 06 | 01 | 01 | 01 |
2 | پروجیکٹ (بی پی ایس – 08) | میٹرک پاس ، تصاورت ، صوتی آلات ، کمپیوٹر، لیپ تاپ ملٹی میڈیا، وی سی آر ڈی سی پی فلم پروجیکٹر سلائیڈ پروجیکٹر کا استعمال جانتا ہو کسی سیمیناء میں کام کا تجربہ قابل ترجیح ہوگا۔ | 02 | – | – | – | – | – | – | – | 01 | 01 | – | – |
3 | ڈرائیور (بی پی ایس – 04) | (الف) مدل پاس خوفکلیٹ (ب) ان ائی پی ایل ٹی وی لائسنس جاری کردہ لائسنس اتھارٹی بمعہ دو سالہ تجربہ ڈرائیور | 18 | – | 01 | 01 | 02 | 02 | 02 | 02 | 04 | – | – | – |
نوٹ: نائب قاصد اور چوکیدار کی آسامیوں کیلئے درخواستیں قلعہ عبداللہ ،حب ، ژوب اور جعفر آباد کے امیدوار جمع کرائیں۔
نمبر شمار | نام آسامی جمعہ گرید | تعلیمی قابلیت | کل تعداد آسامی | چمن | حب | شیرانی | صحبت پور | |
1 | نائب قاصد (بی پی ایس – 01) | پڑھنا لکھنا جانتا ہو | 05 | 01 | 01 | 01 | 01 | |
2 | چوکیدار (بی پی ایس – 01) | پڑھنا لکھنا جانتا ہو | 05 | 01 | 01 | 01 | 01 | |
نمبر شمار | نام آسامی جمعہ گرید | تعلیمی قابلیت | کل تعداد آسامی | ڈویژنل ڈائریکٹ کوئٹہ | ڈویژنل ڈائریکٹ نصیر آباد | ڈویژنل ڈائریک قلات | ڈویژنل ڈائریکٹ مکران | ڈویژنل ڈائریکٹ رخشان |
3 | سونچر (بی پی ایس – 01) | پڑھنا لکھنا جانتا ہو | 06 | 01 | 01 | 01 | 01 | 01 |
نوٹ: سونچر کی پوسٹ کیلئے درخواستیں ضلعی آفس کوئٹہ، نصیر آباد، قلات، پیچ ، رخشان ، خاران اور سبی میں جمع کروائیں جائیں ۔
شرائط : درخواست سادہ کاغذ پر قابل قبول ہو گی خواہشمند امید واراپنی درخواست کے ہمر او 2 عدد پاسپورٹ سائز تصادی، شناختی کارڈ ، لوکل ڈومیسائل کی تصدیق شدہ نقول ڈائریکٹر جنرل صوبائی دفتر محکمہ بہبود آبادی بروری روڈ مغربی بائی پاس حکومت بلوچستان کوئٹہ کے دفتر میں جمع کرائیں۔ مذکورہ تمام اصلی اسنادوں کے انٹرویو اور تغیراتی کے دنکات ان کی تعلیمی اسناد اور فونکایت متعلقہ اداروں سے تصدیق کے بعد جاری کئے جائینگے میٹ / انٹرویو کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ٹیسٹ وانٹرویو کے دن تمام اصل دستاویزات لانا لازمی ہے نامکمل درخواستیں مقبول نہیں کی جائیں گی سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ تو سط سے بمعہ این اوسی جمع کروائیں۔ عمر کی حد 18 سے 28 سال ہوگی تاہم عمر کی بالائی حد میں مروجہ حکومتی قوانین کے مطابق رعایت دی جائیگی انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی نہیں دیا جائیگا درخواستیں جمع کروانی کی آخری تاریخ 22 جولائی 2025 مقرر ہے بعد ازاں کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی حکومت بلوچستان کے احکامات کے تحت معذور اقلیتی اور خواتین کیلئے کو مختص ہے۔ علاوہ وا میں محکمہ کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کسی بھی مرحلہ میں بلا وجہ بتلائے تمام ٹیسٹ و انٹرویو کے پر دس کو منسوخ کرے۔ علاوہ ازیں جن امیدواروں نے اس سے پہلے درخواستیں محکمہ ہذا میں جمع کروائی ہیں وہ دوبارہ درخواستیں جمع کروائیں۔ فون نمبر: 9213236
ڈائریکٹر جنرل صوبائی دفتر محکمہ بہبود آبادی حکومت بلوچستان مغربی بائی پاس بالمقابل فاطمہ جناح ٹی کی سیخ یوریم بروری روڈ کوئٹہ
PRQ No 4902/26-06-2025
www.dpr.gob.pk
@dpr_gob
dpr.gob
f@dgpr.balochistan
