Population Welfare Department Family Welfare Assistant Jobs 2025
Population Welfare Department Family Welfare Assistant Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
Population Welfare Department Family Welfare Assistant Jobs 2025 Apply Online Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Government Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.
۔
ضلع دفتر بہبود آباد ضلع مردان کو اقلیتی اور معذور افراد کیلئے مندرجہ ذیل آسامیاں پر کرنے کیلئے ضلع مردان کے مستقل سکونتی اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواستیں سادہ کاغذ پر بمعہ CV ، دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، تعلیمی اسناد ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کمپیوٹرائز شناختی کارڈ معذوری سرٹیفیکٹ ( صرف معذور افراد کیلئے جو کہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹس جاری شدہ ہوں ) کی تصدیق شدہ نقول زیرد تخطی کو اشاعت سے 15 ( پندرہ) دنوں کے اندر اندر پہنچ جانی چاہیے۔
نمبر شمار
نام آسامی بمعه سکیل
تعداد آسامی
تعلیمی قابلیت
کوٹہ
عمر کی آخری حد
ڈومیسائل
1
فیملی ویلفیئر اسٹینٹ زنانہ (BPS-07)
01
SSC مستند تعلیمی بورڈ سے پاس کیا ہو
اقلیت 5%
18 سے 30 سال
ضلع مردان
2
آیا ہیلپر (BPS-03)
01
پرائمری پاس
معذور 2%
18 سے 40 سال
ايضا
شرائط :- 1- عمر کی حد درخواستوں کے وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار ہوگی – 2 امیدواران کی تقرری صوبائی حکومت کی مروجہ قوانین کے مطابق کی جائیگی – 3- حاضر سروس امیدواران محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کریں۔ 4۔ نامکمل اور تاخیر سے وصول ہو نیوالی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائیگا ۔ 5۔ سیریل نمبر 2 کی آسامی معذور افراد کیلئے ہے۔ لہذا معذوری ایسی ہو جو فیلڈ ورک میں رکاوٹ نہ ہو ۔ 6۔ ریکروٹمنٹ پروسیس کے دوران میں اگر حکومتی وقت کی طرف سے مروجہ قوانین کوئی تبدیلی کی گئی تو زیر و تخطی نئے قوانین کے مطابق بھرتی کرنے کا پابند ہو گا ۔ 7۔ اصل تعلیمی اسناد ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ، کمپیوٹرائز شناختی کارڈ انٹرویو والے دن ساتھ لانا ضروری ہے۔ 8۔ انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران کو کوئی TAIDA نہیں دیا جائیگا ۔ 9۔ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائیگا – 10 – منتخب امیدواران کو ضلع بھر میں تعینات کئے جاسکتے ہے۔
المشتهر : ہر : ۔ ضلعی آفیسر محکمہ بہبود آباد ضلع مردان
اصغر خان یوسفز کی
منگل باغ بالمقابل پولیس لائن مردان ٹیلی فون نمبر 9230035-0937
