Rangers Cadet College Chakri Rawalpindi New Jobs 2025

Job Category: Federal Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Rawalpindi

Table of Contents

Rangers Cadet College Chakri Rawalpindi New Jobs 2025

Rangers Cadet College Chakri Rawalpindi New Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.

Rangers Cadet College Chakri Rawalpindi New Jobs 2025 Open Apply Online Jobs Online Apply Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs – Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Rangers Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process۔

اشتہار برائے ڈیلی ویجز آسامیاں رینجرز کیڈٹ کالج چکری، راولپنڈی

رینجرز کیڈٹ کالج کو درج ذیل آسامیوں پر سالانہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر صرف مرد حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

آسامی نمبر آسامی بنیادی سکیل مطلوبہ تعلیمی قابلیت عمر کی حد (سال) کم از کم مطلوبہ تجربہ (سال) عمومی ہدایات
1. لیکچرار (انگلش) 17 ایم اے/ایم ایس سی انگلش (ریگولر) (ایچ ای سی سے منظور شدہ یونیورسٹی سے۔ نوٹ: پرائیویٹ ڈگری قابل قبول نہیں ہوگی) 30 سے 45 02 کسی کیڈٹ / ملٹری کالج میں بطور لیکچرار انگلش کے تجربہ کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی
لیکچرار (فزکس) 17 ایم ایس سی / بی ایس فزکس (ریگولر) (ایچ ای سی سے منظور شدہ یونیورسٹی سے) 30 سے 45 02 کسی کیڈٹ / ملٹری کالج میں بطور لیکچرار فزکس کے تجربہ کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی
لیکچرار (اسلامیات) 17 ایم اے / بی ایس اسلامیات (ریگولر) یا ایم اے / بی ایس عربی (ریگولر) (ایچ ای سی سے منظور شدہ یونیورسٹی سے۔ نوٹ: پرائیویٹ ڈگری قابل قبول نہیں ہوگی) 30 سے 45 02 کسی کیڈٹ / ملٹری کالج میں بطور لیکچرار اسلامیات کے تجربہ کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی
2. فیلڈ انسٹرکٹر 14 ایف اے / ایف ایس سی / آئی کام 30 سے 45 02 مسلح افواج / رینجرز سے ریٹائرڈ (بطور فیلڈ انسٹرکٹر تجربہ کے حامل) افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
3. خطیب 07 سند شہادت العالمیہ (وفاق المدارس / تنظیم المدارس العربیہ پاکستان سے منظور شدہ) 30 سے 50 02 کسی کیڈٹ / ملٹری کالج میں تجربہ کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
4. گھڑ سوار (رائڈر) (گھڑ سواری میں مہارت) 07 کم از کم میٹرک 30 سے 50 02 مسلح افواج / رینجرز سے ریٹائرڈ گھڑ سواری میں مہارت رکھنے والے افراد بھی درخواست دینے کے اہل ہیں۔

نوٹ:

  1. درخواست فارم کالج کی ویب سائٹ rangercadetcollege.edu.pkسے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔
  2. درخواستیں مع سی وی، 2 عدد تصاویر، تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ اور تجربہ سرٹیفیکیٹ، پنشن بک / ڈسچارج سرٹیفیکیٹ (صرف مسلح افواج / رینجرز سے ریٹائرڈ حضرات) مورخہ 15 ستمبر 2025تک زیر دستخطی تک پہنچ جائیں۔ نیز درخواستیں رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعے صرف پاکستان پوسٹ سے ہی بھیجیں یا بالمشافہ کالج ہذا میں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
  3. مسلح افواج / رینجرز سے ریٹائرڈ افراد اور خصوصی مہارت کے حامل افراد کو عمر کی زیریں اور بالائی حد میں رعایت دی جائے گی۔
  4. منتخب افراد کو اکیلی رہائش مہیا کی جائے گی۔جبکہ فیملی رہائش کا انحصار کوارٹر کی دستیابی پر ہے۔
  5. زیر دستخطی انتظامیہ بلا اطلاع یا وجہ کے کسی بھی درخواست کو منظور یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

پرنسپل

رینجرز کیڈٹ کالج چکری روڈ ڈاکخانہ سہال تحصیل و ضلع راولپنڈی

برائے رابطہ فون: 051-3465000 موبائل نمبر: 0332-6888500

Rangers Cadet College Chakri Rawalpindi New Jobs 2025
Rangers Cadet College Chakri Rawalpindi New Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx