District and Session Court District Khyber Jobs 2025
District and Session Court District Khyber Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
District and Session Court District Khyber Jobs 2025 Open Apply Online Jobs Online Apply Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs – Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Court Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process۔
اشتهار بابت خالی آسامیاں
ضلعی عدلیہ خیبر میں درج ذیل آسامیاں کیلئے صرف ضلع خیبر کے مستقل سکونتی رہائشی افراد جن کے پاس صرف ضلع خیبر کا ڈومیسائل ہو، سے درخواستیں مخصوص فارم، جو کے ضلعی عدلیہ کی ویب سائٹ https://khyberdc.peshawarhighcourt.gov.pk اور زیر تختی کے دفتر سے حاصل کی جاسکتی ہیں، پر مطلوب ہیں۔
نمبر شمار | نام آسامی | تعداد آسامی | عمر کی حد | تعلیمی معیار / قابلیت |
1 | اسٹنٹ (BPS-16) | میرٹ: 01 | 18 تا 30 سال | کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری |
2 | سینئر سکیل سٹینو گرافر (BPS-16) | میرٹ: 01 | 18 تا 30 سال | 1. کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری
2. شارٹ ہینڈز 100 الفاظ فی منٹ اور انگریزی تا چائینگ پیڈ 40 الفاظ فی منٹ
3. ایم ایس آفس کا علم رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی۔ |
3 | سٹینو ٹائپسٹ (BPS-14) | میرٹ: 03 | 18 تا 30 سال | 1. انٹر میڈیٹ یا کسی تسلیم شدہ بورڈ سے مساوی تعلیم۔
2. شارٹ ہینڈ 50 الفاظ فی منٹ اور انگریزی تا ٹائپنگ سپیڈ 35 الفاظ فی منٹ۔
3. ایم ایس آفس کا علم رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی۔ |
4 | جونیئر کلرک بشمول کا پیسٹ کاپی کرک، ریکار ڈ کلرک (BPS-11) | میرٹ: 09
اقلیتی کوٹہ: 01
کل = 10 | 18 تا 30 سال | 1. میٹرک یا کسی تسلیم شدہ بورڈ سے مساوی تعلیم۔
2. ٹائپنگ سپیڈ انگریزی 30 الفاظ فی منٹ۔
3. Microsoft Office کا علم رکھنے والوں کو ترجیح دی جائیگی۔ |
شرائط و ضوابط:
- عمر کی آخری حد 2025-01-01 سے شمار کی جائے گی۔تاہم، بالائی عمر میں توسیع مروجہ قواعد کے مطابق دی جائے گی۔
- درخواستیں، اشتہار کی اشاعت کے 30 دن کے اندر زیر تختی کے دفتر میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
- نامکمل یا تاخیر سے جمع کرائی جانے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔درخواست دہندہ فارم پر اپنا رابطہ نمبر لازمی رکھیں۔
- درخواست کے ہمراہ تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر قومی شناختی کارڈ تعلیمی اسناد و مسائل سیلیکیٹ کی تصدیق شدہ نقولات نیز دو معزز شہریوں سے کریکٹر سرٹیفیکیٹ جو درخواست دہندہ کے رشتہ دار نہ ہوں اور ان کے اخلاق و عادات، چال چلن سے بخوبی واقف ہوں منسلک کرنا ہو گے۔
- سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں اپنے محکمے کے توسط سے ارسال کریں۔
- امیدواروں کی تعداد کم نظر رکھتے ہوئے ٹھیٹ انٹرویو کے مقام میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔اس صورت میں امیدواروں کو عدالت کے نوٹس بورڈ، ویب سائٹ اور فیس بک صفحہ کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔
- تمام تقرریاں عارضی بنیادوں پر ہوں گی اور تنخواہ اور دیگر الاؤنسز قانون اور قواعد کے مطابق دیے جائیں گے۔
- ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
- بوقت انٹرویو اصل اسناد پیش کرنا لازمی ہونگے، جنکی بعد ازاں متعلقہ محکمے سے تصدیق کروائی جائے گی۔
- جعلی اسناد پیش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
- مجاز اتھارٹی کو حکومت کی پالیسی کے مطابق اشتہار میں ترمیم منسوخی یا آسامیوں کی تعداد میں تبدیلی کا اختیار حاصل ہے۔قانونی طور پر مختص کوٹہ حسب ضابطہ نافذ کیا جائے گا۔
- تمام آسامیاں معزز عدالت عالیہ پشاور اور صوبائی حکومت کے مروجہ قواعد و ضوابط کے تحت پر کی جائیں گی۔
- صرف شارٹ لسلہ امیدواران کو تحریری ٹیسٹ / عملی ٹسٹ انٹرویو میں شامل کیا جائے گا۔
- دیر سے آنے والے امیدوار کو سکریننگ لسٹ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔
- اہل اشارت الله امیدواران کی فہرست ضلعی عدلیہ کی ویب سائٹ https://khyberdc.peshawarhighcourt.gov.pk، فیس بک صفحہ District Judiciary Khyber پراور زیر د تلی کے دفتر کے باہر نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گی۔
- تحریری ٹیسٹ / انٹرویو کی تاریخ کا بذریعہ اخباری اشتہار یا انفرادی طور پر بذریعہ اطلاح عدالت کے نوٹس بورڈ و ویب سائٹ اور فیس بک صفحہ کے ذریعے دی جائے گی۔
(سید عبید اللہ شاہ)
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خیبر