District & Session Court Buner Jobs 2025 for Junior Clerk, Computer Operator, Junior Scale Stenographer

Job Category: KPK Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Buner KPK

Table of Contents

District & Session Court Buner Jobs 2025 for Junior Clerk, Computer Operator, Junior Scale Stenographer

District & Session Court Buner Jobs 2025 for Junior Clerk, Computer Operator, Junior Scale Stenographer

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025

آسامیاں خالی ہیں
ضلعی عدالت ہائے بونیر میں درج ذیل خالی اسامیاں پر کرنے کیلئے ضلع بونیر کے مستقل سکونت پذیر اور ڈومیسائل رکھنے والے مرد و خواتین امیدوار جبکہ سیریل نمبر 2 (جونیئر سکیل سٹینوگرافر) کیلئے ضلع بونیر و مسلکہ اضلاع (ملاکنڈ ڈویژن) سے جو مطلوبہ قابلیت کے حامل ہوں سے آخری تاریخ 31-10-2025 تک درخواستیں مطلوب ہیں۔ جو زیر تخطی کے دفتر میں دفتری اوقات کار میں جمع کیے جا سکتے ہیں۔

سیریل نمبر نام آسامی تعداد آسامی 10% کوٹہ برائے خواتین مطلوبہ قابلیت اور تجربہ عمر کی حد تاریخ برائے شروعات و الخروع
1 کمپیوٹر آپریٹر (BPS-16) 01 01 M.Sc/BIT/BCS or equivalent from recognized university. 18-30 سال 19-11-2025 بوقت صبح 09:00
2 جونیئر سکیل سٹینو گرافر (BPS-14) 01 01 i. Intermediate or equivalent qualification from recognized Board and; ii. A speed of 50 words per minute in shorthand and 35 words per minute in typing in English. Preference will be given to the candidates having knowledge of MS office. iii. In the Districts where Urdu is the Court language, speed of 30 words per minute in typing in Urdu as well. 18-30 سال 19-11-2025 بوقت صبح 09:00
3 جونیئر کلرک (BPS-11) 01 01 i. Secondary School Certificate examination (SSC) or equivalent qualification from a recognized Board: and ii. A speed of 30 words per minute in typing. 18-30 سال 19-11-2025 بوقت صبح 09:00

شرائط و ضوابط:

(1) عمر کی بالائی حد درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ تک شمار ہوگی اور عمر میں رعایت حکومتی پالیسی کے مطابق ہوگی۔
(2) تمام تقرریاں عارضی بنیادوں پر کی جائیگی۔
(3) درخواست ہمراہ ایک عدد حالیہ تصویر، قومی شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی تصدیق شدہ نقولات نیز دو معزز شہریوں سے کریکٹر سرٹیفکیٹ جو درخواست دہندہ کے رشتہ دار نہ ہوں اور اسکے اخلاق و عادات اور چال و چلن سے بخوبی واقف ہوں، منسلک کریں۔
(4) 2% کوٹہ معذور افراد، 5% کوٹہ اقلیت اور 10% کوٹہ خواتین امیدواروں کے لئے مختص ہے۔
(5) تنخواہ اور دیگر الاؤنسز قانون اور قواعد کے مطابق دیئے جائینگے۔
(6) اسامی سیریل نمبر 1 کوٹہ کی اعتبار سے صرف خواتین امیدوار کیلئے مختص ہے۔
(7) اسامی سیریل نمبر 2 (سٹینو گرافر) بوجہ Lien -اہلکار کو اس مدت کے لیے پروبیشن پر پر کی جائیگی۔ جبکہ مذکورہ اسامی پر بھرتی ہونے والے اہلکار کو انمٹا جائیگا بمطابق مروجہ قواعد و ضوابط۔
(8) آسامیاں معزز عدالت عالیہ پشاور ہائی کورٹ پشاور اور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ قواعد و ضوابط کی تحت پر کی جائیگی۔
(9) درخواست دہندہ انٹرویو کے وقت اصل تعلیمی اور پیشہ ورانہ اسناد پیش کرے گا۔
(10) ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائیگا۔ صرف شارٹ لسٹ کئے گئے امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
(11) مجاز اتھارٹی حکومت کی پالیسی کے مطابق اشتہار میں تبدیلی، ترمیم یا اسے منسوخ کرنے یا آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔
(12) نامکمل یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواست قابل قبول نہ ہوگی نیز غلط اور جعلی اسناد پیش کرنے والوں کے خلاف قانونی تادیبی کاروائی کی جائے گی۔
(13) تمام آسامیوں کیلئے تحریری، عملی و زبانی ٹیسٹ عدالت ہذا میں منعقد ہوگا، جس کیلئے علیحدہ کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
نوٹ: چونکہ مذکورہ بالا مقررہ کوٹے میں معذور افراد، اقلیت کے لئے مختص کوٹہ میں کوئی ایک پوسٹ بھی موجود و خالی پوسٹوں میں ممکن نہیں۔ البتہ مذکورہ امیدوار عمومی اہلیت کی بنیاد پر درخواست دے سکتے ہیں۔

المشتہر: سمیرہ ولی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، چیئر مین ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی بونیر بمقام ڈاگ۔

District & Session Court Buner Jobs 2025 for Junior Clerk, Computer Operator, Junior Scale Stenographer
District & Session Court Buner Jobs 2025 for Junior Clerk, Computer Operator, Junior Scale Stenographer

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx