Tehsil Headquarter Hospital Khar Fortminro District DG Khan Jobs 2025

Job Category: Punjab Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Dera Ghazi Khan Fortminro

Table of Contents

Tehsil Headquarter Hospital Khar Fortminro District DG Khan Jobs 2025

Tehsil Headquarter Hospital Khar Fortminro District DG Khan Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو
آسامیاں خالی ہیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو ضلع ڈیرہ غازی خان میں مندرجہ ذیل عارضی آسامیاں (Yearly Contract Basis) خالی ہیں، درخواست کے ساتھ مکمل تصدیق شدہ استناد، کاغذات کی نقول (شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی، دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو، تعلیمی اسناد اور تجربے کے سرٹیفکیٹ) 10 نومبر 2025 تک زیر تخطی تک پہنچانا لازمی ہے۔

نمبر شمار اسامی میرٹ بنیادی پے سکیل تعداد تعلیمی قابلیت تجربہ
1 میڈیکل آفیسر (میل) اوپن میرٹ 17 6 ایم بی بی ایس PMDC رجسٹرڈ 1 سے 2 سال کا تجربہ
2 ڈینٹل سرجری اسٹنٹ اوپن میرٹ 9 1 2 سالہ ڈینٹل اسٹنٹ ڈپلومہ 1 سال کا تجربہ
3 ریڈیو گرافر (میل) اوپن میرٹ 6 1 2 سالہ ریڈیو گرافر کورس 2 سال کا تجربہ
4 میڈیکل لیب اسٹنٹ (میل) اوپن میرٹ 6 2 2 سالہ میڈیکل لیب کورس 2 سال کا تجربہ
5 آپریشن تھیٹر اسٹنٹ اوپن میرٹ 6 2 2 سالہ آپریشن تھیٹر کورس 2 سال کا تجربہ
6 HIMS ڈیٹا انٹری آپریٹر ریپشنسٹ (میل) اوپن میرٹ 4/6 1 کم از کم آئی سی ایس ایف ایس سی جمعہ کمپیوٹر کا علم رکھتا ہو ہسپتال کے HIMS میں ایک سال کا تجربہ رکھتا ہو

ضروری ہدایات:

  1. انٹرویو کے وقت اصل تعلیمی اسناد اور تجربے کے سرٹیفیکیٹ ہمر اولائیں۔
  2. صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔انٹرویو کے لئے تاریخ بعد میں دی جائے گی۔ کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
  3. سرکاری ادارے میں ملازمت کرنے والے کو ادارے کا NOC ا نا ضروری ہے۔ادارے کے NOC کے بغیر انٹرویو نہیں کیا جائے گا۔
  4. مندرجہ بالا آسامیوں کے لئے پاکستان کے کسی بھی علاقے کا رہائشی درخواست دے سکتا ہے۔میرٹ پر قابل اور تجربہ کار سٹاف کا انتخاب ہوگا۔
  5. ریذیڈنٹ جاب ہے۔ہسپتال میں سنگل رہائش دی جائے گی۔

المشتہر ۔ ایڈمن اینڈ ایچ آر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھر فورٹ منرو
info.hosp.fm@shaheenfoundation.com | 0308-0746367

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx