Table of Contents

Benazir Income Support Programme (BISP)

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بینظیر کا بینظیر خواب — ہر عورت خودمختار، بااختیار

اہم معلومات:

📱 اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کریں
(رجسٹریشن بالکل مفت ہے)

📞 شکایات اور معلومات کے لیے:
0800-26477
یا قریبی بی آئی ایس پی دفتر تشریف لائیں
🌐 www.bisp.gov.pk

خصوصیات:

✔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کے لیے کسی ایجنٹ کی ضرورت نہیں، نہ ہی کوئی فیس ہے
✔ اہل قرار دیے جانے کے بعد ہر 3 ماہ بعد 13,500 روپے دیے جائیں گے
✔ بی آئی ایس پی کی رجسٹریشن صرف نادرا کے ڈائنامک رجسٹریشن مراکز پر ہوتی ہے
✔ ہر خاندان سے صرف ایک خاتون کی رجسٹریشن کی جائے گی
✔ رجسٹریشن کے لیے اصل شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازمی ہیں

🔸 صرف مستحق خاندانوں کے لیے 13,500 روپے سہ ماہی امداد
🔸 تصاویر میں خواتین کی رجسٹریشن اور ادائیگی کا عمل دکھایا گیا ہے

حکومت پاکستان – بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
اُڑان پاکستان

سوشل میڈیا:
✅ @officialbisp
✅ @bisp_pakistan
www.bisp.gov.pk

Benazir Income Support Programme (BISP)