Agriculture Department KPK Mardan Jobs 2025

Job Category: KPK Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: KPK Mardan

Table of Contents

Agriculture Department KPK Mardan Jobs 2025

Agriculture Department KPK Mardan Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.

درخواستیں مطلوب ہیں

درج ذیل خالی آسامیوں کے لئے ضلع مردان کے مستقل اور مطلوبہ قابلیت کے حامل افراد سے سادہ کاغذ پر درخواستیں درکار ہیں ۔ درخواستیں بذریعہ ڈاک / کورئیر زیر دستخطی کو اخباری اشاعت کے (15) دن کے اندر دفتری اوقات کار میں موصول ہو جانی چاہئیں ۔

نمبر شمار آسامی سکیل تعداد اسامی عمر کی حد کم از کم تعلیمی و دیگر قابلیت / تجربه
1 فیلڈ اسٹنٹ BPS-09 04 19 تا 32 سال 1. تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرک بمعہ سائنس سیکنڈ ڈویژن سرٹیفیکیٹ
2. تسلیم شدہ ادارے سے 3 سالہ ڈپلومہ زرعی سائنس میں
یا
دو سالہ فیلڈ اسٹنٹ ٹریننگ کورس سرٹیفیکیٹ ایگریکلچر سروسز اکیڈمی سے بمعہ
6 مہینے کنڈ میں کورس سرٹیفیکیٹ
2 ڈرائیور BPS-07 02 18 تا 30 سال 1. تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرک سیکنڈ ڈویژن
2. تسلیم شدہ ادارے سے متعلقہ فیلڈ میں سرٹیفیکیٹ بمعہ تین سالہ عملی تجربہ بالخصوص سرکاری ورکشاپ میں کام کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
3 وہیکل ڈرائیور BPS-06 01 18 تا 40 سال خواندہ اور مجاز اتھارٹی والا LTV ڈرائیونگ لائسنس رکھتا ہو۔
4 نائب قاصد BPS-03 02 18 تا 40 سال میٹرک پاس
5 فیلڈ ورکر BPS-06 03 18 تا 40 سال ترجیحا خواندہ اور زمینداری کے کام میں مہارت رکھنے کا حامل ہو۔

قواعد و شرائط :

1. اسامیاں خالصتا میرٹ کی بنیاد پر ضلع مردان کے ڈومیسائل رکھنے والے حامل افراد سے پر کی جائیں گی۔
2. درخواست گزار متعلقه اسامی، فون نمبر ، واٹس ایپ نمبر اور مکمل پتہ اپنی درخواستوں میں واضح لکھیں ۔نیز سرکاری ملازم اپنے متعلقہ ادارے کی وساطت سے درخواست دے سکتا ہے۔
3. نا مکمل اور آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو منسوخ تصور کیا جائے گا۔جس کے لئے کوئی اپیل منظور نہیں کی جائے گی۔ نیز اشتہار سے پہلے دی گئی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
4. صرف مختصر (Shortlisted) امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔انٹر ویو والے دن اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور اصل تعلیمی اسناد و غیرہ ساتھ لا نالازمی ہوگا۔
5. امیدواروں کی بھرتی کا انحصار ٹیسٹ اور انٹرویو میں ان کی کار کردگی کی بنیاد پر ہوگا۔
6. ٹیسٹ اور انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کسی قسم کا ٹی اے، ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
7. امید واروں کی عمر کی آخری حد درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائے گی۔نیز عمر کی حد میں رعایت حکومتی پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔
8. جعلی دستاویزات یا معلومات جمع کرانے کی صورت میں متعلقہ درخواست گزار کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
9. اشتہار کے بعد حکومت کی طرف سے اگر بھرتی کے طریق کار میں کوئی تبدیلی کی گئی تو مجاز اتھارٹی اس کے مطابق عمل کرنے کی پابند ہوگی۔نیز مجاز اتھارٹی کسی بھی مرحلے پر بھرتی کے عمل کو وجہ بتائے بغیر منسوخ یا ملتوی کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
10. تقرری کی صورت میں اُمید واروں کی اسناد متعلقہ اداروں سے تصدیق کرائی جائے گی جس کے تمام اخراجات امید واروں کو برداشت کرتا ہوں گے۔اور ان کو محکمہ زراعت شعبہ توسیع ضلع مردان کے کسی بھی دفتر میں تعینات کیا جائے گا جہاں پر دو سال تک ڈیوٹی لازمی سرانجام دے گا۔
11. مندرجہ بالا خالی آسامیوں کی تعداد میں کسی بھی مرحلے پر کمی و بیشی کی جا سکتی ہے۔

المشتهر

ڈاکٹر پیر محمد خان

ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت شعبہ توسیع ضلع مردان ، کینال روڈ مسلم آباد مردان فون نمبر: (0937)865885

Agriculture Department KPK Mardan Jobs 2025
Agriculture Department KPK Mardan Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx