AJK Electricity Department Jobs 2025

Job Category: Azad Jammu & Kashmir Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Azad Kashmir

Table of Contents

AJK Electricity Department Jobs 2025

AJK Electricity Department Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.

AJK Electricity Department Jobs 2025 Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Electricity Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر دفتر ناظم برقیات سرکل میرپور

درخواستیں مطلوب ہیں
آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے فیصلہ نمبر 09.08.2024 کے تسلسل میں جاری شدہ او انیمیشن نمبر م ت/7/39-2024/9129 مورخہ 9 اکتوبر 2024، جس کے تحت محکمہ برقیات کی تنظیم نو اور عمل میں لائی گئی ہے۔ کے نتیجے میں ضلع میرپور میں قائم اپریشن ڈویژن میں پورا، نیو سٹی میرپور، چکسواری اور ڈڈیال کے زیر انتظام آپریش سب ڈویژن میں دستیاب خالی آسامیوں کے خلاف محکمانہ قواعد مجریہ 2010 کی روشنی میں مستقل تقرریوں کے لیے ضلع میرپور کے سکونتی اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں، جو جمعرات 24.05.2025 تک متعلقہ برقیاتی اپریشن ڈویژن دفتر میں موصول ہونا ضروری ہیں۔

نمبر شمار نام آسامی معہ سکیل تعلیمی قابلیت اپریشن ڈویژن میرپور اپریشن ڈویژن نیو سٹی میرپور اپریشن ڈویژن چکسواری اپریشن ڈویژن ڈڈیال
نائب قاصد میرپور نائب قاصد نیو سٹی میرپور نائب قاصد نائب قاصد ڈڈیال
محلہ جاتلاں محلہ ہیچھیاں محلہ منگلا محلہ نپوشی محلہ چکسواری محلہ اسلام گڑھ محلہ ڈڈیال
1 اسسٹنٹ لائن مین (B-7) میٹرک یا مساوی سند بمعہ متعلقہ بورڈ 27 32 05 08 09 12 17 14 14 10 18 18
2 ہیلپر مکینک (B-7) میٹرک یا مساوی سند بمعہ متعلقہ بورڈ 01 02 01 01 01 01 01 01 01 01 01 01

شرائط:
متذکرہ بالا آسامیوں میں قبل ازیں تعینات ایڈہاک عارضی ملازمین کی آسامیاں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے سرکلر زیر نمبر انتظامی ایم جی 2(2)2024 مورخہ 16 دسمبر 2024ء کی روشنی میں شامل اشتہار نہیں ہیں تاہم عارضی ملازمین مقرر تعلیمی قابلیت کی بناء پر درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ درج بالا آسامیوں کے لیے عمر کی حد 18 سے 40 سال مقرر ہے۔ درخواست وصولی کی آخری تاریخ تک امیدوار کی عمر 40 سال سے زائد نہیں ہونی چاہیے۔ سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔ درخواست کے ہمراہ تعلیمی و پیشہ ورانہ اسناد، ڈومیسائل، شناختی کارڈ کی کاپی اور حالیہ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر لگانا ضروری ہوں گی، کسی بھی امیدوار کو انٹرویو ٹیسٹ کے لیے مقررہ آخری تاریخ سے قبل جاری کردہ ٹیسٹ میں کامیاب ہونا لازمی ہے۔ ٹیسٹ/انٹرویو میں آنے کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں اور غلط بیانی پر مبنی تعلیمی و پیشہ ورانہ قابلیت، عمر، کوٹہ (معذور، خواتین، اقلیتی) کی درخواستیں بغیر اطلاع مسترد کر دی جائیں گی۔ برقیاتی اپریشن ڈویژن میرپور اور برقیاتی اپریشن سب ڈویژن نیو سٹی میرپور کے امیدواران سے ٹیسٹ مورخہ 14 جون 2025 بروز ہفتہ بمقام کالج آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میرپور میں بوقت دن 11:00 بجے، برقیاتی اپریشن سب ڈویژن چکسواری کے امیدواران سے ٹیسٹ مورخہ 16 جون 2025 بروز سوموار بمقام چوہدری عبدالکریم ہائی سکول چکسواری اور برقیاتی اپریشن ڈویژن ڈڈیال کے امیدواران سے ٹیسٹ مورخہ 17 جون 2025 بروز منگل بمقام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈڈیال میں لیا جائے گا۔

ناظم برقیات (سرکل میرپور)
www.pidajk.gok.pk

AJK Electricity Department Jobs 2025
AJK Electricity Department Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx