Animal Health Veterinary Services Office Rawalakot AJK Jobs 2026 Latest

Job Category: Azad Jammu & Kashmir Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Azad Kashmir Rawalakot

Table of Contents

Animal Health Veterinary Services Office Rawalakot AJK Jobs 2026 Latest

Animal Health Veterinary Services Office Rawalakot AJK Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026
درخواستیں مطلوب ہیں

دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انیمل ہیلتھ وٹرنری سروسز پونچھ راولاکوٹ کے ماتحت وٹرنری ہسپتال میں ناریل میزانیہ کے تحت خالی آسامیاں نائب قاصد 1-BPS اور چوکیدار 1-BPS تفصیل ذیل خالی آسامیوں پر مستقل تقرری کے لیے ایسے امیدواران جو صحت مند باشند و ریاست درجہ اول ضلع پونچھ کے ڈومیسائل ہولڈر اور مطلوبہ قابلیت کے حامل ہوں سے سادہ کاغذ پر درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمار نام آسامی موسکیل تعداد آسامی مطلوبہ قابلیت تفصیل
01 نائب قاصد 1-BPS 01 مڈل پاس / خواندہ اور متعلقہ حلقہ کا مستقل رہائشی وٹرنری ہسپتال تضور از
02 چوکیدار 1-BPS 01 مڈل پاس / خواندہ اور متعلقہ حلقہ کا مستقل رہائشی وٹرنری ہسپتال راولاکوٹ

شرائط :

  • 01 امیدوار کا باشندہ ریاست درجہ اول ضلع راولا کوٹ کا ڈومیسائل ہولڈر اور متعلقہ وٹرنری ہسپتال کے حدود کا مستقل رہائشی ہونا ضروری ہے۔
  • 02 امیدوار کی عمر 18 سال تا 41 سال کے درمیان ہو۔
  • 03 ایڈھاک / کنٹریکٹ / مستقل بنیادوں پر پہلے سے تعینات سرکاری ملازم کو اپنی درخواست محکمانہ توسط سے ارسال کرنا ہوں گی۔
  • 04 ہر آسامی کے لیے علیحدہ سے درخواست جمع کروانا ہوگی۔اور درخواست کے ہمراہ جملہ کوائف کی مصدقہ نقول شامل کرنا ضروری ہوں گی۔
  • 05 ہر لحاظ سے مکمل درخواست آسامی کے مشتہر ہونے کے 15 ایام کے اندر دفتری اوقات کار میں زیر تخطی کو پہنچ جانی چاہئیں۔تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔ اور امیدوار مورخہ 14-02-2026 بروز ہفتہ 10:00 بجے ٹیسٹ / انٹرویو کے لئے سلیکشن کمیٹی کے روبرو اصل دستاویزات کے ہمراہ دفتر زیر تخطی ڈسٹرکٹ کمپلیکس راولا کوٹ ڈی بلاک پیش ہونا ہوگا۔ جس کے لیے کوئی الگ کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
  • 06 ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
  • 07 درخواست کے ہمراہ شناختی کارڈ ڈومیسائل رہائشی باشندہ اور مستقل سکونتی سرٹیفکیٹ اور تعلیمی اسناد (اگر کوئی ہوں ) کی مصدقہ نقول شامل کرنا ضروری ہے۔

المشتهر: ڈاکٹر لطافت امین
اسسٹنٹ ڈائریکٹر انیمل ہیلتھ وٹرنری سروسز راولا کوٹ
فون نمبر: 920165-05824
AJK-PD-24N-01-26
www.pidajk.gok.pk.

Animal Health Veterinary Services Office Rawalakot AJK Jobs 2026 Latest
Animal Health Veterinary Services Office Rawalakot AJK Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx