Army School Of Technicians Barian Murree Jobs 2026 For Assistant
Army School of Technicians Barian Murree Jobs 2026 For Assistant
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026.
SITUATION VACANT
آسامیاں خالی ہیں
1- آرمی سکول آف ٹیکنیشنز کیمپ مری کو مندرجہ ذیل آسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں:۔
| نمبر شمار | آسامی | تعداد | کوٹہ | تنخواہ سکیل | عمر کی حد | تعلیمی قابلیت | تجربہ و مہارت |
| i | اسسٹنٹ | 1 | پنجاب – 1 | 15 | 18-33 سال | گریجویٹ | ٹائپنگ سپیڈ 20 الفاظ فی منٹ اور کمپیوٹر کا تجربہ ہونا چاہیے۔ پروبیشن پیریڈ کے دوران 06 ہفتے کا بیسک آئی ٹی کورس بشمول ایم ایس آفس NITB سے پاس کرنا لازمی ہے۔ |
| ii | ميس سپروائزر | 2 | پنجاب – 1 سندھ – 1 | 10 | 18-30 سال | انٹرمیڈیٹ | کسی مستند ادارے سے 06 ماہ کا ہوٹل مینجمنٹ ڈپلومہ یا آرمی سے ریٹائرڈ حوالدار (میس کے انتظامات کا تجربہ) ہو۔ |
| iii | سٹور مین | 1 | مقامی – 1 | 05 | ایضاً | میٹرک | کمپیوٹر میں مہارت (06 ماہ کا ڈپلومہ) کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ آرمی سے ریٹائرڈ اور سٹور انچارج کے تجربے کے حامل افراد کو ترجیح دی جائیگی۔ |
2- مکمل کوائف کی حامل تحریری درخواستیں بمعہ قومی شناختی کارڈ، تعلیمی سرٹیفیکیٹ، ڈومیسائل اور تجربہ کا سرٹیفیکیٹ زیر دستخطی کو 12 فروری 2026 تک پہنچ جانی چاہئیں۔ درخواست کردہ آسامی لفافے پر تحریر کریں۔
3- تمام اسامیوں کے تحریری اور عملی امتحان 17 فروری 2026 کو سکول میں صبح 10 بجے ہوگا۔
4- ٹیسٹ میں کامیاب حضرات کو بعد میں انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔
5- نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
6- ریٹائرڈ حضرات کے لیے عمر کی حد 45 سال ہے۔
7- ٹیسٹ اور انٹرویو میں آنے والے حضرات کو کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
8- سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ توسط سے NOC لے کر درخواستیں ارسال کریں۔
(لیفٹیننٹ کرنل محمد طاہر خان)
برائے کمانڈنٹ
آرمی سکول آف ٹیکنیشنز باڑیاں کیمپ مری

