Balochistan Health Department Chagi Jobs 2026 Latest

Job Category: Balochistan Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Balochistan Chagi

Table of Contents

Balochistan Health Department Chagi Jobs 2026 Latest

Balochistan Health Department Chagi Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026.

SITUATION VACANT

درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ صحت ضلع چاغی کے خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے ضلع چاغی کے متعلقہ یونین کونسل / میونسپل کمیٹی ضلع ہذا کے لوکل امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ جو کہ ایک سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیے جائینگے ۔ درخواستیں ڈی۔ ایچ۔ او آفس چاغی بمقام دالبندین کے دفتر 10 فروری 2026 تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔

نمبر شمار نام آسامی گریڈ تعداد تعلیمی قابلیت نام ادارہ صحت
1 جونیئر کلرک 11-B 1 ایف۔ اے۔ ایف ایس سی بمعہ کمپیوٹر ٹریفکلیٹ اور ٹائپنگ میں مہارت رکھتا ہو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چاغی بمقام دالبندین
2 لیڈی ہیلتھ وزٹر 9-B 1 میٹرک سائنس بمعہ ڈپلومہ لیڈی ہیلتھ وزٹر کسی منظور شدہ ادارے سے آر ایچ سی نوکنڈی
3 لیڈی ہیلتھ وزٹر 9-B 1 میٹرک سائنس بمعہ ڈپلومہ لیڈی ہیلتھ وزٹر کسی منظور شدہ ادارے سے ایم ہیں ۔ ایچ ۔ سینٹر نوکنڈی
4 او ٹی اسٹنٹ 6-B 1 میٹرک بمعہ ڈپلومہ او ٹی اسٹنٹ کسی منظور شدہ ادارے سے آر ایچ سی نوکنڈی
5 نرسنگ اردلی 4-B 1 میٹرک پاس اور جسمانی تندرست ہو آر ایچ سی چاغی
6 نائب قاصد 1-B 1 لکھنا پڑھنا جانتا ہو، اور جسمانی تندرست ہو آر ایچ سی نوکنڈی
7 کک 1-B 1 کوکنگ میں مہارت رکھتا ہو، اور جسمانی تندرست ہو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چاغی بمقام دالبندین
8 سویپر 1-B 1 صفائی کا کام جانتا ہو اور جسمانی تندرست ہو آر ایچ سی نوکنڈی

شرائط :- (1) درخواست گزار کا متعلقہ گلی یا یونین کونسل کا ہونا اشد ضروری ہے (2) جس یونین کونسل کا پوسٹ نہیں وہ درخواست دینے کی زحمت نہ کریں (3) عمر حد 18 سے 43 سال ہوگی (4) انٹرویو کے وقت ہر امید وار کو تصدیق شدہ دستاویزات کے ہمراہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اصل پیش کرنا ہونگی (5) غیر تصدیق شدہ دستاویزات کی صورت میں درخواستیں قابل قبول نہیں ہونگی (6) دستاویزات کے ساتھ پاسپورٹ سائز دو حالیہ تصاویر بھی جمع کرانی ہونگی (7) حکومت بلوچستان کے احکامات کے مطابق معذور ، اقلیتی اور خواتین امیدواروں کے لئے 5 کوٹہ مختص کیا گیا ہے (8) انٹرویو / ٹیسٹ کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی سفری خرچ نہیں دیا جائیگا (9) تمام تقرریاں خالصتا میرٹ کی بنیاد پر ہونگے (10) با قاعدہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں کی تقرری حکومت بلوچستان کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی کے ٹیسٹ / انٹرویو کے بعد کیا جائیگا (11) تمام تقرریاں خالصتا میرٹ کی بنیاد پر ہونگے (12) نیز درج بالا خالی آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔

ڈپٹی کمشنر چیئرمین
DHC چاغی
www.dpr.gob.pk.
PRQ No.3502/27-01-2026
@dpr_gob @dpr.gob | f @dgpr.balochistan

Balochistan Health Department Chagi Jobs 2026 Latest
Balochistan Health Department Chagi Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx