Culture Tourism & Archives Department Balochistan New Jobs 2025
Culture Tourism & Archives Department Balochistan New Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
درخواستیں مطلوب ہیں
حکومت بلوچستان کلامت گذفت بلوچستان کو بے کو در اوایل صوبائی زندگی اور معنی کی پر خالی آسامیوں کو بھرتی کیلئے اور چستان کے نوال اردو مسائل موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں
نمبر شمار | نام آسامی | تعداد آسامی | مطلوبہ قابلیت | |
1 | نروشن (14-B) | میرت | 01 | (1) کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے بی اے (2) منظور شدہ ادارے سے ایک سالہ فوٹو گرافی ڈپلومہ (3) متعلقہ شعبہ میں ایک سالہ تجربہ |
2 | سنواع کیمرہ مین (12-B) | میرت | 01 | (1) کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے بی اے (2) متعلقہ شعبہ میں ایک سالہ تجربہ |
3 | سکرپٹ رائیٹر (11-B) | میرت | 01 | (1) کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے بی اے (2) متعلقہ شعبہ میں ایک سالہ تجربہ |
4 | کمپوزر (08-B) | میرت | 01 | (1) کسی منظور شدہ بورڈ سے سیکنڈری سکول کا سرٹیفیکیٹ (2) متعلقہ شعبہ میں ایک سالہ تجربہ |
5 | نائب قاصد (01-B) | کوئٹہ | 01 | خواندہ |
6 | سویپر (01-B) | کوئٹہ | 01 | خواندہ |
7 | ڈرائیور (04-B) | قلات | 01 | مڈل پاس ہولڈر، HTV/LTV لائسنس اور دو سالہ متعلقہ تجربہ |
شرائط:
(1) مذکورہ بالا آسامیوں پر بھرتی حکومت بلوچستان کے مروجہ پالیسی 2009 کے تحت ہوگی۔ (2) عمر کی حد 18 سال سے کم اور 28 سال سے زیادہ نہ ہونی چاہیے۔ البتہ زیادہ عمر کی حد میں سرکاری قوانین کے تحت رعایت کی گنجائش موجود ہے۔ (3) پہلے سے سرکاری ملازمین درخواستیں اپنے محکمے کے توسط سے بمعہ این او سی جمع کروائیں۔ (4) ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ تصدیق شدہ دستاویزات جمعہ و عدد تازہ تصدیق شدہ تصاویر بھی جمع کروائیں۔ (5) غیر تصدیق شدہ کاغذات منسلک کرنے کی صورت میں درخواست ناقابل قبول ہوگی۔ (6) مطلوبہ معیار پر اترنے والے امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے حکومت بلوچستان کی جانب سے تشکیل شدہ کمیٹی کے روبرو پیش ہونا ہوگا۔ (7) ٹیسٹ/انٹرویو کے دن ہر امیدوار اپنی اصل اسناد بمعہ اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ لازمی ہمراہ لائیں۔ (8) ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی سفری اخرویات نہیں دیئے جائیں گے۔ (9) تمام مکمل درخواستیں ریاست ثقافت بلوچستان اوری نصیر خان کچر کمپلیکس کانی روا کوئٹہ میں دفتری اوقات میں جمع کروائی جاسکتی ہیں۔ (10) درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر 2025 ہے۔ (11) آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی ہوسکتی ہے اور تقلیل شدہ کمپنی کو یہ اختیار حاصل ہے کہ کوئی ایک تمام آسامیاں بطلیہ وجہ بتائے منسوخ کرسکتی ہے۔ (12) ٹیسٹ/انٹرویو کیلئے بعد میں بذریعہ اخبار اطلاع کیا جائیگا۔
ناظم نظامت ثقافت بلوچستان
PRQ No1375/18-09-2025 www.dpr.gob.pk. @dpr_gob dpr.gob f@dgpr.balochistan.
