Deputy Commissioner DC Nowshera Jobs December 2025 Latest
Deputy Commissioner DC Nowshera Jobs December 2025 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025, Career 2025
آسامیاں خالی ہیں
دفتر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میں مندرجہ ذیل آسامیوں کیلئے ضلع نوشہرہ کے مستقل سکونتی باشندوں اور مطلوبہ قابلیت کے حامل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہے۔
| نمبر شمار | نام آسامی | بنیادی سکیل | تعداد آسامی | عمر کی حد | مطلوبہ قابلیت اور دیگر شرائط |
| 01 | کمپیوٹر آپریٹر | 16 | 02 | 18-30 سال | (i) At least 2nd Class Bachelor’s Degree in Computer Science/Information Technology (BSC/BIT four years) from a recognized university (ii) At least second class Bachelor’s Degree from a recognized University with one year Diploma in Information Technology from a recognized Board of Technical Education. (iii) A speed of 40 words per minute in typing. |
| 02 | اسسٹنٹ | 16 | 01 | 18-30 سال | (i) At least second class Bachelor’s Degree BA/BSc from a recognized University (ii) Knowledge of Computer in using MS Word MS Excel |
| 03 | جونیئر سکیل سٹینو گرافر | 14 | 01 | 18-30 سال | (i) At least 2nd Class Intermediate or Equipment Qualification from a recognized board. (ii) A speed of 50 words per minute in shorthand in English and 35 words per minute in typing and (iii) Knowledge of Computer in using MS Word MS Excel |
شرائط و ضوابط:
- ہر آسامی کیلئے الگ الگ فارم بمعہ فیس جمع کرنا ہوگا۔
- صرف ضلع نوشہرہ کے ڈومیسائل دہندگان درخواست دینے کیلئے اہل ہونگے ۔3۔ تمام تقرریاں حکومت خیبر پختونخوا کے مقرر کردہ قوانین کیمطابق خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر ہونگے ۔ 4۔ تمام اہل امیدواروں کو اپنا میرٹ دینے کی اجازت ہوگی ۔ 5 – مجاز اتھارٹی کی طرف سے جانچ پڑتال کے دوران کسی بھی وجہ سے کوئی امیدوار نا اہل پایا گیا تو متعلقہ امیدوار کو کسی بھی موقع پر بھرتی کے لئے نااہل کیا جائیگا ۔ 6 – ہر آسامی کیلئے ٹیسٹ کامیاب امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائیگا ۔ 7- مجاز اتھارٹی کو آسامیوں میں کمی بیشی کا اختیار حاصل ہوگا۔ 8 ۔ سرکاری ملازمین اپنے محکمانہ وساطت سے درخواستیں جمع کر سکتے ہیں۔ 9۔ انٹرویو کے دن اصل اسناد لانا ضروری ہے۔
درخواست دینے کا طریقہ کار:
(1) خواہشمند امیدواران ایٹا کی ویب سائٹ پر متعلقہ آسامی کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں (2) آن لائن درخواست جمع ہونے کے بعد یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی آن لائن ڈیپارٹمنٹ سلپ (جس پر ٹوکن نمبر، آسامی کوڈ اور امیدوار کی ذاتی معلومات درج ہوگی) حاصل کریں (3) امیدوار مذکورہ سلپ کا پرنٹ حاصل کر کے درج ذیل شدہ نیٹ فیس رقم نا قابل واپسی یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی کسی بھی شائع یا یونائیٹڈ بینک اونی ایجنٹ کے ذریعے جمع کریں (4) فیس جمع کرنے کے بعد امیدوار رسید کی اصل کاپی (جس پر بینک کی مہر لگی ہو) اپنے ساتھ محفوظ کر لیں اور کسی کو نہ دکھائیں (5) آن لائن درخواست دینے کے بعد امیدوار اپنی دستاویزات ایٹا بھیجنے کی زحمت نہ کریں بلکہ تمام دستاویزات اپنے پاس رکھیں جو بعد میں سکریننگ ٹیسٹ میں کامیاب شدہ امیدواروں سے ایٹا اور مجاز اتھارٹی کی کسی بھی وقت بغرض جانچ پڑتال طلب کر سکتی ہے (6) آسامیوں کیلئے آن لائن درخواست فارم کی ایٹا ویب سائٹ پر مورخہ دستیاب ہوگا (7) آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ ہوگی (8) امیدواروں کو رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس دی جائیگی لہذا تمام امیدواران بھرتی کا عمل مکمل ہونے تک اپنی موبائل سم بند یا تبدیل نہ کریں بصورت دیگر تمام ذمہ داری امیدواروں پر عائد ہوگی ۔ (9) ایٹا سکریننگ ٹیسٹ کے بارے میں تمام معلومات رول نمبر سلپ پر درج ہوں گے ۔ (10) سکریننگ ٹیسٹ کیلئے علیحدہ سے کوئی کال لیٹر بذریعہ خط و کتابت کورئیر نہیں بھیجا جائیگا ۔
نوٹ: (1) آن لائن درخواست دیتے وقت اپنی پاسپورٹ سائز تصویر اور دستاویزات کی سکین شدہ فائلز اپنے پاس رکھیں (2) تمام امیدواران آن لائن درخواست پر کرنے سے پہلے تمام ہدایات غور سے پڑھیں ۔ (3) ایٹا کسی بھی وقت امیدواروں کی جمع شدہ فیس کی تصدیق کر سکتا ہے تصدیق نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ امیدوار کی درخواست روک دی جائیگی ۔ (4) کسی وجہ سے امیدوار کے نااہل قرار پانے کی صورت میں جمع شدہ فیس نا قابل واپسی ہوگی ۔ (5) نامکمل درخواستیں قابل قبول نہیں ہونگی ۔ (6) امیدوار بینک رسید اپنی ذاتی حفاظت میں رکھیں ۔ (7) امیدوار کی طرف سے آن لائن درخواست فارم میں غلط معلومات کی فراہمی کی صورت میں متعلقہ امیدوار کی درخواست روکنے یا اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اختیار ایٹا کو حاصل ہوگا ۔

