DHA Lahore Jobs 2026 Latest

Job Category: Federal Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Lahore

Table of Contents

DHA Lahore Jobs 2026 Latest

DHA Lahore Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026, Career 2026

DHA

اشتہار برائے

LAHORE
بھرتی ریٹائرڈ آرمڈ فورسز پرسنل/سویلین

ڈی ایچ اے لاہور کو آرمڈ فورسز اور اسپیشل سروسز گروپ سے ریٹائرڈ مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے قابل اور باصلاحیت افراد کی ضرورت ہے۔ خواہشمند ریٹائرڈ آرمی پرسن جو کہ مندرجہ ذیل اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہیں نیچے دی گئی آسامیوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

نام آسامی قابلیت اور تجربہ عمر کی حد
سیکیورٹی گارڈ اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) اور آرمڈ فورسز پرسنل 43 سال
ریٹائرڈ سپاہی سے لانس نائیک کے رینک تک 48 سال
کلرک ریٹائرڈ نائیک سے حوالدار کے رینک تک 51 سال تک
آرمڈ فورسز سے ریٹائرڈ سپاہی سے حوالدار کے رینک تک
ایم ایس ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ میں مہارت رکھتا ہو۔
کم سے کم ٹائپنگ سپیڈ 35 الفاظ فی منٹ ہونی چاہیے
اُردو ٹائپنگ جانتا ہو۔
فائرمین/الیڈ فائرمین آرمڈ فورسز ریٹائرڈ پرسنل 51 سال تک
سویلین (فائرمین/الیڈ فائرمین کورس یا ڈپلومہ)
پٹواری پٹوار کورس 51 سال تک
کم از کم تعلیمی قابلیت (ایف اے)
کمپیوٹر ڈپلومہ
کرین/ایکسویٹر آپریٹر انجینئر کور سے ریٹائرڈ سپاہی سے حوالدار کے رینک تک 51 سال تک
سویلین (پی ایس وی لائسنس ہولڈر) 45 سال تک
الیکٹریشن کم از کم تعلیمی قابلیت (میٹرک) 51 سال تک
الیکٹریکل ڈپلومہ بمعہ 5 سالہ تجربہ
باورچی آرمی سے ریٹائرڈ کک اور میس کک 51 سال تک
سویلین (مڈل پاس) کم از کم پانچ سال کا تجربہ

عام شرائط

  1. درخواست کے ہمراہ ڈسچارج سرٹیفکیٹ، تصاویر، تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ کی کاپی ہونا لازمی ہے۔
  2. امیدواران کو کسی بھی قسم کا سفری الاؤنس نہ دیا جائے گا۔
  3. درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 15 جنوری 2026 ہے۔
  4. آرمی سے ریٹائرڈ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔

ڈی ایچ اے، ایچ آر ڈائریکٹوریٹ
مین آفس کمپلکس A سیکٹر کمرشل ایریا فیز VI ڈی ایچ اے لاہور
UAN: 042-111-342-547 (Extn. 2133 & 2134)

DHA Lahore Jobs 2026 Latest
DHA Lahore Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx