Directorate General of Special Education Punjab Lahore Jobs 2025

Job Category: Punjab Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Lahore

Table of Contents

Directorate General of Special Education Punjab Lahore Jobs 2025

Directorate General of Special Education Punjab Lahore Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025

اشتہار برائے بھرتی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن پنجاب، لاہور کے زیر انتظام محکمہ خصوصی تعلیم کے اداروں میں تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیلئے مندرجہ ذیل آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں

نمبر شمار نام آسامی بمع بنیادی سکیل تعداد آسامی تعلیمی قابلیت عمر
1 سٹینو ٹائپسٹ (BS-15) 21 1. گریجویشن یا بی ایس ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے مساوی تعلیم
2. ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن، پنجاب سے جاری شدہ بریل میں مہارت کا سرٹیفکیٹ
3. کسی مسلمہ انسٹیٹیوٹ سے کمپیوٹر ایپلیکیشن میں 6 ماہ کا ڈپلومہ 28 سال
2 انسٹرکٹر رگ (BS-14) 02 1. انٹر میڈیٹ (سیکنڈ ڈویژن) یا کسی مسلمہ بورڈ یا یونیورسٹی سے مساوی تعلیم
2. کسی مسلمہ انسٹیٹیوٹ سے رگ یا کارپٹ بنانے میں ایک سال کا ڈپلومہ 28 سال
3 چائلڈ کیئر ورکر جونیئر (BS-06) 05 1. میٹرک (سیکنڈ ڈویژن) یا کسی مسلمہ بورڈ یا یونیورسٹی سے مساوی تعلیم
2. کسی گورنمنٹ کے منظور شدہ ادارے سے چائلڈ کیئر ورک میں سرٹیفکیٹ 18 – 25 سال
4 ڈرائیور (BS-05) 105 1. مڈل پاس
2. HTV لائسنس
3. کسی گورنمنٹ کے ادارے میں یا مشہور فرم میں ہیوی گاڑی چلانے کا دو سالہ تجربہ 25 سال

شرائط:

1. بھرتی حکومت پنجاب کی مروجہ کنٹریکٹ پالیسی 2004ء اور رولمنٹ پالیسی 2022ء کے مطابق ہوگی۔
2. صرف صوبہ پنجاب کے سکونتی امیدواران اہل ہیں۔
3. خواہشمند افراد پنجاب گورنمنٹ کی ویب سائٹ jobs.punjab.gov.pkپر online درخواستیں مورخہ 17.10.2025 تک جمع کروا سکتے ہیں۔ ڈاک کے ذریعے یا دستی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔
4. اصل دستاویزات (شناختی کارڈ، ڈومیسائل تعلیمی اسناد وغیرہ) انٹرویو کے دوران چیک کی جائیں گی۔
5. تجربہ کا سرٹیفکیٹ (جہاں لاگو ہوتا ہو) صرف گورنمنٹ اداروں یا گورنمنٹ کے ساتھ رجسٹرڈ اداروں کا جاری کردہ ہی قابل قبول ہوگا۔
6. حکومتی پالیسی کے تحت عمر کی بالائی حد میں مرد امیدواران کو پانچ برس، معذور افراد کو دس برس جبکہ خواتین امیدواران کو آٹھ برس کی رعایت ہوگی۔
7. عمر کی بالائی حد درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائیں گی۔
8. سرکاری/خودمختار اداروں کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں۔
9. 3% کو معذور افراد کیلئے مختص ہے۔
10. 15% کوٹہ خواتین کیلئے مختص ہے جن آسامیوں پر اطلاق ہوگا۔
11. 5% کوٹہ اقلیتوں کیلئے مختص ہے۔
12. صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
13. انٹرویو کیلئے بلائے گئے امیدواروں کو کوئی سفری خرچ (ٹی اے/ڈی اے) نہیں دیا جائے گا۔
14. شارٹ لسٹ کرنے کیلئے مجاز اتھارٹی ٹیسٹ کا انعقاد کر سکتی ہے۔
15. افسر مجاز کو شائع شدہ اشتہار/آسامیوں کی تعداد میں بغیر کسی اطلاع (نوٹس) کے کمی یا بیشی کا اختیار ہوگا۔

(ڈائریکٹر (ایڈمن))

Directorate General of Special Education Punjab Lahore Jobs 2025
Directorate General of Special Education Punjab Lahore Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx