District and Session Court Dera Ismail Khan Jobs 2026 Latest

Job Category: KPK Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Dera Ismail Khan

Table of Contents

District and Session Court Dera Ismail Khan Jobs 2026 Latest

District and Session Court Dera Ismail Khan Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026, Career 2026

دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب ، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان

اشتہار برائے خالی آسامیاں

از دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب ، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں درج ذیل خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں جو کہ مورخہ 27-01-2026 بوقت 02:00 سہ پہر تک وصول کی جائیں گی۔

نمبر شمار نام آسامی BPS کل آسامیاں اوپن میرٹ خواتین کوٹہ (10%) اقلیتی کوٹہ (5%) معذور کوٹہ (2%)
1 کمپیوٹر آپریٹر 16 05 04 01 0 0
2 سٹینو گرافر 16 01 01 0 0 0
3 جونیئر کلرک 14 10 07 03 0 0
4 فی میل سپورٹ اسسٹنٹ 11 01 0 01 (100%) 0 0
5 ڈرائیور 11 04 03 0 01 0
6 نائب قاصد 06 04 04 0 0 0
7 فراش 03 04 04 0 0 0
8 چوکیدار 03 01 01 0 0 0
9 مالی 03 01 01 0 0 0

تعلیمی قابلیت

  1. کمپیوٹر آپریٹر (BPS-16):
    • کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے Sc (Computer Science)/BIT/BCS یا اس کے متعلقہ مساوی تعلیم۔
    • کسی بھی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے بیچلر ڈگری۔
    • انگلش میں ٹائپنگ سپیڈ 100 الفاظ فی منٹ اور اردو میں ٹائپنگ سپیڈ 40 الفاظ فی منٹ۔
    • ایم ایس آفس کی معلومات رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
  2. سٹینو گرافر (BPS-16):
    • کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے انٹرمیڈیٹ یا مساوی تعلیم۔
    • انگلش شارٹ ہینڈ میں 50 الفاظ فی منٹ اور ٹائپنگ میں 35 الفاظ فی منٹ کی رفتار۔
    • مائیکروسافٹ آفس کا علم رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
    • 30 الفاظ فی منٹ اردو ٹائپنگ۔
  3. جونیئر کلرک (BPS-14):
    • کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرک یا اس کے مساوی تعلیم۔
    • انگلش ٹائپنگ 30 الفاظ فی منٹ۔
    • کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی تعلیم۔
    • کسی بھی تسلیم شدہ ادارے سے کمپیوٹر آپریٹر کا سرٹیفکیٹ یا اس کے متعلقہ مساوی سرٹیفکیٹ۔
  4. فی میل سپورٹ اسسٹنٹ (BPS-11):
    • کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے میٹرک یا اس کے مساوی تعلیم۔
    • کسی بھی حکومتی تسلیم شدہ ادارے سے چائلڈ کیئر ڈے کیئر یا اس کا تجربہ رکھنے والی امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
  5. ڈرائیور (BPS-11):
    • HTV/LTV لائسنس اور تین سالہ پرانا ڈرائیونگ تجربہ۔
    • پڑھا لکھا ہونا۔
    • دفتر روزگار کی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ۔
  6. نائب قاصد (BPS-06):
    • پڑھا لکھا ہونا۔
    • دفتر روزگار کی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ۔
  7. فراش (BPS-03):
    • پڑھا لکھا ہونا۔
    • دفتر روزگار کی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ۔
  8. چوکیدار (BPS-03):
    • پڑھا لکھا ہونا۔
    • دفتر روزگار کی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ۔
  9. مالی (BPS-03):
    • پڑھا لکھا ہونا۔
    • دفتر روزگار کی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ۔

عمر کی حد

  • آسامی نمبر 1 تا 5:18 تا 30 سال۔ عمر کا تعین مورخہ 01.01.2026 سے کیا جائے گا۔
  • آسامی نمبر 6 تا 9:18 تا 40 سال۔ عمر کا تعین مورخہ 27.01.2026 سے کیا جائے گا۔

شرائط و ضوابط:

  1. امیدواروں کی عمر کا تعین آسامی نمبر 1 تا 5 کے لیے 01.01.2026 سے کیا جائے گا جبکہ آسامی نمبر 6 تا 9 کے لیے عمر کا تعین مورخہ 27.01.2026 سے ہوگا۔
  2. عمر کی بالائی حد میں توسیع مروجہ قانون و قوائد کے تحت دی جا سکتی ہے۔
  3. آسامی نمبر 1 کے لیے مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے مساوی تعلیم کی صورت میں E.C سے جاری کردہ Relevant Equivalency Certificate تسلیم کی جائے گی جو کہ درخواست کے ہمراہ منسلک کرنا لازمی ہوگی۔
  4. امیدواران کیلئے درخواست فارم کے ہمراہ باقاعدہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، شناختی کارڈ، تجربہ اور کیریکٹر سرٹیفکیٹ وغیرہ کی مصدقہ نقول بمعدہ دو عدد جدید تصاویر منسلک کرنا ضروری ہیں جبکہ اصل اسناد بمعہ شناختی کارڈ وغیرہ بوقت ٹیسٹ/انٹرویو ساتھ لانا لازمی ہوں گے۔بصورت دیگر ٹیسٹ/انٹرویو میں شامل ہونے کے اہل نہیں ہونگے۔
  5. امیدواران کے لیے تعلیمی اسناد میں Original Degree / Provisional Certificate منسلک کرنا لازمی ہے۔صرف DMC/Transcript قابل قبول نہ ہوگی۔
  6. بھرتی خالصتاً عارضی بنیادوں پر کی جائے گی۔
  7. آسامیاں نمبر 2 تا 9 کیلئے دفتر روزگار کی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ منسلک کرنا ضروری ہے۔
  8. ڈرائیور کی آسامی کیلئے امیدواروں کے ڈرائیونگ ٹیسٹ و انٹرویو کے بعد ان کی سلیکشن کی جائے گی۔
  9. بعد از انتخاب بھرتی ہونے والے امیدواران کی ڈگریوں اور کردار کی باقاعدہ چھان بین کی جائے گی، نیز ٹیسٹ/انٹرویو کے دوران یا سلیکشن کے بعد اگر کسی امیدوار کی فراہم کردہ معلومات/دستاویزات جعلی، جھوٹی یا غلط ثابت ہوئیں تو اس کی بھرتی منسوخ کر دی جائے گی اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
  10. تمام آسامیاں ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے لوکل/ڈومیسائل ہولڈرز کے لیے مخصوص ہیں۔
  11. آسامی نمبر 1 تا 3 کے لیے ٹیسٹ مورخہ 29.01.2026 کو جبکہ آسامی نمبر 4 تا 9 کے لیے ٹیسٹ مورخہ 31.01.2026 کو بوقت 09:00 بجے صبح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہوں گے۔
  12. امیدواروں کو بذریعہ ڈاک ٹیسٹ/انٹرویو کے بارے میں مطلع نہیں کیا جائے گا۔
  13. ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
  14. ادھوری اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں منظور نہیں کی جائیں گی۔
  15. درخواستیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی ویب سائٹ http://jobs.dikhancourt.com سے بھی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔
  16. آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔
  17. سرکاری/نیم سرکاری ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں اور NOC پیش کرنا لازمی ہوگا۔
  18. آسامی نمبر 1 تا 3 کے لیے تحریری ٹیسٹ لیا جائے گا جس میں انگلش، اردو، جنرل نالج اور کمپیوٹر سائنس شامل ہونگے۔
  19. ڈرائیور کی آسامی کے لیے ڈرائیونگ ٹیسٹ اور انٹرویو لیا جائے گا۔
  20. آسامی نمبر 4 تا 9 کے لیے صرف انٹرویو لیا جائے گا جس میں جنرل نالج اور متعلقہ شعبہ سے سوالات کیے جائیں گے۔
  21. امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ اپنی درخواست کے ساتھ تمام مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں اور لفافے کے اوپر آسامی کا نام واضح طور پر لکھیں۔
  22. کامیاب امیدواروں کو ان کے اپنے خرچے پر میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اور پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ جمع کروانا ہوگا۔
  23. یہ اشتہار منسوخ کرنے کا اختیار صدر دفتر کے پاس محفوظ ہے۔
  24. درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ کے بعد تمام امیدواروں کی ٹیسٹ/انٹرویو شیڈول اور دیگر معلومات ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہونگی۔

خالد خان مہمند (ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ اسماعیل خان)

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx