District and session Judge Nowshera New Jobs 2025

Job Category: Federal Government Jobs
Job Type: Regular Jobs
Job Location: Nowshera

Table of Contents

District and session Judge Nowshera New Jobs 2025

District and session Judge Nowshera New Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.

District and session Judge Nowshera New Jobs 2025 Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Court Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.

درخواستیں مطلوب ہیں خالی آسامیاں
عدالت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ میں درج ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے صرف ضلع نوشہرہ کے مستقل رہائشی (جن کے پاس ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ ہو) افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

سیریل نام آسامی آسامی تعداد میرٹ کوٹہ تعلیم قابلیت عمر کی حد
01 کمپیوٹر آپریٹر BPS-16 01 میرٹ-01 ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس / بی آئی ٹی یا بی سی ایس یا کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی سے مساوی قابلیت 18 تا 30 سال عمر کی حد کا تعین یکم جنوری 2025 تک کیا جائے گا۔
02 سٹینو گرافر BPS-14 03 میرٹ-01 خواتین-01 اقلیت-01 کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے ایف اے یا مساوی تعلیم، انگلش ٹائپنگ سپیڈ 35 الفاظ فی منٹ، شارٹ ہینڈ سپیڈ 50 الفاظ فی منٹ 18 تا 30 سال عمر کی حد کا تعین یکم جنوری 2025 تک کیا جائے گا۔
03 ڈرائیور BPS-06 01 میرٹ-01 مڈل، HTV لائسنس یا LTV کے ہمراہ پانچ سالہ تجربہ 30 تا 45 سال عمر کی حد کا تعین درخواست دینے کی آخری تاریخ تک کیا جائے گا۔
04 نائب قاصد BPS-03 02 میرٹ-02 ترجیحاً خواندہ 18 تا 40 سال عمر کی حد کا تعین درخواست کی آخری تاریخ تک کیا جائے گا۔
05 چوکیدار BPS-03 02 میرٹ-02 ترجیحاً خواندہ 25 تا 40 سال عمر کی حد کا تعین درخواست دینے کی آخری تاریخ تک کیا جائے گا۔

شرائط:

  1. درخواست فارم کے ساتھ تصدیق شدہ تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ منسلک کرنا ضروری ہے۔تعلیمی اسناد کی بعد میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اور متعلقہ بورڈ سے تصدیق کی جائے گی۔
  2. آسامی نمبر 1 اور 2 کے لیے عمر کی حد کا تعین یکم جنوری 2025 تک کیا جائے گا جبکہ دیگر آسامیوں کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ تک کیا جائے گا۔تاہم عمر کی بالائی حد میں رعایت مروجہ قانون کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔
  3. تمام آسامیوں کے لیے درخواست فارم دفتر ہذا کی ویب سائٹ https://nowsherade.peshawarhighcourt.gov.pk پر موجود ہے جو کہ پر کرنے کے بعد دفتری اوقات کار میں جمع کرائی جا سکتی ہے۔
  4. نامکمل اور بعد از آخری تاریخ موصول ہونے والے درخواستوں پر کوئی غور نہیں کیا جائے گا۔
  5. سرکاری ملازمین اپنے محکموں کے توسط سے درخواستیں جمع کر سکتے ہیں، جس کے لیے محکمہ سے (NOC) فراہم کرنا ہوگا۔
  6. تنخواہ اور دیگر مراعات قانون اور قواعد کے مطابق دیئے جائیں گے۔
  7. تمام تقرریاں عارضی بنیادوں پر کی جائیں گی۔
  8. ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
  9. آسامیاں معزز پشاور ہائی کورٹ پشاور اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ قواعد و ضوابط کے تحت پر کی جائیں گی۔
  10. صرف اہل امیدواروں کو ٹیسٹ اور شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  11. غلط معلومات اور جعلی اسناد پیش کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
  12. ٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت امیدواروں کو اپنے اصل اسناد فراہم کرنا ہوں گے نیز کسی امیدوار کو اصل شناختی کارڈ کے بغیر امتحانی ہال میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
  13. تمام آسامیوں کے لیے تحریری ٹیسٹ کی تاریخ اور ممکنہ امتحانی سینٹر کی معلومات ویب سائٹ پر دی جائیں گی، جب کہ کوئی علیحدہ خط جاری نہیں کیا جائے گا۔نیز امتحانی مرکز پر موبائل فون و دیگر الیکٹرانک آلات لانے پر پابندی ہوگی۔
  14. مجاز اتھارٹی کو آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کا اختیار حاصل ہے۔
  15. درخواستیں اشتہار ہذا کے شائع ہونے سے 30 دن کے اندر جمع کی جا سکتی ہیں۔
  16. تحریری امتحان کا نتیجہ محکمہ ہذا کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پیج پر مشتہر کیا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ

District and session Judge Nowshera New Jobs 2025
District and session Judge Nowshera New Jobs 2025

 

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx