District Court District Upper Chitral Jobs 2025
District Court District Upper Chitral Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
آسامیاں خالی ہیں
ضلعی عدلیہ ضلع اپر چترال بمقام بونی میں زیر خطی کے Establishment میں مندرجہ ذیل آسامیاں پر کرنے کے لئے ضلع اپر چترال کے مستقل سکونت پذیر اور ڈومیسائل رکھنے والے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ جو کہ مورخہ 04 اکتوبر 2025 کو بوقت 03:00 بجے دن زیر خطی کے دفتر پہنچ جانی چاہئیں۔
نمبر شمار | نام آسامی | کل آسامیاں | عمر کی حد | منظور شده آسامیاں | کم از کم تعلیمی قابلیت |
1 | سٹینو ٹائپسٹ (BPS-14) | 04 | 30:18 سال (01-01-2025) اوپن میرٹ=4 | 04 | i. Intermediate or equivalent qualification from recognized Board <br> ii. A speed of 50 words per minute in shorthand and 35 words per minute typing in English. <br> Preference will be given to the candidates having knowledge of MS Office. <br> iii. A speed of 30 words per minute typing in Urdu. |
2 | جونیئر کلرک (BPS-11) | 01 | 30:18 سال (01-01-2025) اوپن میرٹ=1 | 01 | i. Secondary School Certificate Examination or equivalent qualification from a recognized board and <br> ii. a speed of 30 words per minute in typing |
3 | نائب قاصد (BPS-03) | 01 | 40:18 سال درخواست جمع کرنے کی تاریخ تک اوپن میرٹ=1 کل=01 | 01 | ترجیحا خوانده |
شرائط و ضوابط:
(1) مجوزہ درخواست فارم دفتر ہذا سے وصول کیا جا سکتا ہے یا ضلعی عدالت کے فیس بک پیج District Courts Upper Chitral سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے تاہم امیدواران اپنے طور پر بھی مجوزہ فارم خود تیار کر کے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ نیز درخواست کے ہمراہ معزز اشخاص جو کہ رشتہ دار نہ ہوں سے چال چلن کا سرٹیفیکیٹ بھی لف ہونا لازمی ہے۔ (2) درخواست دہندہ ضلع اپر چترال (خیبر پختو نخوا کے ڈومیسائل کی حامل اور مستقل سکونتی ہوں۔ ہر درخواست دہندہ کو اپنی اپنی درخواست پر / WhatsApp SMS رابطہ نمبر لازمی لکھنا ہو گا ۔ (3) درخواست کے ساتھ متعلقہ سرٹیفیکیٹس تعلیمی اسناد اور قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول لف ہوں نیز ہمراہ کریکٹر سرٹیفیکیٹ آخری تعلیمی ادارے سے جاری شدہ لف کرنا لازمی ہے جبکہ اصل اسناد بوقت ٹیسٹ انٹرویو ساتھ لا نالازمی ہونگے۔ بصورت دیگر ٹیسٹ انٹرویو میں شامل ہونے کے اہل نہیں ہونگے ۔ (4) امید واروں کی تعداد کو لحوظ خاطر رکھتے ہوئے ٹیسٹ انٹرویو کے لئے جگہ کا انتخاب کر کے امیدواروں کو بذریعہ نوٹس ( جو عدالت ہذا کے نوٹس بورڈ پر چسپاں کر دیا جائے گا) مطلع کر دیا جائے گا اور عدالت ہذا کے فیس بک پیج کے ذریعے بھی آگاہ کر دیا جائے گا۔ (5) امیدواروں کی تعداد کوملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اسکریننگ ٹیسٹ جس کے بعد Skill جانچا جائے گا اور بعد ازاں تحریری ٹیسٹ وانٹرویو کامیاب امیدواران ) لیا جائے گا۔ (6) ٹیسٹ انٹرویو کے لئے امیدواران کی تاریخ کا علان بعد میں نوٹس بورڈ پر چسپاں کیا جائے گا اور عدالت ہذا کی فیس بک پیج کے ذریعے بھی اطلاع دی جائے گی۔ (7) سرکاری ملازمین اپنے محکمے کی وساطت سے درخواست اپنے کروائیں ۔ (8) نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور اور عمل نہیں کیا جائے گا۔ (9) ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا ۔ (10) جو شادی شدہ خواتین پہلے سے سرکاری ملازمت میں نہ ہیں اور ان کے خاوند ضلع اپر چترال کے ڈومیسائل ہولڈر ہیں وہ بھی درخواست دینے کی مجاز ہیں۔ البتہ جو خواتین پہلے سے سرکاری ملازمت میں ہیں اور ضلع اپر چترال کی ڈومیسائل ہولڈر نہ ہیں ، وہ محض خاوند کے ضلع اپر چترال کے ڈومیسائل کی بنیاد پر اہل نہ ہیں۔ (11) عمر کی بالائی حد میں رعایت صوبائی حکومت کے مروجہ قواعد 2008 کی روشنی میں دی جائے گی۔ (12) سیرئیل نمبر 1 تا 6 کی آسامی پانے کے لئے تمام زائد العمری امیدواران کو عمر کی بالائی حد میں رعایت صوبائی حکومت کا جاری کردہ (DSC) ڈسکریٹری بورڈ کا سرٹیفکیٹ لگانا لازمی ہے ۔ (13) مختلف قسم کے ترقیاتی منصوبوں کے تحت کام کرنے والے افراد کو عمر کی بالائی حد میں رعایت دی جائے گی۔ (14) درخواست فارم کے ہمراہ مطلوبہ دستاویزات کی نقل بھی لف کرنا لازمی ہے ۔ (15) ٹیسٹ انٹرویو کے لئے منتخب امیدواروں کی فہرست عدالت ہذا کے نوٹس بورڈ پر چسپاں کی جائے گی ۔ (16) متعلقہ معلومات کے لئے عدالت ہذا کے فیس بک پیج سے رجوع کیا جائے ۔ (17) ٹائپنگ ٹیسٹ Standard touch Typing (Typing with 10 fingers) میں لیا جائے گا۔
INF(P)3983/25
سیشن جج / اعلیٰ قاضی، اپر چترال
