District Health Authority DHA Faisalabad Jobs 2025
District Health Authority DHA Faisalabad Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025
اشتهار برائے بھرتی آسامیاں (ڈیلی ویجز)
کورونا وائرس کی منظوری منجانب ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز (ای پی آئی)، پنجاب لاہور، اور انکے نمبر 18916-924/EPI/DPL مورخہ 03-09-2025 میں دی گئی ہدایات کے مطابق، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کو خالصتاً عارضی (ڈیلی ویجز) کی بنیاد پر ضلع فیصل آباد میں 89 دن کیلئے عارضی طور پر ویکسی نیٹر، ایل ایچ وی اور اے ٹی ایس کی بھرتی کیلئے 85 امیدوار درکار ہیں، جو ای پی آئی پروگرام کے تحت کام کریں گے آگے۔
نمبر | نام آسامی | تعلیمی قابلیت | عمر |
1 | ویکسی نیٹر (میٹرک کی بنیاد پر) | (1) کسی منظور شدہ ادارے سے ایک سالہ ویکسی نیٹر (ویکسی نیٹر) اور منظور شدہ ادارے سے متعلقہ ہیلتھ سائنسز میں ڈپلومہ (2) اگر ایف ایس سی نہ ہوں تو کسی منظور شدہ ادارے سے میٹرک سائنس (سیکنڈ ڈویژن) اور منظور شدہ ادارے سے متعلقہ ہیلتھ سائنسز میں ڈپلومہ | 25 تا 18 سال |
2 | ویکسی نیٹر (ایم ای این) یا ایل ایچ وی | (1) کسی منظور شدہ ادارے سے ایک سالہ ویکسی نیٹر (ویکسی نیٹر) اور منظور شدہ ادارے سے متعلقہ ہیلتھ سائنسز میں ڈپلومہ (2) اگر ایف ایس سی نہ ہوں تو کسی منظور شدہ ادارے سے میٹرک سائنس (سیکنڈ ڈویژن) اور منظور شدہ ادارے سے متعلقہ ہیلتھ سائنسز میں ڈپلومہ | 25 تا 18 سال |
شرائط و ضوابط:
- بھرتی خالصتاً عارضی ہوگی اور بھرتی ہونے کی صورت میں کوئی بھی امیدوار مستقل کرنے کا دعویٰ نہیں کرے گا۔
- پالیسی خواہ و خانی و پار لسٹ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت دی جائے گی۔
- ملازمت کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 89 دن کا ہوگا۔
- حکومتی پالیسی کے مطابق دور بالامر کی بالائی حد میں تمام آسامیوں کے لیے 05 سال کی رعایت ہوگی۔نیز خواتین کیلئے عمر میں مزید 03 سال کی رعایت ہوگی۔
- اشتہار کی شائع شدہ آسامیوں کی تعداد میں بغیر کسی اطلاع کے کمی و بیشی کا حق ہے۔ان کی بھی آسامی یا تمام آسامیوں کی درخواستوں کو بغیر وجہ بتائے مسترد کیا جاسکتا ہے۔
- انٹرویو کے لیے الگ سے کوئی لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
- صرف ادارے سے جاری کردہ شناختی کارڈ کے حامل امیدواران انٹرویو کے اہل ہونگے۔
- امیدواران کا ڈومیسائل پنجاب کا ہونا لازمی ہے جبکہ لوکل امیدواران ضلع فیصل آباد کو ترجیح دی جائے گی۔
- اتھارٹی کسی بھی وقت بغیر کسی نوٹس کے بھرتی ختم کرنے کی مجاز ہے۔
- سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا جس کی عدالت میں بھی چیلنج نہیں کیا جاسکے گا۔
- غیر حاضری پر تنخواہ سے کاٹ لیا جائے گا اور خراب کارکردگی پر ملازمت کو فوری طور پر ختم کیا جائے گا۔
- سلیکٹ امیدواروں کی اپیل پرفارمنس کی بنیاد پر دی جائے گی جو روزانہ کی بنیاد پر چیک کی جائے گی۔
- امیدوار سے سادہ کاغذ پر درخواست بمعہ شناختی کارڈ کی کاپی، ڈومیسائل کی کاپی، تعلیمی اسناد کی کاپی (تمام کا ذات تصدیق شدہ)، 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور تمام متعلقہ کا غذات مورخہ 30-09-2025 تک وصول کی جائیں گی اور مورخہ 07-10-2025 کو چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے آفس میں انٹرویو ہونگے۔
نوٹ: ویکسی نیٹر کو ترجیح دی جائے گی اگر وہ نہ ملے تو پھر ایل ایچ وی اور اگر وہ بھی نہ ملے تو باقیوں کو رکھا جائے گا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ، فیصل آباد
