Environmental Protection Department Balochistan Jobs 2026 Latest

Job Category: Balochistan Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Balochistan

Table of Contents

Environmental Protection Department Balochistan Jobs 2026 Latest

Environmental Protection Department Balochistan Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026.
درخواستیں مطلوب ہیں

ادارہ تحفظ ماحولیات، حکومت بلوچستان، سمنگلی روڈ، کوئٹہ کو درج ذیل آسامیوں کے لیے بلوچستان کے موزوں لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 5% خواتین، 5% اقلیت اور 5% معذور افراد کے لیے کوٹہ مختص ہے۔ تمام بھرتیاں میرٹ اور انٹرویو کی بنیاد پر کی جائیں گی، کسی بھی قسم کی سفارش امیدوار کو نااہل قرار دے سکتی ہے۔

نمبر نام آسامی ڈویژن بنیادی اسکیل تعداد خالی آسامی خواتین کوٹہ 5% اقلیتی کوٹہ 5% معذور کوٹہ 5% تعلیم و تجربہ
1 میرین اسسٹنٹ نصیر آباد (1)، مکران (1)، میرٹ (1)، قلات (1)، ژوب (1) B-15 5 0 0 0 میرین سائنس میں گریجویشن کم از کم سیکنڈ ڈویژن کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے
2 سیفٹی آفیسر میرٹ (1)، قلات (1)، ژوب (1) B-15 3 0 0 0 بیچلر آف سائنس (قدرتی علوم) کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے، فائر فائٹنگ یا سیفٹی کورس کسی بھی منظور شدہ ادارے سے
3 لیب مکینن میرٹ (1)، قلات (1)، ژوب (1)، نصیر آباد (1)، مکران (1)، کوئٹہ زون (1) B-14 6 0 0 0 کم از کم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ کیمسٹری اور بائیو ٹیکنالوجی میں بیچلر ڈگری کسی تسلیم شدہ جامعہ سے حاصل کی ہو، اور ماحولیاتی علوم میں کم از کم ایک سالہ ڈپلومہ کسی تسلیم شدہ ادارے سے حاصل کیا ہو
4 اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر میرٹ (1)، قلات (1) B-12 2 0 0 0 (1) کسی تسلیم شدہ بورڈ سے ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ اور کسی تسلیم شدہ ادارے سے کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی میں ایک سالہ ڈپلومہ۔ (2) کسی تسلیم شدہ ادارے یا بورڈ سے آئی سی ایس، اور کمپیوٹر پر انگریزی اور اردو میں کم از کم 60 الفاظ فی منٹ کی رفتار کے ساتھ ٹائپنگ کی مہارت۔
5 لیب اسسٹنٹ میرٹ (1)، قلات (1)، ژوب (1) B-11 3 0 0 0 سائنس (پری انجینئرنگ) میں ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ، کسی تسلیم شدہ بورڈ سے حاصل کردہ، اور انوائرنمنٹل سائنس میں ایک سالہ ڈپلومہ کسی تسلیم شدہ ادارے سے
6 اسسٹنٹ انوائرنمنٹل انسپکٹر میرٹ (3)، قلات (3)، ژوب (2)، نصیر آباد (2)، مکران (2)، کوئٹہ زون (2)، لورالائی (2)، کوئٹہ سٹی (2)، خواتین (1)، اقلیت (1)، معذور (1) B-09 21 1 1 1 کسی مستند بورڈ سے ایف ایس سی
7 اسسٹنٹ انوائرنمنٹل انسپکٹر فائر فائٹرز میرٹ (1)، قلات (1)، ژوب (1)، نصیر آباد (1) B-09 4 0 0 0 سائنس میں ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کسی تسلیم شدہ بورڈ سے حاصل کردہ فائر فائٹنگ یا سیفٹی کورس کسی بھی منظور شدہ ادارے سے
8 انوائرنمنٹل موٹیویٹر/آرگنائزر فیلڈ میرٹ (5)، قلات (5)، ژوب (5)، نصیر آباد (5)، مکران (5)، کوئٹہ زون (5)، لورالائی (4)، کوئٹہ سٹی (3)، خواتین (2)، اقلیت (2)، معذور (2) B-09 43 2 2 2 سائنس یا آرٹس میں ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ، کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے حاصل کردہ۔
9 ڈرائیور میرٹ (1) B-01 1 0 0 0 HTV/LTV لائسنس۔ پڑھے لکھے کو ترجیح دی جائے گی
10 لیب اٹینڈنٹ میرٹ (1)، قلات (1)، ژوب (1) B-02 3 0 0 0 کسی مستند بورڈ سے میٹرک سائنس۔

نوٹ:
(1) مذکورہ بالا خالی آسامیوں پر بھرتی حکومت بلوچستان کا مروجہ بھرتی پالیسی 2009 کے تحت ہوگی۔
(2) عمر کی حد 18 سے 28 سال اور مروجہ قانون کے مطابق ہونی چاہیے۔
(3) البتہ زیادہ سے زیادہ عمر کی حد میں سرکاری قوانین کے تحت رعایت کی گنجائش ہے۔
(4) ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ مصدقہ کاغذات، جمعہ شناختی کارڈ کی کاپی اور ایک عدد تازہ تصویر کے عمر اور پتہ شدہ درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
(5) سرکاری ملازم NOC اور ڈیپارٹمنٹ کی تصدیق شدہ کاپی اور ایک عدد تازہ تصویر 30 یوم کے اندر ڈائریکٹر جنرل ادارہ تحفظ ماحولیات، حکومت بلوچستان، نزد واٹر اینڈ سینی ٹیشن نرسری اوقات میں وصول کی جائیں گی، بعد میں موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
(6) نا مکمل درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
(7) انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
(8) بھرتیوں کی تعداد کم یا زیادہ کی جا سکتی ہے۔
(9) ادارے کو حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی درخواست کو مسترد کر سکتا ہے۔
(10) ٹیسٹ / انٹرویو کا مقام اور تاریخ بذریعہ اخبار یا بذریعہ کال لیٹر اطلاع دی جائے گی۔
(11) میرٹ اور کوٹہ کے لیے تمام امیدواروں کو بلوچستان کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ جمع کرانا لازمی ہوگا۔
(12) آخری تاریخ 21-01-2026

ڈائریکٹر جنرل
ادارہ تحفظ ماحولیات، حکومت بلوچستان

Environmental Protection Department Balochistan Jobs 2026 Latest
Environmental Protection Department Balochistan Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx