Finance Department Balochistan New Jobs 2026 Latest 251 Vacancies Open

Job Category: Balochistan Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Balochistan

Table of Contents

Finance Department Balochistan New Jobs 2026 Latest 251 Vacancies Open

Finance Department Balochistan New Jobs 2026 Latest 251 Vacancies Open

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026

درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ مالیات (فنانس) حکومت بلوچستان کے ذیلی دفاتر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں درج ذیل خالی اسامیوں کو پر کرنے کے لئے بلوچستان کے لوکل اڈومیسائل امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔

نمبر شمار نام اسلامی اسکیل اسامیوں کی تعداد تعلیمی قابلیت کوٹہ
1 اسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر 12 127 (1) کسی مستند بورڈ سے ہائر سیکنڈری سکول ٹیفکیٹ بمعہ مستند انسٹیٹیوٹ سے کمپیوٹر سائنس یا آئی ٹی (IT) میں ایک سالہ ڈپلومہ (2) کسی منظور شدہ ادارے یا بورڈ سے آئی سی ایس اور (3) کمپیوٹر ٹائپنگ اردو اور انگلش میں مہارت 30 الفاظ فی منٹ ہو میرٹ (20) ۔ قلات ڈویژن (20) – ژوب ڈویژن (14) نصیر آباد ڈویژن (14) مکران ڈویژن (14) کوئٹہ ڈویژن (13) سبی ڈویژن (07) – کوئٹہ سٹی (07)۔ (06) خواتین (06)۔ اقلیت (06) معذور
2 جونیئر کلرک 11 28 (1) کسی مستند بورڈ سے ہائر سیکنڈری سکول ٹیفکیٹ (2) انگلش یا اردو ٹائپنگ میں مہارت 30 الفاظ فی منٹ (3) کمپیوٹر، آئی ٹی سوفٹ ویئر میں تجربہ میرٹ (05) ۔ قلات ڈویژن (04) – ژوب ڈویژن (03) نصیر آباد ڈویژن (03) مکران ڈویژن (03) کوئٹہ ڈویژن (03) سبی ڈویژن (02) کوئٹہ سٹی (02) – خواتین (01) اقلیت (01) معذور (01)

شرائط و ضوابط – (1) بھرتی حکومت بلوچستان کی مروجہ پالیسی 2009 کے مطابق ہوگی (2) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وہ اسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کرے یا منسوخ کرے (3) عمر کی حد کم از کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 28 سال درخواست جمع کرنے کی آخری تک ہونی چاہیے جبکہ عمر کی حد میں رعایت محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 43 سال ہوگی (4) سرکاری خود مختار و نیم مختار اداروں کے ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے درخواستیں دے سکتے ہیں (5) امیدواران صرف محکمہ مالیات (فنانس) کی ویب سائٹ www.finance.gob.pk پر آن لائن مورخہ 9 جنوری تا 16 جنوری 2026 تک اپلائی کر سکتے ہیں باقی کسی قسم کی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی (6) امیدواروں کے کمپیوٹر میں (MCQs) کے امتحان کا شیڈول بذریعہ اخبار مشتہر کیا جائیگا (7) امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو کوئی سفری اخراجات نہیں دیئے جائیں گے۔

PRQ No3164/08-01-2026
چیئر مین ریکروٹمنٹ کمیٹی / اسپیشل سیکرٹری محکمہ مالیات (فنانس ) سول سیکرٹریٹ بلوچستان کوئٹہ
dpr.gob
@dgpr.balochistan
@dpr_gob
www.dpr.gob.pk

درخواستیں مطلوب ہیں

محکمہ مالیات (فنانس) حکومت بلوچستان کے ذیلی دفاتر/ڈسٹرکٹ اکا ؤنٹس آفس میں درج ذیل خالی اسامیوں کو پر کرنے کے لئے بلوچستان کے لوکل/ ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمار نام اسامی اسکیل اسامیوں کی تعداد تعلیمی قابلیت کوٹہ
1 ڈرائیور 4 12 (1) مڈل پاس سرٹیفکیٹ (2) لائسنسنگ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ مستند (LTV (valid لائسنس اور (3) بطور ڈرائیور کام کرنے کا کم از کم دو سالہ تجربہ میرٹ (02) – قلات ڈویژن (02) – ژوب ڈویژن (02) نصیر آباد ڈویژن (02) مکران ڈویژن (01)۔ کوئٹہ ڈویژن (01) ۔ سبی ڈویژن (01)۔ کوئٹہ (01)۔
2 چوکیدار 1 13 خوانده ضلع چمن (02) ضلع ڈکی (01) – ضلع گوادر (01)۔ ضلع حب (01) – ضلع جعفر آباد (01) ضلع کچھی (01) ضلع خاران (01) – ضلع لورالائی (01) ضلع نصیر آباد (01) ضلع پشین تربت (01) ضلع اوستہ محمد (01) – ضلع زیارت (01)
3 نائب قاصد 1 44 خوانده ضلع آواران (01) ضلع چاغی (01) – ضلع چمن (02) ضلع ڈیرہ بگٹی (01) – ضلع گوادر (02) – ضلع حب (01) – ضلع ہرنائی (02) ضلع جعفر آباد (01) ضلع جھل مگسی (01) ضلع کچھی (01) ضلع خاران (03) – ضلع خضدار (03) ضلع لورالائی (03) ضلع موسیٰ خیل (01) ضلع نصیر آباد (02) ضلع نوشکی (03) ضلع پنجگور (02) ضلع قلعہ عبداللہ (01) – ضلع قلعہ سیف اللہ (02) – ضلع سوراب (01) ضلع صحبت پور (01) ضلع سبی (01) ضلع لسبیلہ (02) ضلع اوستہ محمد (02) ضلع ژوب (02) – ضلع زیارت (02)
4 مالی 1 1 خوانده، متعلقہ شعبے سے متعلق معلومات، مہارت اور تجربہ کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے ۔ ضلع خاران (01)
5 خاکروب 1 26 خوانده ضلع بارکھان (01) ضلع چمن (02) ضلع گوادر (01) ضلع حب (01) ضلع ہرنائی (01) ضلع جھل مگسی (01) ضلع کچھی (01) ضلع خاران (01) – ضلع خضدار (01) ضلع کوہلو (01) ضلع لورالائی (02) ضلع موسیٰ خیل (01) ضلع مستونگ (01) ضلع نوشکی (01) ضلع پشین (01) ضلع قلعہ سیف اللہ (02) – ضلع سوراب (01) ضلع شیرانی (01) ضلع صحبت پور (01) ضلع کیچ تربت (01) ضلع لسبیلہ (01) ضلع اوستہ محمد (01) – ضلع واشک (01)

شرائط و ضوابط (1) بھرتی حکومت بلوچستان کی مروجہ پالیسی 2009 کے مطابق ہوگی (2) محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان یہ حق محفوظ رکھتا ہے کہ وہ کسی ایک یا تمام اسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کرے یا منسوخ کرے (3) عمر کی حد کم از کم 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 28 سال درخواست جمع کرنے کی آخری تک ہونی چاہیے جبکہ عمر کی حد میں رعایت محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 43 سال ہوگی (4) سرکاری خود مختار و نیم مختار اداروں کے ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے درخواستیں دے سکتے ہیں (5) درخواست فارم متعلقہ ضلعی خزانہ دفاتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں (6) امید وار درخواست کے ہمراہ ضروری اسناد کی کاپیاں ۔ قومی شناختی کارڈ کی کاپی، لوکل سرٹیفکیٹ / ڈومیسائل کی کاپی اور 2 عدد تازہ تصاویر منسلک کر کے متعلقہ ضلعی خزانہ دفتر میں جمع کرائیں ۔ نیز محکمہ مالیات (فنانس) سول سیکرٹریٹ میں کوئی درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی (7) ہر طرح سے نامکمل درخواستیں قابل قبول نہیں ہے (8) ٹیسٹ اور انٹرویو کے تاریخوں کا اعلان بعد میں بذریعہ اشتہار اخبار کیا جائے گا (9) ٹیسٹ اور انٹرویو میں شرکت کرنے والے امید واروں کو کوئی سفری اخراجات نہیں دیے جائیں گے (10) درخواستیں اشتہار شائع ہونے کے سات (7) ایام کے اندر ضلعی خزانہ دفاتر میں جمع کروائی جاسکتی ہیں (11) مزید معلومات کے لئے فون نمبر 9204670-081 پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ نوٹ :۔ وہ تمام امیدوارن جنہوں نے پہلے درج بالا خالی اسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں از سر نو درخواست جمع کروائیں اور نئی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔

ڈائریکٹر فنانس (محکمہ مالیات حکومت بلوچستان کوئٹہ)
چئیرمین (فنانس) سول سیکرٹریٹ بلوچستان کوئٹہ

www.dpr.gob.pk@dpr_gobdpr.balochistanPRQ No 3165/08-01-2026

Finance Department Balochistan New Jobs 2026 Latest 251 Vacancies Open
Finance Department Balochistan New Jobs 2026 Latest 251 Vacancies Open

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx