Food Department Gilgit Baltistan New Jobs 2025
Food Department Gilgit Baltistan New Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
از دفتر سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان، گلگت
درخواستیں مطلوب ہیں
محکمہ خوراک گلگت بلتستان میں مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیاد پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
بنیادی شرائط و ضوابط
- بھرتی محکمہ خوراک گلگت بلتستان کے مروجہ ریکرولمنٹ رولز کے تحت کی جائیگی۔
- سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں متعلقہ محکمے کی وساطت سے ارسال کریں۔
- ٹیسٹ انٹرویو کیلئے صرف شارٹ لسٹ کر دہ امیدواروں کو ہی طلب کیا جائے گا۔
- امیدواران انٹرویو کے وقت اپنی اصل تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ ہمراہ لیکر دفتر میں تشریف لائیں۔
- محکمہ خوراک گلگت بلتستان کسی بھی مرحلے پر بغیر وجوہات بتائے بھرتی کا عمل جزوی یا مکمل طور پر منسوخ کرنے کا حق حاصل ہے۔
- اشتہار ہذا کے شائع ہونے کے 15 دن کے اندر درخواستیں جمع ہونی چاہئیں لیٹ موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہونگی۔
- خواتین، اقلیتوں اور معذور افراد کیلئے مروجہ قوانین کے تحت مختص کوٹہ پر عمل کیا جائے گا۔
- عمر کی بالائی حد میں رعایت گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے مروجہ قوانین کے تحت دی جائیگی۔
- بھرتی کے بعد تعیناتی گلگت بلتستان بشمول سب آفس اسلام آباد میں کہیں بھی کی جاسکتی ہے۔
- پوسٹوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔
درخواستیں جمع کرانے کا طریقہ
- خواہشمند امیدواران اپلائی کرنے کیلئے GBTS کی ویب سائٹ http://gbts.pmrugb.gov.pk پر جا کر online فارم پر کریں ہر آسامی کیلئے علیحدہ درخواست فارم جمع کروائیں۔
- نامکمل اور دی گئی ہدایات کے مطابق جمع نہ کرائی گئی درخواستیں قابل قبول نہیں ہونگی۔
- دیگر کلیات کیلئے GBTS کی ویب سائٹ http://gbts.pmrugb.gov.pk وزٹ کرتے رہیں۔
محمد جوہر خان سیکشن آفیسر (فوڈ) IDGB 793/25
مطلوبہ آسامیوں کی تفصیل
نمبر شمار | نام آسامی | بنیادی سکیل | تعلیمی قابلیت و اہمیت | تعداد آسامی | ڈومیسائل | عمر کی حد |
1. | ڈیٹا انٹری آپریٹر | BS-15 | بیچلر ڈگری (فزکس، ریاضی، اکنامکس اور شماریات) (10000 key depressions) | 05 | گلگت بلتستان | 20-28 سال |
2. | یو ڈی سی (UDC) | BS-14 | کسی بھی فیلڈ میں چار سالہ ڈگری ہو۔ Computer Literate | میرٹ – (01) <br> خواتین – (01) <br> ٹوٹل – (02) | گلگت بلتستان | 20-28 سال |
3. | ایل ڈی سی (LDC) | BS-11 | انٹر میڈیٹ بہ دو سالہ ٹائپنگ 30 الفاظ فی منٹ | میرٹ – (07) <br> خواتین – (01) <br> ٹوٹل – (08) | گلگت بلتستان | 20-28 سال |
— | — | — | ٹوٹل | 15 | — | — |
