Food Department Government of Sindh Jobs December 2025 Latest

Job Category: Sindh Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Karachi Sindh

Table of Contents

Food Department Government of Sindh Jobs December 2025 Latest

Food Department Government of Sindh Jobs December 2025 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025, Career 2025

حکومت سنده فوڈ ڈپارٹمنٹ
اسامیاں خالي هيس
اشتہار ہذا کی اشاعت کے اندرون پندرہ (15) یوم درج ذیل اسامی کے مقابل صراحت کردہ تعلیمی قابلیت اور تجربے کے مطابق، فوڈ ڈپارٹمنٹ میں مندرجہ ذیل اسامیوں کیلئے صوبہ سندھ کے ڈومیسائل اور مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ (پی آرسی ) کے حامل اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں :

شمار اسلامی کا نام BPS ریجن وارا اسامیوں کی تعداد عمر کی حد کم سے کم زیادہ سے زیادہ تعلیمی قابلیت ، تجربہ اور دیگر شرائط بمطابق ریکوائر مینٹ رولز
2 اسٹینو گرافر 14 کراچی (ایچ کیو) 02 21 28 (1) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے تسلیم شدہ یو نیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں گریجویٹ ۔
میر پور خاص 01 (ii) سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجو کیشن (ایس بی ٹی ای) کی جانب سے انسٹی ٹیوٹ سے انگریزی شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ میں سرٹیفکیٹ۔
شہید بینظیر 02 (iii) انگریزی شارٹ ہینڈ میں فی منٹ 120 الفاظ اور انگریزی ٹائپنگ میں فی منٹ 35 الفاظ کی ٹائپنگ اسپیڈ ۔
کل 05 (iv) تسلیم شدہ انسٹی ٹیوٹ سے ایم ایس آفس میں سرٹیفکیٹ۔

02 ۔ مندرجہ ذیل ریکوائرمینٹس پر پورا اتر نے والے درخواست گزاران https://sjp.gos.pk پر حکومت سندھ کے جاب پورٹل پر اپ لوڈ کی گئی متذکرہ اسامیوں کیلئے درخواست دیں۔
i درخواست گزاران، جیسا کہ بالا اسامی پر تقرری کیلئے درکار ہے، سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز ( ایس ٹی ایس) کی جانب سے منعقدہ ، اور ایس ٹی ایس کی جانب سے جاری کردہ اس کے سرٹیفکیٹ کے حامل ، کم از کم 40 مارکس کیساتھ گریجویشن کیٹیگری کا جنرل اسکر ینگ ٹیسٹ لازمی کامیابی سے پاس کیا ہو۔
ii درخواست گزاران کی عمر کا حساب درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ سے کیا جائیگا جیسا کہ سندھ سول سرونٹس ( بالائی عمر کی حد میں رعایت ) رولز ، 2024 کے رول 7 کے تحت فراہم کردہ ہے ۔ تاہم، بالائی عمر کی حد میں پانچ سال کی رعایت ہوگی جیسا کہ سروسز ، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کو آرڈی نیشن ڈپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن حامل نمبر (11-SOII(SGA&CD)564/2011 (Part مورخہ 06.03.2025 میں فراہم کردہ ہے۔
iii ابتدائی تقرری کیلئے مختص کردہ کوٹا کے شیئر پر حکومت سندھ کے لاء رونزا پالیسی کے مطابق عمل کیا جائیگا۔
iv ایسے درخواست گزاران جو پہلے ہی سرکاری ملازمت میں ہیں، انہیں درخواست جمع کرانے سے قبل اپنے محکمے سے این اوسی حاصل کرنا چاہئے اور ڈپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کے روبرو جمع کرانے کیلئے انٹرویو کے وقت این اوسی کی اصل کاپی ہمراہ لائیں۔
v تقرری، 26.04.2023 کو حکومت سندھ کی جانب سے مطلع کردہ پالیسی کے مطابق اور سندھ سول سرونٹس ایکٹ 1973 کی شقوں اور اس کے رولز ، جیسا کہ وقتا فوقتا ترمیم شدہ، کے تحت کی جائیگی۔
vi درخواست گزاران، جاب پورٹل پر اپ لوڈ کئے جانے والے شیڈول کے مطابق انٹرویو کیلئے اصل دستاویزات کے ہمراہ پارٹیٹل سلیکٹ کمیٹی کے روبرو حاضر ہوں۔
vii انٹرویو کیلئے ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔

INF/KRY/4061/2025

وسخط
( شعیب احمد نو ناری)
سیکشن آفیسر (جنرل)
برائے سیکریٹری فوڈ ڈپارٹمنٹ

WORK FOR SINDH
www.iwork4sindh.com JOB PORTAL BY
INFORMATION DEPARTMENT.

Food Department Government of Sindh Jobs December 2025 Latest
Food Department Government of Sindh Jobs December 2025 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx