Frontier Core (North) Balochistan Jobs 2025 Latest FC Jobs
Frontier Core (North) Balochistan Jobs 2025 Latest FC Jobs
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
Frontier Core (North) Balochistan Jobs 2025 Latest FC Jobs Apply Online Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the FC Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.
تعلیم یافتہ افراد کیلئے فرنٹیئر کور (نارتھ) بلوچستان میں باعزت سروس کا سنہری موقع
- فرنٹیئر کور بلوچستان میں نائب خطیب کی آسامیاں خالی ہیں جس کی بھرتی ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور بلوچستان ہائی روڈ کوئٹہ میں مورخہ 7 جولائی 2025ء کو صبح 10:30 بجے ہوگی۔
- خواہشمند حضرات مقررہ تاریخ پر مندرجہ ذیل دستاویزات ہمر اہ لائیں۔
الف۔ اصل تعلیمی اسناد اور ڈومیسائل بمعہ دو عدد فوٹو اسٹیٹ
ب۔ اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بمعہ دو عدد فوٹو اسٹیٹ
پ۔ تین عدد حالیہ تصاویر
- معیار برائے بھرتی
اسامی | مقام تعیناتی | قابلیت | عمر کی حد | قد | چھاتی |
نائب خطیب | فرنٹیئر کور بلوچستان کے کسی بھی یونٹ میں تعینات کیا جا سکتا ہے (BPS-11) | میٹرک سیکنڈ ڈویژن بمعہ درس نظامی سند (حکومت پاکستان سے منظور شدہ مدارس) زیادہ تعلیم والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ | 18 سے 30 سال | 5 فٹ | 31-33 انچ |
- ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے والے ٹی اے ڈی اے کے حقدار نہیں ہوں گے۔
- تحریری ٹیسٹ کیلئے قلم اور امتحانی گتہ ساتھ لائیں۔
- عمر کی حد 15 جولائی 2025ء کو 30 سال سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔
- بھرتی کیلئے پورے پاکستان سے امیدوار رجوع کر سکتے ہیں۔
- سہولیات
الف۔ پرکشش تنخواہ پاکستان آرمی کے برابر
ب۔ مفت رہائش، کھانا
ت۔ کارکردگی کی بناء پر اقوام متحدہ کے ساتھ سروس کے مواقع
ث۔ دوران سروس آپ کے بیوی اور بچوں کا مفت علاج
ج۔ شہداء کے بچوں کے لئے مفت تعلیم اور رہائش کے لئے گھر
ح۔ اندرون ملک بذریعہ ریلوے سفر کرنے کی صورت میں نصف کرایہ کی سہولت
خ۔ بلوچستان کے مقامی شہریوں کے لیے اندرون بلوچستان سروس کا شاندار سنہری موقع
نوٹ:
- وہ حضرات جن کی عمر 18 سال سے زائد ہے اُن کا فارم (ب) قابل قبول نہیں ہوگا۔بلکہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ لازمی ہے۔
- تمام اصلی تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تمام دستاویزات کی چار عدد فوٹو اسٹیٹ اور آٹھ عدد فوٹو (سفید بیک گراؤنڈ) ہمر اہ لائیں۔
- جعلی تعلیمی اسناد پیش کرنے والے کو حوالہ پولیس کیا جائے گا۔
- دوران بھرتی موبائل فون ممنوع ہے۔پکڑے جانے کی صورت میں امیدوار نا اہل قرار دیا جائے گا۔
- کسی بھی گورنمنٹ ادارے سے خراب چال چلن کی وجہ سے نکالے گئے امیدوار نا اہل ہوں گے۔
- پولیس ویری فکیشن ہونا لازمی ہے۔
- تمام تقرریاں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے مقرر کردہ قوانین و مجوزہ طریقہ کار کے مطابق خالصتا اوپن میرٹ کی بنیاد پر ہوں گی۔
لیفٹیننٹ کرنل
برائے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان
ٹیلیفون نمبر 081-9201542/255
