Government Department Quetta Jobs 2026 Latest
Government Department Quetta Jobs 2026 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026.
SITUATION VACANT
آسامیاں خالی ہیں
ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہرت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب تھیں۔ مقررہ معیار پر اترنے والے امیدوار صرف مجوزہ فارم پر اپنے کوائف درج کریں اور ہمراہ 2 عدد سادہ جوابی لفافے بنام او آئی سی سی پی برانچ ایم ای سینٹر، کوئٹہ کینٹ کو اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔ منظور شدہ ادارے سے انسانی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ مطلوبہ تعلیمی قابلیت، تجربہ اور علاقائی/صوبائی کوٹہ کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
| نمبر شمار | نام آسامی اور پے سکیل | تعداد آسامی | کوٹہ | تعلیمی قابلیت | مخصوص/اضافی قابلیت اور تجربہ |
| 1- | اسٹینو ٹائپسٹ (بی پی ایس 14) | 1 | پنجاب | ایف اے | شارٹ ہینڈ اور ٹائپنگ اسپیڈ 100/50 الفاظ فی منٹ۔ ایم ایس آفس، آئی ٹی / بی ایس آئی ٹی / کمپیوٹر ایم بی اے / ایم کام معہ کمپیوٹر اور ایم ایس آفس میں مہارت رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ |
| 2- | سٹور کیپر (بی پی ایس 12) | 1 | سندھ (دیہی) | بی اے / بی ایس سی | دو سال کا سٹور کیپر/ سٹور مینجمنٹ کا تجربہ اور ایم ایس آفس میں مہارت رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ |
| 3- | اسٹور مین (بی پی ایس 5) | 3 | لوکل بلوچستان | میٹرک | الف: کمپیوٹر ایم ایس آفس کا علم رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ ب: وئیر ہاؤس کا انتظام اور نگرانی کے بارے میں علم رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔ |
(1) درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل، تجربہ کے سرٹیفیکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول، دو عدد پاسپورٹ سائز حالیہ تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر پہنچنے والی قابل قبول ہوں گی پندرہ دن کے بعد پہنچنے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
(2) سرکاری ملازم درخواستیں اپنے محکمانہ توسط سے ارسال کریں۔
(3) تمام آسامیوں کے لئے عمر کی مقررہ حد 18 تا 30 سال ہے۔
(4) سندھ اور بلوچستان کے صوبے سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو قوائد و ضوابط کے مطابق عمر کی بالائی حد میں 3 سال کی رعایت دی جائے گی۔
(5) ریٹائرڈ فوجی حضرات 45 سال کی عمر تک درخواست دینے کے اہل ہیں۔
(6) تمام درخواستوں کے ساتھ مبلغ -/500 روپے کا پوسٹل آرڈر ای ایم ای سینٹر، کوئٹہ کینٹ لازمی ارسال کریں۔
(7) نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔
(8) ایک امیدوار ایک وقت میں ایک آسامی کے لئے درخواست دینے کا اہل ہوگا۔ ایک سے زیادہ آسامی کے لئے درخواست موصول ہونے کی صورت میں دونوں درخواستوں کو منسوخ کیا جائیگا۔
(9) ٹیسٹ/انٹرویو کے لئے صرف اہل اور موزوں امیدواروں کو مطلع کیا جائے گا۔
(10) ٹیسٹ/انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
(11) منتخب شدہ امیدواران، ابتدائی مراحل میں میڈیکل کے اخراجات خود ادا کریں گے۔
(12) منتخب شدہ امیدواروں کے تمام فراہم کردہ کاغذات متعلقہ اداروں سے باقاعدہ تصدیق کروائے جائیں گے۔ فراہم کردہ کاغذات جعلی ثابت ہونے کی صورت میں نوکری سے فوراً خارج کر دیا جائے اور مجاز آفیسر کو یہ حق حاصل ہوگا کہ قانون کے مطابق امیدوار کے خلاف کاروائی کرے گا۔
(13) مجاز آفیسر کو یہ حق حاصل ہے کہ کسی بھی درخواست کو مسترد اور کسی بھی وقت بھرتی کا عمل روک/ختم کر سکتا ہے اور مجاز افسر کو کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
ایڈریس: پی پی برانچ (سی ایچ کیو)، ای ایم ای سینٹر، کوئٹہ کینٹ
رابطہ نمبر: 7599744-0333

