Government Training College for the Teachers of Blind Lahore Jobs 2026 Latest
Government Training College for the Teachers of Blind Lahore Jobs 2026 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026
گورنمنٹ ٹریننگ کالج فار دی ٹیچرز آف بلائینڈ
31 شیر شاہ بلاک نیو گارڈن ٹاؤن، لاہور
سپیشل ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب
نوٹس : عارضی ( ڈیلی ویج) بھرتی برائے گرلز ہاسٹل اٹینڈنٹ (خاتون) اور ہاسٹل کک ( میل / فی میل) گورنمنٹ ٹریننگ کالج فار دی ٹیچرز آف بلائینڈ لاہور
سپیشل ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیرے انتظام گورنمنٹ ٹریننگ کالج فار دی ٹیچرز آف بلائینڈ 31 شیر شاہ بلاک نیو گارڈن ٹاون، لاہور میں مندرجہ ذیل اسامی کے لیے ڈیلی ویج کی بنیاد پر بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ درخواست کے ساتھ شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور تعلیمی کاغذات کی مصدقہ نقول جمع کروانے کی آخری تاریخ 2026-01-30 ہے۔ اسامی کے لیے بھرتی کی اہلیت مندرجہ ذیل ہے۔
| نمبر شمار | تعداد آسامی | آسامی | تعلیمی قابلیت / عمر کی حد / تجربہ |
| 1 | 1 | ہاسٹل اٹینڈنٹ | تعلیمی قابلیت: میٹرک عمر 35 تا 50 سال کسی مستند ادارے سے کم از کم ایک سالہ تجربہ |
| 2 | 1 | ہاسٹل کک | تعلیمی قابلیت: مڈل عمر 35 تا 50 سال کسی مستند ادارے سے کم از کم ایک سالہ تجربہ |
بھرتی خالصتا ڈیلی ویجز بنیادوں پر ہو گی۔ اجرت حکومت پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ڈیلی ویجز شیڈول و مروجہ قوانین کے تابع ہو گی۔ عارضی تعیناتی کی مدت ختم ہونے کے بعد امیدوار کسی قسم کی قانونی چارہ جوئی کا حقدار نہ ہو گا، نہ ہی اس عارضی تعیناتی کی بنیاد پر مستقل نوکری کلیم کرنے کا حقدار ہو گا اور نہ ہی اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کرنے کا مجاز ہو گا۔ کارکردگی بہتر نا ہونے کی صورت میں ڈیلی ویجز ملازمت کو ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔ تمام امیدوار مورخہ 2026-02-02 کو گورنمنٹ ٹریننگ کالج فار دی ٹیچرز آف بلائینڈ ، 31 شیر شاہ بلاک، نیو گارڈن ٹاون، لاہور میں سلیکشن کمیٹی کے روبرو انٹرویو کے لیے حاضر ہو نگے ۔ انٹرویو کے وقت اصل کاغذات ساتھ لانا لازمی ہیں آنے والے امیدوار کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جا لگا۔
مس طاہرہ ابرار پرنسپل
IPL-662
گورنمنٹ ٹریننگ کالج فار دی ٹیچرز آف بلائینڈ -31 – شیر شاہ بلاک نیو گارڈن ٹاون لاہور۔
Website: www.gtctb.punjab.gov.pk فون نمبر 04299230954 ویب سائٹ.

