Governor House Lahore Jobs 2025
Governor House Lahore Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025
خالی اسامیاں
گورنر ہاؤس، لاہور
مندرجہ ذیل خالی اسامیوں کی بھرتی کے لیے موزوں امید واروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ امید وار مندرجہ ذیل مطلوبہ مقررہ تعلیمی قابلیت و دیگر شرائط کا حامل ہونا لازمی ہوگا۔
| نمبر شمار | نام اسامی بمعہ بنیادی سکیل | عمر کی حد | تعلیمی قابلیت و اہلیت | تجربه | تعداد اسامی |
| ۱۔ | برائے پالشر | 18-25 | پڑھا لکھا اور متعلقہ شعبہ میں مہارت | ایک سال کا متعلقہ شعبہ میں تجربہ | 01 |
| ۲۔ | خلاصی | 18-25 | پڑھا لکھا اور متعلقہ شعبہ میں مہارت | ایک سال کا متعلقہ شعبہ میں تجربہ | 01 |
| ۳۔ | مصالحی | 18-25 | پڑھا لکھا اور متعلقہ شعبہ میں مہارت | ایک سال کا متعلقہ شعبہ میں تجربہ | 02 |
| ۴۔ | مالی | 25-35 | پڑھا لکھا اور متعلقہ شعبہ میں مہارت | ایک سال کا متعلقہ شعبہ میں تجربہ | 04 |
| ۵۔ | سینٹری ورکر /سویپر | 18-25 | پڑھا لکھا اور متعلقہ شعبہ میں مہارت | ایک سال کا متعلقہ شعبہ میں تجربہ | 03 |
شرائط:
(1) بھرتی مجوزہ بھرتی پالیسی کے مطابق ہوگی۔
(2) صرف پنجاب ڈومیسائل رکھنے والے امید وار درخواست دینے کے اہل ہیں۔ درخواست مع مکمل کوائف مثلاً نام، ولدیت، تاریخ پیدائش، تعلیمی اسناد و ڈومیسائل، قومی تعلیم، تجربہ اور مکمل پر عمرہ کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (جوزائدالمعادن و) کی مصدقہ نقول و دو عدد تصدیق شدہ پاسپورٹ سائز فوٹو منسلک کرنا ضروری ہیں۔
(3) سرکاری، نیم سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ تو سط سے ارسال کریں۔
(4) عمر کی بالائی حد میں رعایت حکومت پنجاب کی مروجہ پالیسی کے تحت دی جائے گی۔
(5) ہر آسامی کے لیے الگ الگ لفافہ استعمال کریں اور اسامی کا نام و مکمل پتہ بمعہ فون نمبر نمایاں طور پر تحریر کریں۔ ایک ہی لفافہ میں آنے والی مختلف اسامیوں پر درخواستیں مسترد تصور ہوں گی۔
(6) تمام آسامیوں کے ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے آنے والے امید وار اصل دستاویزات ہمراہ لائیں۔ بغیر دستاویزات کے آنے والا امید وار انٹرویو کے لیے نااہل ہوگا۔ ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کسی قسم کا TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
(7) ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے صرف اہل امیدواروں کو بلایا جائے گا۔
(8) مجاز اتھارٹی (ملٹری سیکرٹری ٹو گورنر) کسی بھی وقت بغیر نوٹس کے یہ آسامیاں ختم کر سکتا ہے۔
(9) امیدواروں کا ذہنی اور جسمانی لحاظ سے صحت مند ہونا ضروری ہے۔
(10) حتمی لیکن مجاز اتھارٹی (ملٹری سیکرٹری) کی منظوری اور سیکرٹری گورنر ہاؤس پر و نیز مجاز اتھارٹی کسی بھی وقت بیشتر آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کر سکتی ہے۔
(11) درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 10.10.2025 بروز جمعہ تک دفتری اوقات کے دوران بذریعہ ڈاک / کوریئر درج ذیل دفتر میں وصول کی جائیں گی۔
(12) درخواستیں نیچے دیئے گئے پتے پر بذریعہ ڈاک / کوریئر درج ذیل دفتر کو ارسال کریں، تا کہ مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستیں مسترد تصور ہوں گی۔
سیکشن آفیسر (جنرل)،
ملٹری سیکرٹری برانچ، گورنر ہاؤس، لاہور

