Health Department Balochistan New Jobs 2025
Health Department Balochistan New Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025
بھرتی برائے عارضی آسامیاں بحوالہ جناب سیکرٹری محکمہ صحت حکومت بلوچستان کوئٹہ کے نوٹیفکیشن نمبر 2024/521/31/-15-17 (1) No.SO-II مورخہ 28 فروری 2024 ء کے تحت حکومت بلوچستان اور محکمہ صحت بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں صحت کے شعبے میں بہتری لانے اور عوامی سطح پر صحت کی سہولیات کی فراہمی کی بہتری و سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ضلعی سطح پر کمیٹی قائم کر دی گئی ہے محکمہ صحت ضلع نصیر آباد کے مختلف اداروں آر ایچ سی اور سول ڈسپنسری میں درج ذیل آسامیاں گرید ( 1 تا 09) خالی ہیں جن کو پر کرنے کیلئے ضلع نصیر آباد کے متعلقہ یونین کونسلز کے مقامی امید واروں سے ایک سالہ عارضی بنیادوں پر ان کی تعیناتی عمل میں لائی جائیگی جس کا واک ان انٹرویو ( Walk in Interview) مورخہ 22 108 اکتوبر 2025 کو صبح 9 بجے ضلعی ناظم صحت نصیر آباد کے دفتر میں ہوگا ۔ مقررہ تاریخ کے بعد کسی امیدوار کو قبول نہیں کیا جائیگا جس کی تفصیل یونین کونسل کے مطابق درج ذیل ہے اور متعلقہ یونین کونسلز کے امیدوار نہ ہونے پر قریبی یونین کونسل کے امیدوار کوترجیح دی جائیگی۔ نیز غیر متعلقہ یو نین کونسل کے امید واراہل نہیں ہونگے۔
نمبر شمار | نام آسامی | اسکیل | تعداد آسامی | تاریخ انٹرویو | یونین کونسل | سینٹر | تعلیمی و دیگر شرائط |
1 | لیڈی ہیلتھ وزیر | 3 | 9 | 02-10-2025 | شوری ڈرابی سردار شهزاده خان عمرانی میرداه | RHC سردار شهزاده خان عمرانی RHC میرواه | میٹرک اور لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا امتحان محکمہ صحت کے منظور شدہ ادارے سے پاس کیا ہوا CD اللہ و رایا شر |
2 | ڈسپنسر | 6-B | 2 | 04-10-2025 | میرداه کورار | RHC میرواہ CD کورار | میٹرک اور لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا امتحان محکمہ صحت کے منظور شدہ ادارے سے پاس کیا ہوا |
3 | ڈریسر | 5-B | 1 | 04-10-2025 | میر بہرام خان بلیدی | RHC میر بہرام خان بلیدی | میٹرک اور ڈریسر کا ڈپلومہ محکہ صحت کے منظور شدہ ادارے سے پاس کیا ہوا |
4 | ویکسینیٹرز | 5-B | 3 | 06-10-2025 | عبد اللہ باڑھی چھتر قادر آباد | — | میٹرک سائنس |
5 | لیڈی ہیلتھ ورکر | 5-B | 1 | 06-10-2025 | اللہ آباد | BHU تمبو سینٹر | میٹرک سائنس شادی شده |
6 | نرسنگ ارد ولی | 4-B | 1 | 06-10-2025 | میر بہرام خان بلیدی | RHC میر بہرام خان بلیدی | میٹرک سائنس |
7 | ڈرائیور | 4-B | 1 | 07-10-2025 | میونسپل کارپوریشن ڈیرہ مراد جمالی | ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس | ڈرائیور لائسنس یافتہ ہو اور جسمانی طور پر تندرست ہو |
8 | سوپر فیمیل | 1 | 1 | 07-10-2025 | سردار شهزاده خان عمرانی | RHC سردار شهزاده خان عمرانی | صفائی کے کام میں مہارت رکھتا حاصل ہو |
شرائط :- (1) درخواست کے ہمراہ مصدقہ تعلیمی اسناد، دوعدد تصاویر ، اوکل ڈومیسائل ٹریفکلیٹ اور قومی شناختی کارڈ کی واضح فوٹو کاپی منسلک ہو (2) درخواست دہندہ کی عمر 18 سال سے کم اور 43 سال سے زیادہ نہ ہو (3) مطلوبہ معیار پر اترنے والے امیدوار محکمہ صحت کی تشکیل شدہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونا ہو گا (4) غیر مصدقہ اداروں سے ٹرین کیٹ یا اسناد حاصل کرنے والے امید واروں کو انٹرویوز میں شامل نہیں کیا جائیگا (5) امید وار ایک سے زائد آسامیوں پر درخواست نہیں دے سکتا (6) انٹر ویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا انٹرویو کے وقت کا غذات اور شناختی کارڈ لانالازمی ہے (7) بھرتی حکومت بلوچستان کے مروجہ قوانین کے تحت کی جائیگی (8) آسامیوں کی تعداد میں کمی و بیشی ہو سکتی ہے (9) آسامیاں خالص ایک سال کنٹریکٹ پر مشتمل ہوگی اور یونین کونسل کی بنیاد پر ہوں گی (10) پہلے سے سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمہ کے توسط سے جمعہ این او سی کے ذریعے جمع کروائیں (11) حکومت کے احکامات پر عمل در آمد میں معدود خواتین اور اقلیتیوں کا 5% کوٹہ مختص ہوگا۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد ممبر سیکرٹری ریکروٹمنٹ کمیٹی www.dpr.gob.pk PRQ No 1407/21-09-2025 @dpr.gob.pk @dgpr.balochistan www.dpr.balochistan.gov.pk
