Health Department Balochistan Surab Jobs 2026 Latest
Health Department Balochistan Surab Jobs 2026 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026
حکومت بلوچستان اطلاع برائے واک ان انٹرویو
ان تمام امید واروں کو بذریعہ اشتہار مطلع کیا جاتا ہے کہ اشتہار PRQ No. 888/27-08-2025 کے تحت دی سینیٹرز کے اسامیوں کے لیے انٹر ویولی گئی تھی چونکہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کیئر ضلع سوراب کی مشاورت کی بنا پر دوبارہ انٹر ویولی جاتی ہے نیز اور پوسٹیں شامل کی جاتی ہیں چونکہ محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ نمبر SO (Dev) //30-12/2024-25/1529-36 dated 3rd December 2024, No. 12.PA/91/136 dated 20th اور SO.II(H) /25-Misc/2025/4580-654 dated 24th June 2025 بالا کے خط نمبر کے تحت ان کی انٹریوز روک دی گئی تھی اب محکمہ صحت ان کو دوبارہ حکام August 2025 بتاریخ ان امیدواروں کو بذریعہ اشتہار اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کی واک انٹرویو درج ذیل شیڈول کے مطابق درج ذیل تاریخوں پر لینے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ لہذا تمام امیدواروں کو بذریعہ اشتہار اطلاع دی جاتی ہے کہ دیئے گئے شیڈول کے مطابق مقررہ تاریخوں پر از دفتر جناب ڈپٹی کمشنر سوراب میں مقررہ کردہ کمیٹی کے روبرو اپنے اصل کاغذات ( اسناد ) کے ساتھ پیش ہوں انٹرویو میں شامل ہونے والے امیدوار یہ ذہن نشین کر لیں کہ اگر کسی امیدوار کی جگہ جعلی افراد پائے گئے تو وہ امیدوار خود کو نا اہل سمجھے انٹرویو میں آنے والے امیدواروں کو کسی قسم کا سفری خرچ نہیں دیا جائے گا نیز یہ کہ پوسٹوں کی تعداد میں کمی وبیشی ہونا ممکن ہو سکتا ہے۔
نوٹ:۔ درج ذیل مشتہر ہونے والے تمام آسامیاں خالصتاً عارضی ہیں اور انکو ایک سال کی عارضی و آزمائشی معیاد پر پر کی جائیں گی
| سیریل نمبر | نام اسامی | اسکیل | تعداد | تعلیمی قابلیت | جائے تعیناتی | تاریخ انٹرویو |
| 01 | پیکیئر | (B-05) | 10 | میٹرک سائنس | چکو، غریب آباد، فرمائی، شید اوری، شمانہ، حاجی کہ، جیوا کلی عبدالرحمان تھاڈ ماراپ، ایم سی ایچ سینٹر ) | مرد: سیریل نمبر 1 تا 300 تاریخ 2026-02-02 سیریل نمبر 301 تا 601 تاریخ 2026-02-03 سیریل نمبر 602 تا 945 تاریخ 2026-02-04 خواتین: سیریل نمبر 1 تا 140 تاریخ 2026-02-05 سیریل نمبر 141 تا 315 تاریخ 2026-02-06 |
| 02 | میڈیکل ٹیکنیشن | (B-09) | 01 | میٹرک بمعہ متعلقہ ڈپلومہ میڈیکل فیکلٹی بورڈ بلوچستان کوئٹہ سے پاس شدہ ہو۔ | ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوراب | 09-02-2026 |
| 03 | OT ٹیکنیشن | (B-09) | 01 | میٹرک بمعہ متعلقہ ڈپلومہ میڈیکل فیکلٹی بورڈ بلوچستان کوئٹہ سے پاس شدہ ہو۔ | ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوراب | 09-02-2026 |
| 04 | فزیو تھراپی ٹیکنیشن | (B-09) | 01 | میٹرک بمعہ متعلقہ ڈپلومہ میڈیکل فیکلٹی بورڈ بلوچستان کوئٹہ سے پاس شدہ ہو۔ | ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوراب | 09-02-2026 |
| 05 | الٹرا ساؤنڈ ٹیکنیشن | (B-09) | 01 | میٹرک بمعہ متعلقہ ڈپلومہ میڈیکل فیکلٹی بورڈ بلوچستان کوئٹہ سے پاس شدہ ہو۔ | ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوراب | 09-02-2026 |
| 06 | آکسیجن پلانٹ | (B-09) | 01 | میٹرک بمعہ متعلقہ ڈپلومہ میڈیکل فیکلٹی بورڈ بلوچستان کوئٹہ سے پاس شدہ ہو۔ | ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوراب | 09-02-2026 |
| 07 | ڈیٹا انٹری آپریٹر | (B-11) | 01 | FSc بمعہ ایک سالہ ADIT ڈپلومہ مستند ادارے سے پاس کیا ہو۔ | ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوراب | 09-02-2026 |
| 08 | ڈائیلاسز ٹیکنیشن | (B-09) | 02 | میٹرک بمعہ متعلقہ ڈپلومہ میڈیکل فیکلٹی بورڈ بلوچستان کوئٹہ سے پاس شدہ ہو۔ | ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوراب | 09-02-2026 |
www.dpr.gob.pk.
@dpr_gob
dpr.gob
PRQ No 3300/16-01-2026
f@dgpr.balochistan

