KPK Health Department Lady Health Worker New Jobs 2025
KPK Health Department Lady Health Worker New Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
KPK Health Department Lady Health Worker New Jobs 2025 Open Apply Online Jobs Online Apply Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs – Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Government Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process۔
از دفتر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام برائے فیملی پلاننگ اور پرائمری ہیلتھ کئیر
اسامیاں خالی ہیں
خیبر پختونخواہ ہیلتھ ورکرز پروگرام برائے فیملی پلاننگ اور پرائمری ہیلتھ کیئر (تخیبر پختونخواہ اور ریگولیشن آف لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سٹینڈرڈائزیشن ایکٹ 2014) کے تحت ضلع سوات کے لئے لیڈی ہیلتھ ورکر (BPS-05) کی خصوصی منظور شدہ نشستوں کے لئے کنٹریکٹ کی بنیاد اور فکسڈ تنخواہ پر تقرری کے لئے موزوں خواتین امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
نمبر شمار | نام اسامی | سنٹر کا نام | تعداد اسامی | سنٹر کا نام | تعداد اسامی | عمر | تعلیمی قابلیت و دیگر شرائط برائے بھرتی |
1 | لیڈی ہیلتھ ورکر (BPS-05) | 1۔ بی ای یو بانی گالہ | 5 | 16۔ بی ای یو مشکوئی | 1 | کم از کم مڈل پاس زیادہ تعلیم یافتہ خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔ | — |
2 | — | 2۔ بی ای یو نجوٹ | 2 | 17۔ ٹی ایچ کیو خوازہ خیلہ | 4 | شادی شدہ خواتین کے لئے: 18 سے 45 سال تک | — |
3 | — | 3۔ کیٹ ڈی منگلور | 2 | 18۔ بی ایچ یو چار باغ | 3 | ترجیحات: شادی شدہ خواتین اور اس علاقے کی مستقل رہائشی ہونی چاہئے جس کے لئے درخواست دے رہی۔ | — |
4 | — | 4۔ سی ڈی کو کارتی | 6 | 19۔ بی ای یو یونگی باغ | 2 | غیر شادی شدہ خواتین کیلئے: 20 سال سے 45 سال تک | — |
5 | — | 5۔ آرائی کی دارگی | 2 | 20۔ سی ڈی امانکوٹ | 3 | — | — |
6 | — | 6۔ بی ای یو فضل بیگ لالکو | 2 | 21۔ بی ای یو تنگ | 2 | — | — |
7 | — | 7۔ بی ای یو کوٹلی | 1 | 22۔ آرائی کی خزانہ | 3 | کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا تجربہ رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔ | — |
8 | — | 8۔ آرائی کی دیولئی | 2 | 23۔ بی ایچ یو چونگی | 5 | — | — |
9 | — | 9۔ کیٹ کی کیل | 2 | 24۔ کیٹ کی مدین | 5 | امیدوار کو اپنے گھر سے خدمات انجام دینے کے لئے آمادہ ہونا چاہیے جسے ہیلتھ ہاؤس کا نام دیا جائے گا جو کمیونٹی اور صحت عامہ کی دیکھ بھال کی فراہمی کے نظام کے درمیان موثر روابط کو یقینی بنائے۔ | — |
10 | — | 10۔ سی ڈی تو تا تو باہر کی | 5 | 25۔ بی اس یو تیرات | 5 | — | — |
11 | — | 11۔ آرانگ اسی چپریال | 1 | 26۔ سنٹر بامیل | 4 | — | — |
12 | — | 12۔ ٹی ایچ کیو مد | 2 | 27۔ سی ڈی رنگ محلہ | 3 | — | — |
13 | — | 13۔ بی انگا یو بیداره | 1 | 28۔ بی ای یوشیر پالم | 1 | — | — |
14 | — | 14۔ بی انا یو راحت کوٹ | 2 | 29۔ بی ایچ یو گوالیر کی | 2 | — | — |
15 | — | 15۔ بی اسی کو نظر آباد | 2 | — | — | — | — |
شرائط و ضوابط:
- صرف ضلع سوات کا ڈومیسائل رکھنے والی اور تعلقہ/یونین کونسل اور متعلقہ علاقے کی مستقل رہائشی خواتین درخواست دینے کی اہل ہوں گی۔
- درخواست فارم ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سوات آفس میں دستیاب ہوگا ۔صرف مقرر کردہ Application Form پر دی گئی درخواستوں پر کارروائی کی جائے گی۔
- امیدوار اپنی درخواست ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں جمع کرانے کا از خود پابند ہوگا۔ناکمل درخواستیں یا مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- تمام درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد صرف اہل امیدواروں کو تحریری امتحان دینے کی اجازت ہو گی۔
- تحریری امتحان میں کم از کم %50 نمبر حاصل کرنے والے شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گے۔
- رہائشی حیثیت کو یقینی بنانے کے لئے الیکشن کمیشن کی سفارش کے بعد spot verification کروائی جائیگی اور قواعد کے مطابق امریا کو ظاہر کیا جائے گا۔
- سرکاری و نیم سرکاری ملازمین محکمانہ وسط سے درخواستیں جمع کرائیں۔
- ضرورت کے مطابق خالی جگہوں کو مد نظر رکھ کر پوسٹوں کی تعداد میں اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے۔
- اسامیوں کی تعداد کم یا زیادہ کرنے کا اختیار مجاز اتھارٹی کو حاصل ہوگا کہ کسی بھی درخواست کو قبول یا مسترد کر دیں۔
- امیدواروں کو درخواست کے ساتھ اپنی عمر کی تاریخ پیدائش تک اہلیت کے معیار پر پورا اترنا چاہیے۔
- قابلیت، عمر، شناختی کارڈ کی کاپی لفافے کے اوپر واضح طور پر درج ہو۔
- گورنمنٹ پالیسی کے مطابق عمر اور قابلیت کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیوں کے مطابق کی جائے گی۔
- نامکمل یا غلط کوائف کی صورت میں درخواستیں نامکمل سمجھی جائیں گی۔
- درخواست فارم کے ہمراہ تمام تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل، شناختی کارڈ، ڈسچارج سرٹیفکیٹ، پاسپورٹ سائز تصاویر، اور میڈیکل سرٹیفکیٹ کا ہونا ضروری ہے۔
- امیدواروں کے طرز عمل، رویے اور صحت کی تصدیق شدہ میڈیکل فٹنس کے ساتھ درخواستیں جمع کرائیں۔
- ہر حوالے سے مکمل اور واضح تفصیلات جمع کرانے کے بعد 15 دن کے اندر موصول ہونی چاہئیں۔نامکمل درخواستیں یا غیر مکمل شدہ درخواستوں کو مسترد کیا جائے گا۔
نوٹ: میرٹ اور انٹرویو پر سلیکشن کے بعد 3 ماہ کے اندر متعلقہ سنٹر میں تقرری کی جائے گی۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات
