Livestock & Dairy Development Department KPK Peshawar Jobs 2025
Livestock & Dairy Development Department KPK Peshawar Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
Livestock & Dairy Development Department KPK Peshawar Jobs 2025 Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the L & DDD Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.
DIRECTORATE GENERAL (RESEARCH)
LIVESTOCK & DAIRY DEVELOPMENT DEPARTMENT
KHYBER PAKHTUNKHWA, PESHAWAR
Bacha Khan Chowk Khyber Pakhtunkhwa Peshawar
livestockres.kp.gov.pk
خالی آسامیاں
ڈائریکٹریٹ آف لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (ریسری) خیبر پختونخوا کومستقل بنیادوں پر مندرجہ ذیل خالی درجه چہارم آسامیوں کو پر کرنے کیلئے مطلوبہ قابلیت کے حامل
ضلع پشاور کے مقامی مرد باشندوں سے مجوزہ فارم پر مورخہ 26/06/2025 تک درخواستیں مطلوب
01 18 405 سال کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے کم ازکم سیکنڈ ڈویژن سیکنڈری سکول ضلع پشاور
سرٹیفیکیٹ یا اس کے مساوی قابلیت جمعہ درست ڈرائیونگ لائسنس،
ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ خیبر پختونخوا سے ایک سالہ آٹو مکینک سرٹیفیکیٹ
اور معروف آٹو مکینیک ورکشاپ سے ایک سال تجربہ
ٹریڈ ٹیسٹنگ بورڈ خیبر پختونخوا سے ایک سالہ چنائی کا کورس بمعہ دو
سالہ عملی چنائی کا تجربہ
شرائط :-
درخواست گزار اپنی دستاویزات جمعہ درخواست فارم، دوعدد رنگین تصاویر (پاسپورٹ سائز) کمپیوٹرائز قومی شناختی کارڈ تعلیمی اسناد، ڈومیسائل
اور تجربہ سرٹیفیکیٹ کی تصدیق شدہ نقول اس پتہ پر ارسال کریں، وٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، بالمقابل ٹریفک پولیس لائنز باچا خان چوک ، پشاور نیز
درخواست فارم محکمہ ہذا کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیل سے دفتری اوقات کار میں حاصل کیا جا سکتا ہے یا محکمہ کی ویب سائٹ
سے بھی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ www.livestockres.kp.gov.pk
دیر سے اور نامکمل موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
سرکاری ملازمین محکمانہ وساطت سے اپنی درخواستیں ارسال کریں۔ محکمہ کی اجازت کے بغیر کسی درخواست پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔
وجوہات اور حالات کے مطابق مشتہر شدہ آسامیوں کو مکمل طور پر منسوخ یا آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔
صرف شارٹ لسٹ امیدوارں کو کال لیٹر کے ذریعے عملی ٹیسٹ انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
بر امید وار عملی ٹیسٹ انٹرویو کے دن اپنے اصلی اسناد دستاویزات پیش کرنے ہونگے۔
عملی ٹیسٹ انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی (TANDA) نہیں دیا جائیگا۔
ایک سے زیادہ آسامیوں کیلئے درخواست دینے کا ارادہ رکھنے والے امیدوار کو ہر آسامی کیلئے الگ سے درخواست دینی ہوگی۔
جس آسامی کیلئے درخواست دینی ہے، اس آسامی کا نام واضح طور پر خط کے لفافے پر لکھنا ضروری ہے۔
ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ)
