Municipal Committee Laiqatpur Legal Advisor Jobs 2025

Job Category: Punjab Government Jobs
Job Type: Regular Jobs
Job Location: Bahawalpur Laiqatpur

Table of Contents

Municipal Committee Laiqatpur Legal Advisor Jobs 2025

Municipal Committee Laiqatpur Legal Advisor Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.

Municipal Committee Laiqatpur Legal Advisor Jobs 2025 Apply Online Pakistan Jobs –– Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the Government Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process.

از سرشته میونسپل کمیٹی لیاقت پور
(تصحیح) اشتہار برائے تعیناتی لیگل ایڈوائزر

میونسپل کمیٹی لیاقت پور کو مختلف عدالت ہائے میں دائر شدہ / دائر ہونے والے مقدمات کی پیروی کے لیے قانونی مشیر (لیگل ایڈوائزر) درکار ہے۔ اس سلسلہ میں درخواستیں مورخہ 23/05/2025 تک میونسپل کمیٹی لیاقت پور کو موصول ہو جانی چاہئیں۔ درخواست کی ایک کاپی معہ مصدقہ نقول بمطابق پنجاب لوکل گورنمنٹ (لیگل ایڈوائزر رولز 2003 جناب سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب لاہور کو بھی ارسال کرنا ہوگی۔ تقرری قانونی مشیر کے لیے درج ذیل شرائط کا پورا کرنا لازمی ہے۔

نمبر شمار شرائط
1 درخواست دہندہ کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے لاء گریجویٹ ہونا ضروری ہے۔
2 بحیثیت ایڈووکیٹ ہائی کورٹ میں پریکٹس کا کم از کم عرصہ درخواست کی آخری تاریخ سے قبل پانچ سال ہو۔ اس ثبوت میں پنجاب بار کونسل کی ممبر شپ کا سرٹیفکیٹ متعلقہ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے تصدیق شدہ لف کیا جائے۔
3 عرصہ تعیناتی عرصہ دو سال کا ہوگا جو مقررہ مدت ختم ہونے پر خود بخود ختم ہو جائے گا۔
4 معاوضہ فیس معاوضہ فیس ماہانہ بنیادوں پر مبلغ 25000 روپے ہوگا، معاوضہ فیس کی ادائیگی مقدمات کی تعداد پر قوانین کے مطابق مروجہ قواعد و ضوابط کے تحت دی جائے گی۔T.A/D.A قابل ادائیگی نہ ہوگا
5 فرائض میونسپل کمیٹی لیاقت پور کے تمام مقدمات جو مختلف عدالت ہائے میں زیر سماعت ہیں میں شامل ہوں گے۔ ایڈووکیٹ ہذا کو ہر قسم کی قانونی مشاورت فراہم کرنے کا پابند ہوگا اور مختلف عدالت ہائے میں پہلے سے دائر شدہ مقدمات کے ساتھ ساتھ نئے مقدمات کی پیروی کا بھی پابند ہوگا۔
6 طریقہ انتخاب پنجاب لوکل گورنمنٹ (لیگل ایڈوائزر رولز 2003) میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق ہوگا یا دیگر رولز جو وقتاً فوقتاً اس ضمن میں پنجاب حکومت کی طرف سے وضع کیے جائیں گے۔
7 تعداد اسامی صرف ایک آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

مزید معلومات دفتر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی لیاقت پور سے دفتری اوقات کار میں حاصل کی جاسکتی ہیں۔
(نوٹ) مورخہ 13-5-2025 کو روزنامہ نوائے وقت ملتان، روزنامہ پاکستان ملتان میں IPB NO.91 کے ذریعے بابت مشتہر ہونے والا اشتہار منسوخ تصور کیا جائے گا۔

(شوکت عباس) چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لیاقت پور

(محمد ابراہیم میلادی گیلانی) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی لیاقت پور

Municipal Committee Laiqatpur Legal Advisor Jobs 2025
Municipal Committee Laiqatpur Legal Advisor Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx