Office of the District and Sessions Judge Sanghar New Jobs 2026 Latest
Office of the District and Sessions Judge Sanghar New Jobs 2026 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026
دفتر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز حج سانگھڑ
سانگھڑ مورخہ 14 جنوری 2026
No.DJ SGR: 462/2026
خالی اسامیاں
ڈسٹرکٹ اور ماتحت عدالتوں ، ساتھیٹر میں درج ذیل خالی اسامیوں پر بھرتی کے لیے درج ذیل تعلیمی قابلیت اور تجربے کے حامل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
| نمبر شمار | اسامی کا نام اور گرینڈ | اسامیوں کی تعداد | قابلیت | عمر کی حد | ڈومیسائل کا ضلع |
| 1 | اشینوگرافر (16 BPS) | 07 | 1- کسی تسلیم شدہ انسٹی ٹیوشن سے انٹر میڈیٹ
2- کسی معروف انسٹی ٹیوشن سے شارٹ ہینڈ میں ڈپلومہ سرٹیفکیٹ کے ساتھ شارٹ ہینڈ اسپیڈ 80 الفاظ فی منٹ
3- کسی معروف انسٹی ٹیوشن سے ڈپلومہ/سرٹیفکیٹ کے ساتھ ٹائپنگ اسپیڈ 40 الفاظ فی منٹ
4- ایم ایس آفس میں مہارت مع سرٹیفکیٹ | 21 تا 25 سال | ضلع سانگھڑ |
| 2 | جوئیر کلرک (11-BPS) | 13 | 1- کسی تسلیم شدہ انسٹیٹیوٹ سے انٹر میڈیٹ
2- ایم ایس آفس میں مہارت مع سرٹیفکیٹ
3- کسی معروف انسٹی ٹیوشن سے سرٹیفکیٹ کے ساتھ ٹائپنگ اسپیڈ 40 الفاظ فی منٹ | 21 تا 25 سال | ضلع سانگھڑ |
درخواستیں جمع کرانے کا طریقہ کار
1- تمام امیدواران لازمی www.nts.org.pk پر دستیاب آن لائن فارم مکمل کریں 800 روپے ( آٹھ سو روپے صرف) کی ایک پروسیسنگ فیس جمع کرانی ہوگی ۔ ادائیگیاں بذریعہ ون لنک ون بل شراکتی بینکوں ATMs انٹرنیٹ موبائل بینکنگ، ایزی پیسہ، جاز کیش یا کسی بھی TCS ایکسپریس کاؤنٹر پر کی جاسکتی ہے۔
2- امیدواروں کو صرف آن لائن درخواست فارم جمع کرانا ہوں گے۔ فارم یا ڈپازٹ سلپ کی ہارڈ کا پیاں NTS کو ارسال نہ کریں۔ امیدوار کو آئندہ کے حوالے اور روابط کے لیے اپنی مکمل شدہ درخواست کی ایک کاپی اپنے پاس رکھنا ہوگی۔
3- دستی طور پر کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔
4- جمع کرانے کی آخری تاریخ 04 فروری 2026 ہے۔ وہ امیدوار جو ملازمتوں کے لیے پہلے بھی دفتر ہذا کو درخواستیں دے چکے ہیں ان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ دوبارہ درخواستیں دیں۔
5- ایک سے زیادہ اسامیوں کے لیے درخواست دینے والے امیدواروں کو ہر اسامی کے لیے الگ سے درخواست اور فیس جمع کرانی چاہیے۔
6- خواتین امیدواروں کو بھی حصہ لینے کا مساوی موقع فراہم کیا جائے گا۔
7- خصوصی کوٹہ پر قوانین پالیسی کے مطابق عمل کیا جائے گا ، جہاں قابل اطلاق ہو ( خواتین ، معذور خصوصی افراد ، اقلیتوں کا کوٹہ وغیرہ)
8- ڈس ایبلٹی کے حامل امیدواروں کو نادرا کی طرف سے جاری کردہ وہیل چیئر کا حامل CNIC اور کارآمد ڈس ایبلٹی کا سرٹیفکیٹ جمع کرانا ضروری ہے۔
9- سرکاری ملازمین لازماً متعلقہ محکمے کے ذریعے درخواستیں دیں۔
10- ایک سرکاری ملازم جس نے وفاق یا صوبہ سندھ کے امور کے سلسلے میں کم از کم 3 ( تین ) سال کی مدت کے لیے خدمات انجام دی ہوں سندھ جوڈیشل اسٹاف سروس رولز 1994 کے مطابق عمر کی بالائی حد 30 ( تیس ) سال ہوگی۔
11- تحریری ابتدائی ٹیسٹس نیشنل ٹیسٹنگ سروس (NTS) کی جانب سے لیے جائیں گے۔ اس تحریری ابتدائی ٹیسٹس میں کم از کم 50 فیصد نمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کو اسکل ٹیسٹ ( ٹائپنگ / شارٹ ہینڈ ) اور بعد ازاں انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ کیا جائے گا جو عدالت ہذا کی محکمانہ سلیکشن کمیٹی (DSC) کے ذریعے منعقد کیے جائیں گے۔
12- تحریری ٹیسٹس ، اسکل ٹیسٹس ( ٹائپنگ / شارٹ ہینڈ ) اور انٹرویوز کے لیے شیڈول NTS کی سرکاری ویب سائٹ (www.nts.org.pk) اور ڈسٹرکٹ کورٹ سانگھڑ کی ویب سائٹ (districtcourtsanghar.gos.pk) پر جاری کیا جائے گا۔ مزید بر آن شیڈول ڈسٹرکٹ کورٹ سانگھڑ کے نوٹس بورڈ پر بھی آویزاں کر دیا جائے گا۔ امیدواروں کو الگ سے کوئی کال لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔
13- تمام امیدواروں کو مزید ہدایات سلسلے میں اپنے موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس کے پتے مہیا کرنے ہوں گے۔
14- انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات یعنی اسناد، ڈومیسائل، ڈومیسائل اوریجنل، اسناد ، نادرا کا شناختی کارڈ لانا ضروری ہے۔
15- امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
16- ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
17- محکمانہ سلیکشن کمیٹی (DSC) کو فیصلہ حتمی ہوگا۔
18- پرنسپل روزانہ چھٹی پر جانے کے بعد دوبارہ نوٹس بورڈ پر چسپاں نوٹس کی ایک اور کاپی جس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
19- اشتہار کے لیے کوئی غلط پرنٹنگ یا دراصل اس کی کوئی اسامی کے لیے اپلائی کرنے والے امیدواران کی درخواستیں سلیکشن کمیٹی (DSC) کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
20- نوکری کی کسی بھی مرحلے پر کوئی وجہ بیان کیے بغیر اسامیوں کو یا اسامیوں کا موقع واپس لینے کا اختیار رکھتا ہے۔
نوٹ
نوکری کی جانچ صرف ان کامیاب امیدواروں کی جاری کی جائے گی جو تمام پہلوؤں سے اہل پائے جائیں گے اور ان کے دستاویزات ( تعلیمی قابلیت ، دستاویزات ، اپنی ڈگری ، ڈومیسائل اور اسناد ، تجربہ سرٹیفکیٹس ) کو ان کی انکوائری کے بعد جاری کیا جائے گا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز حج سانگھڑ
( دستخط )