Provincial Library Balochistan Quetta Jobs 2026 Latest

Job Category: Balochistan Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Balochistan

Table of Contents

Provincial Library Balochistan Quetta Jobs 2026 Latest

Provincial Library Balochistan Quetta Jobs 2026 Latest

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026, Career 2026

درخواستیں مطلوب ہیں

صوبائی لائبریری بلوچستان، کوئٹہ کو اپنے ذیلی ضلعی دفاتر کی خالی آسامیوں کیلئے متعلقہ اضلاع کے لوکل ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمار نام اسامی بمع سکیل تعلیمی قابلیت جائے تعیناتی / ضلع کل تعداد خواتین کوٹہ %5 اقلیتی کوٹہ %5 معذوراں کوٹہ %5
1 اسسٹنٹ کیٹلاگر (B-14) گریجویٹ کم سے کم سیکنڈ ڈویژن کسی مستند یونیورسٹی سے، اور ڈپلومہ ان لائبریری سائنس کسی مستند یونیورسٹی سے پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ خاران – 1 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 2 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ چاغی – 1 4 1
2 اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر (B-12) انٹرمیڈیٹ کسی بھی مستند بورڈ سے اور کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک سالہ ڈپلومہ کسی مستند ادارہ سے یا کمپیوٹر سائنس میں انٹرمیڈیٹ کسی مستند ادارے ایوارڈ سے اور کم سے کم 60 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اسپیڈ انگلش اور اردو میں پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 2 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ خاران – 1 5 1 1
3 جونیئر کلرک (B-11) انٹرمیڈیٹ کسی بھی مستند بورڈ سے اور کم سے کم 60 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اسپیڈ انگلش اور اردو میں ترجیح ان امیدواروں کو دی جائیگی جنہیں کمپیوٹر / آئی ٹی سافٹ ویئر ایپلیکیشنز کا تجربہ اور اردو ٹائپنگ کی مہارت حاصل ہو۔ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 2 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ خاران – 1 3 1
4 کیٹلاگر (B-08) انٹرمیڈیٹ کسی بھی مستند بورڈ / یونیورسٹی سے معہ ایک سال لائبریری میں کام کا تجربہ اور کم سے کم 30 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ اسپیڈ انگلش اور اردو میں پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 2 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ چاغی – 1 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ نوشکی – 1 4 1
5 لائبریری اسسٹنٹ (B-08) انٹرمیڈیٹ کسی مستند بورڈ / یونیورسٹی سے معہ ایک سال لائبریری میں کام کا تجربہ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ نوشکی – 4 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ چاغی – 2 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ خاران – 3 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 5 14 4 1 1
6 لائبریری اسسٹنٹ (B-08) میل انٹرمیڈیٹ کسی مستند بورڈ / یونیورسٹی سے معہ ایک سال لائبریری میں کام کا تجربہ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 3 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ خاران – 1 4
7 لائبریری اسسٹنٹ (B-08) میل انٹرمیڈیٹ کسی مستند بورڈ / یونیورسٹی سے معہ ایک سال لائبریری میں کام کا تجربہ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ خاران – 3 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 4 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ نوشکی – 3 10 2
8 نائب قاصد (B-01) خواندہ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 5 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ چاغی – 1 6 1
9 چوکیدار (B-01) خواندہ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ چاغی – 1 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 7 8 1 1
10 مالی (B-01) خواندہ اور باغبانی کا تجربہ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 1 1
11 فراش (B-01) خواندہ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ چاغی – 1 پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 5 6
12 سویپر (B-01) خواندہ پبلک لائبریریز ڈسٹرکٹ واشک – 3 3

(1) درخواستیں سادہ کاغذ پر بنام زیر تخطی وصول کی جائیں گی، درخواست کے ہمراہ دو عدد تازہ تصاویر، قومی شناختی کارڈ، لوکل ڈومیسائل اور مطلوب تعلیمی اسناد کی مصدقہ نقول منسلک کرنا لازمی ہے (2) ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے آنے والے امیدوار اپنا اصل شناختی کارڈ اور اصل لوکل ڈومیسائل و اصل اسناد ہمراہ لائیں (3) سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے توسط سے درخواست دینے کے اہل ہیں (4) غیر سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی بالائی حد 28 سال اور کم از کم 18 سال ہے (5) امیدواروں کو عمر میں حکومت بلوچستان کے قوانین کے تحت رعایت دی جائے گی (6) امیدواروں نے متعلقہ اضلاع کا لوکل / ڈومیسائل ہونا لازمی ہے، غیر متعلقہ اضلاع سے موصول درخواستیں مسترد تصور ہوں گی (7) اسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے (8) درخواستیں دفتر اوقات میں وصول کی جائیں گی، مقررہ تاریخ کے بعد موصول شدہ درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی (9) اسامی کی ضرورت کی پیشگی اطلاع کے بغیر منسوخ کی جا سکتی ہے (10) انٹرویو کے موقع پر لائے جانے والے اصل دستاویزات میں سے کسی ایک دستاویز کی غیر موجودگی کی صورت میں (10) امیدوار ایک سے زیادہ اسامیوں کے لیے علیحدہ درخواست دینے کے پابند ہوں گے (11) درخواستیں مسترد یا ناجائز قرار دینے کا حق ہے (12) کسی بھی امیدوار کی نشاندہی / غلط بیانی کی صورت میں اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی (13) ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا (14) ٹیسٹ و انٹرویو کی تاریخ / وقت بعد ازاں اخبار / ریڈیو / ویب سائٹ پر کیا جائے گا۔

Provincial Library Balochistan Quetta Jobs 2026 Latest
Provincial Library Balochistan Quetta Jobs 2026 Latest

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx