Provincial Library Balochistan Quetta New Jobs 2025
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.
Provincial Library Balochistan Quetta New Jobs 2025 Open Apply Online Jobs Online Apply Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs – Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the PLB Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process۔
درخواستیں مطلوب ہیں
صوبائی حکومت بلوچستان کوئٹہ کو اپنے ذیلی ضلعی دفاتر کی خالی آسامیوں کیلئے متعلقہ اضلاع کے لوکل / ڈومیسائل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
شمار نمبر
نام آسامی
تعلیمی قابلیت
جائے تعیناتی ضلع
کل تعداد
معذوراں 5%
خواتین 5%
اقلیتی 5%
1
اسسٹنٹ (B-14)
گریجویشن کم سے کم سیکنڈ ڈویژن کسی مستند یونیورسٹی سے اور ڈپلومہ ان لائبریری سائنس کسی مستند یونیورسٹی سے
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ لسبیلہ -1، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ سوراب -1
2
1
—
—
2
کمپیوٹر آپریٹر (B-12)
انٹرمیڈیٹ کسی بھی مستند بورڈ سے اور کمپیوٹر سائنس یا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک سالہ ڈپلومہ کسی مستند ادارہ سے یا کمپیوٹر سائنس میں انٹرمیڈیٹ کسی مستند ادارے / بورڈ سے اور کم سے کم 60 الفاظ فی منٹ کا ٹائپنگ سپیڈ انگلش اور اردو میں
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -3
3
—
—
—
3
جونیئر کلرک (B-11)
انٹرمیڈیٹ کسی بھی مستند بورڈ سے اور کم سے کم 60 الفاظ فی منٹ کا ٹائپنگ سپیڈ انگلش اور اردو میں ترجیح ان امیدواروں کو دی جائیگی جنہیں کمپیوٹر / آئی ٹی سافٹ ویئر وغیرہ کا تجربہ اور اردو ٹائپنگ کی مہارت حاصل ہو
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -2، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ مستونگ -1
3
—
—
—
4
سٹینو گرافر (B-08)
انٹرمیڈیٹ کسی بھی مستند بورڈ / یونیورسٹی سے اور کم سے کم 30 الفاظ فی منٹ کا ٹائپنگ سپیڈ انگلش اور اردو میں
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -1، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ قلات -1، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ لسبیلہ -1
6
—
—
—
5
لائبریری اسسٹنٹ (B-08)
انٹرمیڈیٹ کسی مستند بورڈ / یونیورسٹی سے بمعہ ایک سال لائبریری میں کام کا تجربہ
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ قلات -3، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ مستونگ -6، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ لسبیلہ -2، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ سوراب -1، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ آواران -1، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -9
27
2
2
2
6
نائب قاصد (B-01)
خواندہ اور متعلقہ شعبے میں تجربہ
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -4، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ مستونگ -1، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ لسبیلہ -1، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ قلات -1
10
1
1
1
7
چوکیدار (B-01)
خواندہ
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -4، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ مستونگ -2، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ لسبیلہ -1، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ قلات -1
8
1
1
1
8
مالی (B-01)
خواندہ اور باغبانی کا تجربہ
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -2، پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ مستونگ -1
2
—
—
—
9
فراش (B-01)
خواندہ
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -2
2
—
—
—
10
سوئیپر (B-01)
خواندہ
پبلک لائبریری ڈسٹرکٹ خضدار -2
2
—
—
—
(1) خواتین، معذورین اور اقلیتی کوٹہ پر تقرریاں حکومت بلوچستان کی مروجہ پالیسی کے تحت کی جائیں گی۔ (2) درخواست دینے والے امیدوار اپنا اصل شناختی کارڈ، ڈومیسائل و اصلی اسناد اور ایک عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر کے ساتھ سادہ کاغذ پر درخواست دیں گے۔ (3) سرکاری ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواست دیں۔ (4) درخواست دینے والے امیدواروں کی عمر 18 سال سے 28 سال کے درمیان ہونی چاہئے۔ (5) امیدواروں کو عمر کی حد میں حکومت بلوچستان کے قواعد و ضوابط کے تحت رعایت دی جائے گی۔ (6) نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی۔ (7) تمام تقرریاں کنٹریکٹ کی بنیاد پر ایک سال کیلئے ہوں گی، جس میں تسلی بخش کارکردگی کی صورت میں توسیع کی جا سکے گی۔ (8) ٹیسٹ / انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ (9) انٹرویو کی تاریخ اور جگہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ (10) درخواستیں مورخہ 2025-10-13 تک سنٹرل لائبریری بلوچستان کوئٹہ میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
سینیئر لائبریرین (B-17) سنٹرل لائبریری بلوچستان کوئٹہ
PRQ No.1194/10-09-2025 www.dpr.gob.pk @dpr_gob dpr.gob dpr.gob dpr.balochistan@gmail.com
