Punjab Cattle Management and Development Company PCMMDC Jobs 2026 Latest
Punjab Cattle Management and Development Company PCMMDC Jobs 2026 Latest
New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2026 and Today Jobs 2026 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2026.
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی ( پی سی ایم ایم ڈی سی )
عارضی ملازمت کے مواقع
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی ( پی سی ایم ایم ڈی سی ) ایک پبلک سیکٹر کمپنی ہے جو کمپنیز ایکٹ 2017 کے سیکشن 42 کے تحت بنائی گئی ہے۔ جس کا مینڈیٹ پورے پنجاب میں مویشی منڈیوں کے قیام، منظم انتظام چلانے اور ریگولیٹ کرنے کا ہے۔ پی سی ایم ایم ڈی سی کو درج ذیل آسامیوں کیلئے عارضی طور پر بھرتیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
| سیریل نمبر | اسامی کا نام | جگہ | اسامی کی تعداد | اہلیت تعلیمی قابلیت | عمر کی حد زیادہ سے زیادہ | تجربہ | ایڈریس اپت |
| 1 | آپریشنز اسسٹنٹ | ڈی جی خان ڈویژن | 01 | مڈل | 45 سال | فریش | پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی ہنس کمپلیکس ڈی جی خان ڈویژن |
| 2 | آپریشنز اسسٹنٹ | ملتان ڈویژن | 02 | مڈل | 45 سال | فریش | ماڈل کیٹل مارکیٹ، موضع جنگل جسونت گڑھ – ملتان |
| 3 | آپریشنز اسسٹنٹ | ساہیوال ڈویژن | 01 | مڈل | 45 سال | فریش | ماڈل کیٹل مارکیٹ عارف والا روڈ، عارف والا ساہیوال |
| 4 | آپریشنز اسسٹنٹ | لاہور ڈویژن | 04 | مڈل | 45 سال | فریش | ماڈل کیٹل مارکیٹ شاہ پور کانجراں – 18-KM ملتان روڈ لاہور |
| 5 | آپریشنز اسسٹنٹ | سرگودھا ڈویژن | 01 | مڈل | 45 سال | فریش | مکان نمبر 31-A، گلی نمبر 1، کیڈٹ روڈ سرگودھا |
1۔ خواہشمند امیدواروں کو اپنی درخواست همراه CNIC، CV کی کاپی تمام تعلیمی اسناد و ڈومیسائل اور متعلقہ مطلوبہ دستاویزات کی مناسب تصدیق شدہ کاپیاں، (02) پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ اوپر دیے گئے متعلقہ ڈویژنل آفس اور ہیڈ آفس کے پتے پر ارسال کرنا ہوں گی۔
2۔ اوپر دی گئی عمر کی حد میں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔
3۔ تمام مکمل درخواستیں 08 فروری 2026 تک دفتری اوقات میں 4 بجے تک بذریعہ ڈاک موصول کی جائیں گی۔ نامکمل یا تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستوں کو قبول نہ کیا جائے گا۔
4۔ درخواستیں صرف بذریعہ ڈاک وصول کی جائیں گی۔
5۔ PCMMDC کوئی بھی وجہ بتائے بغیر انٹرویو کرنے سے پہلے تمام درخواستوں کو مسترد کرنے کا حق رکھتی ہے۔
6۔ PCMMDC کو آپریشنل ضرورت کے مطابق کسی بھی وقت خالی آسامیوں کی تعداد بڑھانے، کم کرنے یا مکمل طور پر ختم کرنے کا اختیار ہے۔
7۔ امیدواروں کو انٹرویو / شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کے لیے اصل دستاویزات لانا لازم ہوگا۔
جنرل منیجر (ایچ آر اینڈ ایڈمن)
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی ( پی سی ایم ایم ڈی سی )
ایڈریس: 94، بابر بلاک، نیوگارڈن ٹاؤن، لاہور (7-99233505-042)
کمپنی ویب سائٹ: www.pcmmdc.punjab.gov.pk

