Punjab Labor Court No 7 Gujranwala Jobs 2025

Job Category: Punjab Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Gujranwala

Table of Contents

Punjab Labor Court No 7 Gujranwala Jobs 2025

Punjab Labor Court No 7 Gujranwala Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025

اشتہار برائے خالی آسامیاں

پنجاب لیبر کورٹ نمبر 7 گوجرانوالہ میں درج ذیل آسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

نمبر شمار نام آسامی، پے سکیل و تعداد قابلیت ڈومی سائل، عمر کی حد درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ ٹیسٹ و انٹرویو
1 جونیئر کلرک BPS-11، 1 میٹرک کم از کم سیکنڈ ڈویژن، ٹائیپنگ سپیڈ انگلش 25 الفاظ فی منٹ معہ کمپیوٹر کورس۔ نوٹ: ٹائپنگ سپیڈ اردو 25 الفاظ فی منٹ جاننے والے کو ترجیح دی جائے گی گوجرانوالہ ڈویژن، 18-25 20-10-2025 ٹیسٹ مورخہ 21-10-2025 بوقت 9:30 بجے صبح، انٹرویو مورخہ 23-10-2025 بوقت 9:00 بجے صبح
2 نائب قاصد BPS-01، 1 مڈل گوجرانوالہ ڈویژن، 18-25 20-10-2025 ٹیسٹ مورخہ 21-10-2025 بوقت 12:00 بجے دوپہر، انٹرویو مورخہ 23-10-2025
3 چوکیدار، 1 پڑھنا لکھنا جانتا ہو گوجرانوالہ ڈویژن، 21-35 20-10-2025 انٹرویو مورخہ 23-10-2025 بوقت 01:00 بجے

شرائط و ضوابط:

  1. پہلے سے سرکاری ملازم اپنے محکمہ کے توسط سے درخواست ارسال کریں۔
  2. درخواست کے ہمراہ امیدوار اپنے کوائف معہ تعلیمی اسناد، ڈگری، ڈومی سائل سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول اور 2 تازہ ترین پاسپورٹ سائز تصاویر لف کریں۔
  3. امیدواران کو عمر کی بالائی حد میں بمطابق احکامات گورنمنٹ آف پنجاب برائے میں امیدوار پانچ سال اور برائے فی میل امید وار آٹھ سال رعایت حسب ضابطہ دی جاسکتی ہے۔
  4. تمام امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر ان کا کوئی رشتہ دار پہلے سے ہی لیبر کورٹ میں ملازمت کرتا ہے تو اس بابت درخواست کے ہمراہ بیان حلفی لف کریں۔
  5. اپنا موبائل، پی ٹی سی ایل نمبر اور ای میل (email) درخواست میں رابطے کے لئے ضرور تحریر کریں۔
  6. نامکمل درخواستیں، بلحاظ تعلیم و قابلیت و تجربہ زیر غور نہ لائی جائیں گی۔
  7. دوران ٹیسٹ موبائل فون آئی ٹی آلات کا لانا اور استعمال کرنا منع ہے نیز امیدواران ٹیسٹ والے دن اصل شناختی کارڈ، پین پنسل اور امتحانی گفتہ ہمراہ لائیں۔
  8. بھرتی پنجاب لیبر کورٹس ایمپلائز سروس رول 1978 ترمیمی 2008 کے شیڈول کی شرائط گورنمنٹ آف پنجاب کے مروجہ قوانین و پالیسی کے تحت ہوگی۔
  9. ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے ڈی اے نہ دیا جائے گا نیز انٹرویو کے دن اپنی تمام اصل دستاویزات ہمراہ لائیں۔
  10. تمام درخواستیں مقررہ تاریخ تک زیر دستخطی کے دفتری اوقات میں دستی بذریعہ ڈاک / کور بیئر سروس پہنچ جانی چاہئے ۔مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قابل پذیرائی نہ ہوگی۔
  11. ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے علیحدہ سے کوئی کال لیٹر جاری نہ کیا جائے گا۔
Punjab Labor Court No 7 Gujranwala Jobs 2025
Punjab Labor Court No 7 Gujranwala Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx