Punjab Worker Welfare Fund School Teachers STIs Jobs 2025

Job Category: Punjab Government Jobs
Job Type: All Jobs
Job Location: Pakistan Punjab

Table of Contents

Punjab Worker Welfare Fund School Teachers STIs Jobs 2025

Punjab Worker Welfare Fund School Teachers STIs Jobs 2025

New Latest Jobs in Pakistan Jobs Via On this Page Link https://jobsnetworkservices.info/.Today Government Jobs 2025 and Today Jobs 2025 and Banking Jobs, Army Jobs, PAF Jobs Latest Recruitment 2025 Jobs.

Punjab Worker Welfare Fund School Teachers STIs Jobs 2025 Open Apply Online Jobs Online Apply Latest Career Opportunities Latest Apply Online Latest Pakistan Jobs – Pakistan Today Jobs 2025 has been announced through the advertisement and applications from the PWWF Jobs 2025 Today Jobs 2025 the eligible Male/Female candidates from across the country can apply through the procedure defined by the organization and can get these Today Jobs in Pakistan 2025 after the complete recruitment Process۔

اشتہار برائے سکول ٹیچر انٹرنز (STIS)

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے زیر انتظام چلنے والے قائد اعظم پبلک پرائمری سکول برائے طلباء سیالکوٹ ایوننگ شفٹ میں سکول ٹیچر انٹرنز (STIS) کی خدمات محدود مدت کیلئے درج ذیل شرائط پر درکار ہیں:

  1. نام حیثیت:سکول ٹیچر انٹرنز
  2. دورانیہ:انٹرنز کی زیادہ سے زیادہ مدت 6 ماہ یا پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ریگولر یا کنٹریکٹ پر اساتذہ کے بھرتی ہونے تک (جو بھی پہلے ہو) ہو گی۔
  3. عمر کی حد:

(i) مرد: 20 – 50 سال (ii) خواتین: 20 – 55 سال

  1. مشاہرہ:50,000/- روپے ماہانہ
  2. کم از کم تعلیمی قابلیت:ماسٹر ڈگری / بی ایس (چار سالہ ڈگری پروگرام) کم از کم سیکنڈ ڈویژن
  3. طریقہ کار:

(1) ضلع سیالکوٹ کے سکونتی خواہشمند خواتین و حضرات درخواست فارم کے حصول کیلئے شفٹ انچارج قائد اعظم پبلک پرائمری سکول برائے طلباء سیالکوٹ ایوننگ شفٹ سے رابطہ کریں۔ سکول ٹیچنگ اخوان پروگرام کیلئے معلومات و درخواست فارم پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ویب سائٹ http://pwwf.punjab.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ یا سکول کے دفتر سے دوپہر سوا ایک بجے سے ساڑھے پانچ بجے شام تک حاصل کر کے مورخہ 20/09/25 تک جمع کروائیں۔ تمام امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بوقت انٹرویو اصل تعلیمی اسناد بمعہ دیگر دستاویزات ہمراہ لائیں۔ (2) مورخہ 22/09/25 کو مطلوبہ معیار کے حامل امیدواران کی عارضی میرٹ لسٹ متعلقہ سکول کے نوٹس بورڈز پر آویزاں کر دی جائے گی۔ (3) عارضی میرٹ لسٹ کے شارٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویوز مورخہ 24/09/25 کو سکول ہذا میں کئے جائیں گے۔ (4) شکایت (اگر کوئی ہو) کے متعلقہ درخواست ڈائریکٹر ایجوکیشن کے دفتر میں مورخہ 26/09/25 تک دفتری اوقات کے دوران جمع کروائی جاسکتی ہے۔ (5) ڈائریکٹر ایجوکیشن کی طرف سے مقرر کردہ کمیٹی شکایات کا ازالہ کرے گی۔ (6) منتخب امیدواران کو انٹرن شپ کے آرڈرز سیکرٹری / چیف گیٹو آفیسر پنجاب، ورکرز ویلفیئر فنڈ کی منظوری کے بعد جاری کئے جائیں گے۔ (7) امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔

نوٹ: انٹرنز کی زیادہ سے زیادہ مدت 6 ماہ یا پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ ریگولر / کنٹریکٹ پر اساتذہ کے بھرتی ہونے تک (جو بھی پہلے ہو) ہو گی۔ اس محدود مدت کی انٹرن شپ کو نہ تو کنٹریکٹ / ریگولر پلیسمنٹ کا حق دیا جائے گا اور نہ ہی اس طرح کی تقرری کو کسی بھی حالت میں ریگولرائز کیا جائے گا۔ انٹرن شپ کی مدت کسی بھی قیمت پر قابل توسیع نہیں ہو گی۔ تاہم سکول ٹیچر انٹرنز (STIS) کو دورانیہ کی کامیاب تکمیل پر ایک سند جاری کی جائے گی۔ ان کا معیار، تعلیمی قابلیت اور قواعد و ضوابط کی تفصیلات و درخواست فارم پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ویب سائٹ http://pwwf.punjab.gov.pk پر شائع کر دی گئی ہیں۔

مشتہره ہذا انٹرن شپ پوزیشن کا پہلے سے سپریم کورٹ پاکستان میں زیر سماعت (125) انٹرنز کے کیس سے کوئی تعلق نہ ہے کیونکہ مشتہر شدہ انٹرن شپ پوزیشن پرانے انٹرنز کے علاوہ ہیں اور کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کی جا سکتیں۔

شفٹ انچارج قائد اعظم پبلک پرائمری سکول برائے طلباء سیالکوٹ ایوننگ شفٹ 3307097-052

Punjab Worker Welfare Fund School Teachers STIs Jobs 2025
Punjab Worker Welfare Fund School Teachers STIs Jobs 2025

Apply for this position

Allowed Type(s): .pdf, .doc, .docx